Tag: @BISP@punjabgovt@Acpindfankhan

پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے

لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ نون کی قیادت نے ائندہ سال پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں مسلم لیگ نون کے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا  مریم نواز نے حکم جاری کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے سینیئر کا راہنماؤں نے لاہور میں بلدیاتی ادارے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی تمام معاملات زیر غور کیے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا اعلان میاں نواز شریف مسلم لیگ نون کی صدارت سنبھالنے کے بعد 28 مئی کو  آگلے سال الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں گے معلوم ہوا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے  محترمہ مریم نواز نے مسلم لیگ نون کے سینیئر اور پارٹی ورکرز اور موجودہ ایم پی ایز اور اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نگران...
دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں
انٹرنیشنل, اہم خبریں

دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں

پاکستانیوں نے بھی 11 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں خریدی ہوئی ہیں ۔چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کی جائیدادیں اثاثوں میں ڈیکلیئرڈ ہیں، بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد دبئی کی جائیدادیں ان کو ملی ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک دیس نیوز ) دبئی پراپرٹی لیکس میں پاکستان کی اہم شخصیات کے نام سامنے آنے کے بعد وضاحتیں آنا شروع ہوگئیں ۔دبئی میں غیرملکیوں کی 400 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں سامنے آگئی ہیں۔ جن میں پاکستانیوں نے بھی 11 ارب ڈالرز سے زیادہ کی جائیدادیں خریدی ہوئی ہیں۔دبئی پراپرٹی لیکس: صدر زرداری کے بچوں، حسین نواز اور محسن نقوی کی اہلیہ سمیت متعدد پاکستانیوں کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری کے تینوں بچے، سابق صدر جنرل پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز بھی جائیدادیں خریدنے والوں میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ نواز شریف کے صاح...
تاجر برادری دارالحکومت کا اصل چہرہ ہے، چیئرمین سی ڈی اے
اہم خبریں, بزنس

تاجر برادری دارالحکومت کا اصل چہرہ ہے، چیئرمین سی ڈی اے

تاجر برادری دارالحکومت کا اصل چہرہ ہے، چیئرمین سی ڈی اےاسلام آباد (دیس نیوز) چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ تاجر برادری دارالحکومت کا اصل چہرہ ہے جو اس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، اس لیے فیصلہ سازی میں اسے آن بورڈ لیا جائے گا۔چیئرمین سی ڈی اے نے یہ بات اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک بڑے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جس نے پیر کو یہاں صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ بہترین طرز عمل اپنانے، کمفرٹ زونز سے نکل کر اور عملی نقطہ نظر پر عمل پیرا ہو کر ہم شہر کی ترقی سے متعلق تمام مسائل پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ وہ جلد ہی اپنی ٹیم کے ہمراہ چیمبر کا دورہ کریں گے۔ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے بارے میں خود آگاہی حاصل کرنے کے لیے ہاؤس۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود ب...
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی  محمد شاہد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد راشد مغل نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی اور پنجاب میں نظریاتی جیالوں اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے گا اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر  ملک تنویر احمد   میاں ہارون قریشی چوھدری فہیم وقار معاویہ قریشی اعتزاز قریشی بھی موجود تھے انھوں  نے سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کرنے پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا  ۔ لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں ظہرانہترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر اور سردار حسن نواز خان نے انکا استقبال کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی شریککارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاورسردار حسن نواز کی ...
اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی

ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے ۔۔ایف آئی اے کو درخواست ۔۔سرکاری اہلکاروں کی معاونت کے بغیر ججوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات تک رسائی ممکن نہی تھی اسلام آباد (دیس نیوز ) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی عدلیہ ( ہائی کورٹ سپریم کورٹ ) کو بدنام کرنے کیلئے ایک منظم طور پر سوشل میڈیا اور قومی میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے اس حوالے سے ججوں کا ذاتی خاندانی مواد سوشل اور قومی میڈیا کو مہیا اور نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو صرف ایف آئی اے اور نادرہ کو ہی میسر تھا اس واردات میں ادارتی اہلکار ہی ملوث ہو سکتے ہیں بطور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جو میرے لئے تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے ، وی لاگر اور یو ٹیوبر ججوں کے خلاف مہم کو جاری رکھے ہوئے ہ...
نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا

