راولپنڈی(آئی این ہی + دیس نیوز)مری میں تعمیرات کے خلاف آپریشن اور مسمار کرنے کا معاملہ.سول جج مری محمد ذیشان نے اے ڈی سی آر مری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےعدالت کا اے ڈی سی آر مری قاسم اعجاز کو گرفتار کرکے کل عدالت پیش کرنے کا حکم
وارنٹ گرفتاری توہین عدالت کی درخواست پر جاری کئے گئےتوہین عدالت کی درخواست علی ظفر ایسوسی ایٹس نے دائر کی تھی،عدالتی حکم امتناع کے باوجود عمارت مسمار کرنے پر درخواست دائر کی گئی تھی