Tag: Dais News Geo News PTA

حکومت کو وارننگ  آل پاکستان چیمبرز کامرس کے صدور نے  بجٹ سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہ کی تو چیمبرز بجٹ مسترد کر دیں گے تاجر اور ٹیکس پیئرز کو عزت دی جائے   صدر راولپنڈی چیمبر  ثاقب رفیق
اہم خبریں, بزنس

حکومت کو وارننگ  آل پاکستان چیمبرز کامرس کے صدور نے  بجٹ سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہ کی تو چیمبرز بجٹ مسترد کر دیں گے تاجر اور ٹیکس پیئرز کو عزت دی جائے   صدر راولپنڈی چیمبر  ثاقب رفیق

ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات اور تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے, بزنس کمیونٹی کو رکاوٹوں سے دور کرنے کے لیئے ون ونڈو آپریشن کو فعال کیا جائے ایف بی آر ٹیکس کی بجائے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے اہداف مقرر کرے،  22فیصد شرح سود معاشی ترقی اور انڈسٹریلائزیشن میں بڑی رکاوٹ ہے، ، گروپ لیڈر سہیل الطاف نے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اعتماد کا فقدان ہے راولپنڈی( سید گلزار ساقی  دیس نیوز ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام دوروزہ 16ویں آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس ختم ہوگئی، کانفرنس کے اختتام پرصدر چیمبر ثاقب رفیق نے کراچی، لاہور، فیصل آباد چیمبر کے صدور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر بجٹ پیش کرنے سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہیں کی گئی تو چیمبرز اسے مسترد کر دیں گے، امید ہے حکومت بجٹ سازی میں چیمبر...
نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا

نواز شریف اور شہباز شریف کے فیصلے ایک ھوں گے زرائع اسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گی اہے اس سلسلہ میں اجلاس لاہور میں 11 مئی 2024 کو ھوگا زرائع کے مطابق ن لیگ کے اس اجلاس میں حکومتی عہدہ رکھنے والوں میں چند اھم عہدے واپس لیکر پارٹی کے دیگر راہنماؤں کو سونپے جائیں گے جو پارٹی کی تنظیم سا زی اور ورکرز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور پارٹ ورکرز کے جائز کاموں کے حل کے لئے کوشاں ھونگے معلوم ھوا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پارٹی صدرات کا عہدہ  واپس لیکر میاں نواز شریف کو پارٹ صدر اور سربراہ مقرر کئے جانے کا امکان ہے ادھر دیگر پارٹی کے اھم عہدے بھی اھم قیادت کو سونپے جارہے ہیں تاھم فیصلے 11 مئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ھونگے یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور اس خاندان کوئی اختلاف نہیں دونوں بھا...
عید کے موقع پر  موٹر وے  لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں رش سے بچیے ایکسپریس لین بغیر رکے  بغیر انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں ترجمان  ون نیٹ ورک موٹروے
اہم خبریں, بزنس, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں

عید کے موقع پر  موٹر وے  لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں رش سے بچیے ایکسپریس لین بغیر رکے  بغیر انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں ترجمان  ون نیٹ ورک موٹروے

۔ صارفین "ایم ٹیگ ون نیٹ ورک " موبائل ایپلیکیشن کا استعمال کر کے ری چارج بھی کر سکتے ہیں اسلام آباد ( سید گلزار ساقی دیس نیوز)   اسلام آباد موٹر وے پر ایم ٹیگ کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ عید کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں کی طرف سفر کرنے والے شہری موٹر وے پر لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں تاکہ رش سے بچیں اور ایکسپریس لین کا استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں۔ گزشتہ روز ون نیٹ ورک کمپنی کے زیر اہتمام اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر گاڑیوں میں ایم ٹیگ لگانے کی  آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ون نیٹ ورک کے مطابق موٹر ویز کے داخلی و خارجی راستوں پر صارفین کو سہولت دینے اور ٹریفک کی سہل روانی کو یقینی بنانے کے لیے ایم ٹیگ کو لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔ صارفین "ایم ٹیگ ون نیٹ ورک " موبائل ای...
راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں<br>مجھے راولپنڈی کچہری چوک<br>چیف الیکشن کمشنر کو بھی پھانسی پر لگایا جائے<br>انہوں نے بتایا کہ ہم نے راولپنڈی ڈویژن کی 13 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا،                                             رپورٹ       سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں
مجھے راولپنڈی کچہری چوک
چیف الیکشن کمشنر کو بھی پھانسی پر لگایا جائے
انہوں نے بتایا کہ ہم نے راولپنڈی ڈویژن کی 13 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا،                                             رپورٹ       سید گلزار ساقی

کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا گیا  سی پی او راولپنڈی خالد ھمٰدانی کی تردید وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے تحقیقات کا حکم دے دیا کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، میں اپنے ضمیر کا بوجھ اتار رہا ہوں، آج صبح نماز کے وقت خود کشی کی بھی کوشش کی پھرسوچا حرام کی موت کیوں مروں، کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں۔ 70، 70 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو ہم نے ہروایا لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50 ،50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کیا، 70، 70 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو ہم نے ہروایا، میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے، مجھے راولپنڈی کچہری چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے میں سکون کی موت م...
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ ہو گئی یہ تعداد ملک کی آبادی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے ادھر ایک اندازہ کے مطابق جو اس وقت مختلف سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جن میں فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر یوٹیوب سمیت دیگر معروف پلیٹ فارم ہیں یہ پلیٹ فارم پاکستان کے اکثریت میں نوجوان نسل کر رہی ہے اور اس کی کو مختلف کمپنیوں کی نیٹ ورک پلٹ فارم استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا سے منسلک ھوئے ہیں ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے سالانہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک انسٹاگرام ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم سوشل میڈیا استعمال کرنے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ تک 2023 میں پہنچ چکی تھی جبکہ رواں ماہ جنوری  بھج میں اضافہ ہوا...