نواز شریف اور شہباز شریف کے فیصلے ایک ھوں گے زرائع اسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گی اہے اس سلسلہ میں اجلاس لاہور میں 11 مئی 2024 کو ھوگا زرائع کے مطابق ن لیگ کے اس اجلاس میں حکومتی عہدہ رکھنے والوں میں چند اھم عہدے واپس لیکر پارٹی کے دیگر راہنماؤں کو سونپے جائیں گے جو پارٹی کی تنظیم سا زی اور ورکرز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور پارٹ ورکرز کے جائز کاموں کے حل کے لئے کوشاں ھونگے معلوم ھوا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پارٹی صدرات کا عہدہ  واپس لیکر میاں نواز شریف کو پارٹ صدر اور سربراہ مقرر کئے جانے کا امکان ہے ادھر دیگر پارٹی کے اھم عہدے بھی اھم قیادت کو سونپے جارہے ہیں تاھم فیصلے 11 مئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ھونگے یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور اس خاندان کوئی اختلاف نہیں دونوں بھا...
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی دانشمندی پیپلز پارٹی نے سینٹ کی چیئرمین شپ بلا مقابلہ حاصل کر لی سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین جبکہ سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے اسحاق ڈار قائد ایوان منتخب جب کہ 41 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیے
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی دانشمندی پیپلز پارٹی نے سینٹ کی چیئرمین شپ بلا مقابلہ حاصل کر لی سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین جبکہ سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہو گئے اسحاق ڈار قائد ایوان منتخب جب کہ 41 نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیے

آسلام آباد (سید گلزار ساقی  دیس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور اصف علی زرداری کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان کی اہم سیٹیں پیپلز پارٹی نے حاصل کر لی سینٹ کے چیئرمین کہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ سینٹ کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین کے لیے مسلم لیگ نون کے رہنما سیدال ناصر خان منتخب ہوئے ہیں دونوں شخصیات کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ تھا جس وجہ سے سینٹ میں پریزائیڈنگ افیسر اسحاق ڈار نے سید یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین اور سیدال خان ناصر کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے کا اعلان کیا اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شدید احتجاج بھی کیا اور کہا کہ خیبر پختون خواہ کے سینٹ کے انتخابات تک تمام سینٹ کے ملکی تاریخ کے 9 واں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات ملتوی کیے جائیں ادھر نو منتخب سینیٹرز میں سے 4...
اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ آصف  سے ملاقات
انٹرنیشنل, اہم خبریں

اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ آصف  سے ملاقات

وزارت دفاع حکومت پاکستانراولپنڈی۔03اپریل2024 راولپنڈی ( گلزار ساقی دیس نیوز)اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ملاقاتوفاقی وزیردفاع ودفاعی پیداوارخواجہ محمد آصف سے اٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا(  Marilina (ARMELLIN   نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ  فوجی تربیت کا تبادلہ باہمی طور پر فائدہ مند ہو سکتا ہے کیونکہ نیٹو کا حصہ ہونے کی وجہ سے  اطالوی مسلح افواج کے پاس قابل قدر فوجی نمائش ہے جبکہ پاکستان کی مسلح افواج  انسداد دہشت گردی آپریشنز کا بھرپور تجربہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے مشترکہ دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی تازہ ...
پنڈدادنخان سوڈی گجر           بنظیر انکم سپورٹ پروگرام  نمبرداروں کی تصدیق کے بعد مستحقین کو امداد دے گی   نمبردار ایسوسی ایشن کے راہنما مرزا غلام حسن نمبردار ملک قمر کی  تصدیق
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنڈدادنخان سوڈی گجر           بنظیر انکم سپورٹ پروگرام  نمبرداروں کی تصدیق کے بعد مستحقین کو امداد دے گی   نمبردار ایسوسی ایشن کے راہنما مرزا غلام حسن نمبردار ملک قمر کی  تصدیق

نمبردار ایسوسی ایشن کے مرزا حسن نمبردار پنڈدادنخان (نمائندہ دیس  نیوز)ضلع جہلم تحصیل پنڈ دادنخان کی یونین کونسل نمبر 39 سوڈی گجر میں یونین کونسل کے تمام نمبردار صاحبان حلقہ پٹواری اور سیکرٹری یونین کونسل کے درمیان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالہ سے ایک میٹنگ ھوئی ھے جس میں حکومت پنجاب کی طرف سے تمام نمبردار صاحبان کو بھیجی گئی موضع وائز فہرستوں کی تصدیق کرنے کے لیے کہ واقعی مستحق افراد متعلقہ موضع کے رہائشی ھیں ،نمبردار صاحبان کی تصدیق کرنے کا پروسس مکمل ھونے کے بعد مالی امداد ڈور ٹو ڈور غریب اور مستحق افراد تک صحیح ڈیلیور کی جا سکے ، اس اجلاس میں آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے مرکزی و ڈویژنل جنرل سیکرٹری  مرزا غلام حسن آف ڈھڈی پھپھرہ نے اپنی آبائی یونین کونسل کے نمبردار صاحبان کی قیادت کی اور حکومت پنجاب کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غرباء تک مالی امداد ڈیلیو...