Tag: Dais News pk Geo News PTA

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی

ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے ۔۔ایف آئی اے کو درخواست ۔۔سرکاری اہلکاروں کی معاونت کے بغیر ججوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات تک رسائی ممکن نہی تھی اسلام آباد (دیس نیوز ) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی عدلیہ ( ہائی کورٹ سپریم کورٹ ) کو بدنام کرنے کیلئے ایک منظم طور پر سوشل میڈیا اور قومی میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے اس حوالے سے ججوں کا ذاتی خاندانی مواد سوشل اور قومی میڈیا کو مہیا اور نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو صرف ایف آئی اے اور نادرہ کو ہی میسر تھا اس واردات میں ادارتی اہلکار ہی ملوث ہو سکتے ہیں بطور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جو میرے لئے تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے ، وی لاگر اور یو ٹیوبر ججوں کے خلاف مہم کو جاری رکھے ہوئے ہ...
ایران سے پاکستان گیس منصوبہ حکومت نے منظوری دے دی 750 ملین کیوبک گیس پاکستان کو ایران دے گا   پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا                رپورٹ گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایران سے پاکستان گیس منصوبہ حکومت نے منظوری دے دی 750 ملین کیوبک گیس پاکستان کو ایران دے گا   پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا                رپورٹ گلزار ساقی

ایران اور پاکستان گیس منصوبہ اسلام آباد ( دیس نیوز)کابینہ کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کی منظوری دیدی ہےتفصیلات کے مطابق  پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا، ایل این جی کے مقابلے میں ایران سے 750 ملین کیوبک فٹ گیس انتہائی سستی ملے گی۔ایران سے گیس خریدنے کے نتیجے میں پاکستان کو سالانہ 5 ارب ڈالر سے زائد بچت ہوگی، ایران، فرنچ قانون کے تحت 18 ارب ڈالر جرمانے کا نوٹس واپس لے گا۔ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ پاکستان کی بہترین مفاد میں ہے، ایران سے ملنے والی سستی گیس سے صنعتوں کو فائدہ ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ   پاکستان امریکا سے آئی پی منصوبے پر پابندیوں سے استثنیٰ بھی مانگے گا، ایران ، ترکی ، عراق اور آذربائیجان کے ساتھ گیس کی خرید و فروخت کر رہا ہے جس پر پابندیاں لاگو نہیں۔ایرانی بارڈر...