Tag: PTI@pml N @pppp

اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی  محمد شاہد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد راشد مغل نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی اور پنجاب میں نظریاتی جیالوں اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے گا اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر  ملک تنویر احمد   میاں ہارون قریشی چوھدری فہیم وقار معاویہ قریشی اعتزاز قریشی بھی موجود تھے انھوں  نے سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کرنے پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا  ۔ لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں ظہرانہترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر اور سردار حسن نواز خان نے انکا استقبال کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی شریککارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاورسردار حسن نواز کی ...
<br>فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا مصروفیت کے بنا پر  وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور  گورنر کی حلف برداری تقریب میں شامل نہ ھوئے
اہم خبریں


فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا مصروفیت کے بنا پر  وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور  گورنر کی حلف برداری تقریب میں شامل نہ ھوئے

، 2008 میں مولانا فضل الرحمان کو شکست دےکر قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے بطور گورنر نامزدگی گزشتہ روز  پیپلزپارٹی کے اہم اجلاس میں ہوئی بلاول بھٹو نے ان کو نامزد کیا پشاور (  دیس نیوز+ میڈیا رپورٹس) فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور  میں منعقد ہوئی  جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نےگورنر فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا۔اس موقع پر صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر سرکاری حکام  اور مہمانوں نے شرکت کی تاہم تقریب حلف برداری میں صوبائی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور موجود نہیں تھے۔ نئے گورنر فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے جن کی بطور گورنر نامزدگی گزشتہ روز  پیپلزپارٹی کے اہم اجلاس میں ہوئی بلاول بھٹو نے ان کو نامزد کیا فیصل کریم کنڈی کا تعلق ڈیرہ...
اہم خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ  سردار سلیم حیدر پارٹی کارکنان اور قیادت کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے، پارٹی کو مزید فعال وکامیاب بنانے کے لیے اپنی قیادت کا لوہا منوائیں گے

راولپنڈی دیس نیوز پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ وفا کا پیکر سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی فہم و فراست کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سردار سلیم حیدر ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کریں گے اور پنجاب کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والے اور وفا نبھانے والے مشکل حالات میں اور مشکلات کے باوجود پارٹی کے لیے سرگرم رہنے والے وفا کا پیکر پارٹی کے نظریے پر ثابت قدم رہنے والے پارٹی کو فعال بنانے اور اہم کردار ادا کرنے والے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزدگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،  پارٹی قیادت کا شکریہ اور امید کرتے ہیں کہ سردار سلیم حیدر پارٹی کارکنان اور قیا...
نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد
اہم خبریں

نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد

*پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا موقف جراتمندانہ اور دانشمندانہ ہے اسلام آباد(دیس نیوز) پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے ترجمان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے کہا ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ خطاب مزدور و محنت کش طبقہ، تنخواہ دار ملازمین، صنعتی کارکنوں اور مہنگائی کی چکی میں پسے غریب عوام کے دل کی آواز ہے نجکاری کے خاتمے، تنخواہوں میں اضافے، ای او بی آئی کی صوبوں کو منتقلی اورمہنگائی و بیروزگاری اور عام آدمی کی مشکلات کم کرنے کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ن لیگ حکومت کیلئے ویک اپ کال کے مترادف ہے جس سے محنت کش طبقے میں امید اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں سجاد حسین ساجد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹ...
پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں
اہم خبریں

پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس صوبے یا ضلع  سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس مقامی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی شمولیت کا امکاں اسلام اباد (گلزار ساقی دیس نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے چاروں صوبوں میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے مضبوط لائے عمل تیار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں اور اپنے ناراض رہنماؤں کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل کرنے کی پالیسی پر عمل درامد شروع کر دیا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس حلقے سے یا صوبے سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس حلقہ یا ضلع یا صوبہ کے قائدین اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں سے باہمی  مشورہ کر کے شامل کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق کے پی کے میں سابق و...
نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا

نواز شریف اور شہباز شریف کے فیصلے ایک ھوں گے زرائع اسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گی اہے اس سلسلہ میں اجلاس لاہور میں 11 مئی 2024 کو ھوگا زرائع کے مطابق ن لیگ کے اس اجلاس میں حکومتی عہدہ رکھنے والوں میں چند اھم عہدے واپس لیکر پارٹی کے دیگر راہنماؤں کو سونپے جائیں گے جو پارٹی کی تنظیم سا زی اور ورکرز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور پارٹ ورکرز کے جائز کاموں کے حل کے لئے کوشاں ھونگے معلوم ھوا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پارٹی صدرات کا عہدہ  واپس لیکر میاں نواز شریف کو پارٹ صدر اور سربراہ مقرر کئے جانے کا امکان ہے ادھر دیگر پارٹی کے اھم عہدے بھی اھم قیادت کو سونپے جارہے ہیں تاھم فیصلے 11 مئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ھونگے یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور اس خاندان کوئی اختلاف نہیں دونوں بھا...
اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ آصف  سے ملاقات
انٹرنیشنل, اہم خبریں

اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ آصف  سے ملاقات

وزارت دفاع حکومت پاکستانراولپنڈی۔03اپریل2024 راولپنڈی ( گلزار ساقی دیس نیوز)اٹلی کی سفیر کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ملاقاتوفاقی وزیردفاع ودفاعی پیداوارخواجہ محمد آصف سے اٹلی کی سفیر آرمیلین ماریلینا(  Marilina (ARMELLIN   نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ اٹلی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ  فوجی تربیت کا تبادلہ باہمی طور پر فائدہ مند ہو سکتا ہے کیونکہ نیٹو کا حصہ ہونے کی وجہ سے  اطالوی مسلح افواج کے پاس قابل قدر فوجی نمائش ہے جبکہ پاکستان کی مسلح افواج  انسداد دہشت گردی آپریشنز کا بھرپور تجربہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے مشترکہ دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی تازہ ...