ایف آئی اے سے الگ حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد دیس نیوز

نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائم

حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گے

سائبر کرائم کے حوالے سے ہونے والے تمام جرائم نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو بھیجے جائیں گے

سائبر کرائم سے متعلق تمام مقدمات اندراج اور پراسیکیوشن این سی سی آئی اے خود کرے گی

ملک بھر میں سوشل میڈیا اور ایپس سے متعلق تمام معاملات این سی سی آئی اے دیکھے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *