مقامی خبریں کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکتنماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آر پی او، سٹیشن کمانڈر و دیگر فورسز کی بڑی تعداد میں شرکت ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت-ڈیوٹی کے دوران جان کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے فرض کو ادا کرنے والے اہلکار ہی ہمارے اصل ہیرو ہیںامن و امان کے قیام کے لئے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔کمشنر راولپنڈی کی مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈولفن اہلکار عاصم کی بہترین نگہداشت کی ہدایتدکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، ان کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد وہ قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔ Dais News Pk اپریل 30, 2024 Continue Reading Previous: اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغازاسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے مہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر عرفان میمنNext: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں 50 لاکھ گریجویٹ دیئے ہیں جو جامعہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Related Stories مقامی خبریں ہولی فیملی انظامیہ کی مبینہ غفلت لاپروائی اور غیرسنجیدہ فیصلوں نےہسپتال کو دیوالیہ کردیا40 کروڑ سے زائد کی مقروض انتظامیہ نے عید پر ادائگیوں کی امید لگائے وینڈرز کو بل ادا کرنے کی بجائے وینڈرز سے عطیات کی اپیل کردی Dais News Pk مارچ 25, 2025 مقامی خبریں پیپلزکالونی میں تجاوزات آپریشن کے دکانوں کے باہر سینکڑوں غیرقانونی شیڈ،تھڑے، سائن بورڈز،لوہے کے لگے جنگلے فٹ پاتھوں باہرپختہ تھڑوں کو مسمارکیاگیا Dais News Pk مارچ 18, 2025 مقامی خبریں جمخانہ راولپنڈی میں زمرد خان کے سویٹ ہوم کے بچوں کے لیے فنڈ فنڈ ریزنگ افطار ڈنر میں کثیر تعداد جم خانہ کے ممبران اور چیمبر اف کامرس کے ممبران نے شرکت کی ذمرد خان کا شکریہ Dais News Pk مارچ 14, 2025