Month: October 2024

ڈائریکٹر آر ڈی اے جمشید آفتاب ریٹائرڈ الوداعی تقریب منعقد سٹاف نے پھولوں کے ھار پہنائے فرط جذبات کے مناظر ۔افسران نے شاندار کارکردگی پر سراہا اور شیلڈ دیں
مقامی خبریں

ڈائریکٹر آر ڈی اے جمشید آفتاب ریٹائرڈ الوداعی تقریب منعقد سٹاف نے پھولوں کے ھار پہنائے فرط جذبات کے مناظر ۔افسران نے شاندار کارکردگی پر سراہا اور شیلڈ دیں

تصاویر کے ساتھ خبر پڑھیں راولپنڈی دیس نیوز (سید گلزار ساقی سے ) ڈائریکٹر آر ڈی اے جمشید آفتاب پیر  7 اکتوبر کو اپنے عہدہ سے ریٹائرڈ ہوگئے ڈی جی آر ڈی اے سمیت سٹاف نے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی پھول پیش کیے اور ان کو شیلڈز دی گئی اعلی کارکردگی پر سراہا گیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پلاننگ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی جمشید آفتاب گزشتہ روز سات اکتوبر 2024  کو اپنی 60 سال عمر ہونے پر اپنے محکمے سے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں انہوں نے 36 سال تک محکمے میں خدمات سرانجام دی 1993 سے لے کر 2004 تک محکمے کے ریونیو کے لیے اور کارکردگی بہتر کرنے کے لیے دن رات کام کیا ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر الوداعی تقریب ڈی جی  آر ڈی اے  کنزہ مرتضی کی صدارت میں دیگر افسران اور سٹاف نے منعقد کی الوداعی تقریب پر ان کی محکمانہ خدمات کو سراہا گیا اور ان کی کارکردگی کے ...