Tag: App PID

راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب
مقامی خبریں

راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب

ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف و دیگر افسران راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب.راولپنڈی (دیس نیوز ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر راولپنڈی پٹرولنگ پولیس کی جانب سے میٹرک کے امتحان میں 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف نے بچوں اور آفیشلز کیساتھ خوشگوار وقت گزارہ , نقد انعامات , تحائف تقسیم کیۓ اور خاطر تواضع کی گئی۔ تمام بچوں کو مبارکباد دی اور مستقبل میں کامیابی کیلیۓ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پٹرولنگ پولیس کے آفیشلز اور انکے بچوں نے خوشی کا اظہار کیا اور محکمہ پولیس اور ریجنل آفیسر کا شکریہ ادا کیا۔...
Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,<br>IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,
IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash.

            www.daisnews.com.pk                                 LAHORE: GULZAR SAQI DAIS NEWS Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash. Consul General of Iran, Lahore, Mehran Movahedfar visited Central Police Office Lahore along with delegations and held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar, Police Liaison Officer from Iranian Embassy Col. Umeed Sarwari, Commercial Attache Ali Asghar Moghari were included in the delegation. During the meeting, important issues of mutual interest including the security of Iranian nationals in Punjab we...
پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں
اہم خبریں

پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس صوبے یا ضلع  سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس مقامی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی شمولیت کا امکاں اسلام اباد (گلزار ساقی دیس نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے چاروں صوبوں میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے مضبوط لائے عمل تیار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں اور اپنے ناراض رہنماؤں کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل کرنے کی پالیسی پر عمل درامد شروع کر دیا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس حلقے سے یا صوبے سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس حلقہ یا ضلع یا صوبہ کے قائدین اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں سے باہمی  مشورہ کر کے شامل کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق کے پی کے میں سابق و...
نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا

نواز شریف اور شہباز شریف کے فیصلے ایک ھوں گے زرائع اسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گی اہے اس سلسلہ میں اجلاس لاہور میں 11 مئی 2024 کو ھوگا زرائع کے مطابق ن لیگ کے اس اجلاس میں حکومتی عہدہ رکھنے والوں میں چند اھم عہدے واپس لیکر پارٹی کے دیگر راہنماؤں کو سونپے جائیں گے جو پارٹی کی تنظیم سا زی اور ورکرز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور پارٹ ورکرز کے جائز کاموں کے حل کے لئے کوشاں ھونگے معلوم ھوا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پارٹی صدرات کا عہدہ  واپس لیکر میاں نواز شریف کو پارٹ صدر اور سربراہ مقرر کئے جانے کا امکان ہے ادھر دیگر پارٹی کے اھم عہدے بھی اھم قیادت کو سونپے جارہے ہیں تاھم فیصلے 11 مئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ھونگے یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور اس خاندان کوئی اختلاف نہیں دونوں بھا...
ایران سے پاکستان گیس منصوبہ حکومت نے منظوری دے دی 750 ملین کیوبک گیس پاکستان کو ایران دے گا   پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا                رپورٹ گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایران سے پاکستان گیس منصوبہ حکومت نے منظوری دے دی 750 ملین کیوبک گیس پاکستان کو ایران دے گا   پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا                رپورٹ گلزار ساقی

ایران اور پاکستان گیس منصوبہ اسلام آباد ( دیس نیوز)کابینہ کمیٹی نے ایرانی بارڈر سے گوادر تک 81 کلومیٹر پائپ لائن بچھانے کی منظوری دیدی ہےتفصیلات کے مطابق  پائپ لائن بچھانے سے پاکستان 18 ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچ جائے گا، ایل این جی کے مقابلے میں ایران سے 750 ملین کیوبک فٹ گیس انتہائی سستی ملے گی۔ایران سے گیس خریدنے کے نتیجے میں پاکستان کو سالانہ 5 ارب ڈالر سے زائد بچت ہوگی، ایران، فرنچ قانون کے تحت 18 ارب ڈالر جرمانے کا نوٹس واپس لے گا۔ایرانی بارڈر سے گوادر تک پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ پاکستان کی بہترین مفاد میں ہے، ایران سے ملنے والی سستی گیس سے صنعتوں کو فائدہ ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ   پاکستان امریکا سے آئی پی منصوبے پر پابندیوں سے استثنیٰ بھی مانگے گا، ایران ، ترکی ، عراق اور آذربائیجان کے ساتھ گیس کی خرید و فروخت کر رہا ہے جس پر پابندیاں لاگو نہیں۔ایرانی بارڈر...