Month: October 2024

مقامی خبریں

ٹریفک پولیس راولپنڈی نے مہم کے دوران اب تک 5291 سکول وہیکلز کو چیک کیا گیا جن میں 1939 کو چالان  کر کے 1923300 روپے جرمانہ کیا گیا

چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق اور چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی خصوصی ہدایات راولپنڈی ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کی مختلف مہم کے دوران کاروائیاں جاری ، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے رپورٹ جاری کر دی ۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق اور چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی خصوصی ہدایات پر سٹی ٹریفک پولیس کی مختلف مہم کے دوران کاروائیاں جاری ہیں، سکولز  وینز کی سیفٹی کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز مورخہ 13 ستمبر 2024 کو ہوا،مہم کے دوران اب تک 5291 سکول وہیکلز کو چیک کیا گیا جن میں 1939 کو چالان  کر کے 1923300 روپے جرمانہ کیا گیا ، 111 گاڑیوں کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا ۔ سی ٹی او نے مزید بتایا کہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے حوالے سے جاری مہم کے دوران  9441 چالان کیے گئے،روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر 4279 ، فٹنس سرٹ...
پنجاب اسمبلی میں  جو ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ملک افتخار احمد
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں  جو ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ملک افتخار احمد

بدھ کے روز راولپنڈی ریسٹورنٹس  کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کور کمیٹی ممبران کے وفود کی ملاقات راولپنڈی( مریم صدیقہ دیس نیوز ) ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ایم پی اے محترمہ اسماء ناز عباسی سے بھی بات کی جائے گی۔ چند ایک کی وجہ سے پورے شہر کے ریسٹورنٹس کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا ،اگر کہیں صفائی یا ڈینگی کا مسئلہ ہے تو اس کے لیے متعلقہ ادارے موجود ہیں جوکہ اپنا کام کررہے ہیں۔بدھ کے روز راولپنڈی ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کور کمیٹی ممبران نے نجی فوڈ سینٹر  پر صدر محمد فاروق چوہدری کی سربراہی میں ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد اور ممبر صوبائی اسمبلی ملک منصور افسر سے ملاقات کی۔میزبانی کے فرائض...
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر مفت سم کارڈ مفت انشورنس کارڈ مفت ہیلتھ کارڈ مفت مزدور کارڈ مفت سلائی مشین کارڈ سمیت فراڈی عورتوں اور مردوں کے گروہ متحرک کروڑوں کے فراڈ جاری
اہم خبریں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر مفت سم کارڈ مفت انشورنس کارڈ مفت ہیلتھ کارڈ مفت مزدور کارڈ مفت سلائی مشین کارڈ سمیت فراڈی عورتوں اور مردوں کے گروہ متحرک کروڑوں کے فراڈ جاری

بزرگ عورتوں مردوں  انپڑھ دیہاتی لوگوں کی بائیومیٹرک لے کر سموں پر کروڑوں روپے قرضے لے کر لوگوں کو کمپنیوں کا مقروض کر دیا جعلساز گروہ کے فراڈیے عورتیں متحرک ہیں جن کا سد باب کرنے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ایف ائی اے کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکے چکوال چوہا سیدن شاہ علاقے میں عورتوں کے گروہ میٹرک ڈیوائس بوڑھی عورتوں سے لے گئی اور قرضے لے لیے ایف ائی اے نے تحقیقات شروع کر دی اسلام اباد (رپورٹ سید گلزار ساقی سے )      ملک بھر میں بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے نام پر جعل ساز اور فراڈی گروہ کی لوٹ مار کوئی نہ روک سکا ایف ائی اے سمیت بی ائی ایس پی بی اپنا موثر اقدام کرنے میں ناکام متعدد شکایات لوگوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے بزرگ عورتوں مردوں  انپڑھ دیہاتی لوگوں کی بائیومیٹرک لے کر سموں پر کروڑوں روپے قرضے لے کر لوگوں کو گروی کر دی...
عمران خان اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کو گلے لگا لیا لیگل ٹیم میں بحال سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر سے بھی صلح ہو گئی فواد چوہدری راہنمائے جہلم کے لئے اھم بیغام
انٹرنیشنل, اہم خبریں

عمران خان اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کو گلے لگا لیا لیگل ٹیم میں بحال سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر سے بھی صلح ہو گئی فواد چوہدری راہنمائے جہلم کے لئے اھم بیغام

مکمل تفصیلات پڑھیں راولپنڈی ( سید گلزار ساقی دیس نیوز ) بانی پی ٹی ائی عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل برسیٹر سلمان اکرم راجہ اور قانونی مشیر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈوکیٹ فیصل چوہدری ک درمیان صلح کرا دی ہے فیصل چودری کو لیگل ٹیم میں بحال کر دیے گئے ہے فوج چوہدری کو پی ٹی ائی اور قیادت کے خلاف بیان بازی سے بھی روک دیا گیا ہے میڈیا رپورٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بانی پی ٹی ائی عمران خان اور فیصل چوہدری ایڈوکیٹ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں ایک دوسرے سے بکل گیر ہو گئے اور گفتگو کرتے رہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی نے فیصل چوہدری کو پارٹی پالیسی کے مطابق چلنے کا کہا ہے ذرائع کے مطابق سیکٹری جنرل پی ٹی ائی سلمان اکرم راجہ کو معاملات ٹھیک کرنے کی ہدایت کر دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری ایڈوکیٹ اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان صلح کے وقت برسٹیر علی ظفر بھی موجو...
عراق میں زیارات کے ویزوں کی آڑ 50 ھزار غیر قانونی پاکستانی موجود گرفتاریوں کا فیصلہ بعض گرفتار افراد سے جعلی عراقی پاسپورٹس برآمد مذکورہ افراد بھکاری قتل چوری ڈکیتی منشیات سمگل۔ دھشت گردی میں ملوث نکلے پاکستان حکومت کو سخت شکایت ایکشن کا مطالبہ  میڈیا رپورٹس
Uncategorized

اسلام آباد (  سید گلزار ساقی دیس نیوز )    عراق میں زیارات کی اڑ میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی غیر قانونی طور پر موجودگی کا انکشاف عراق ایمبیسی نے کر دیا عراق میں سفارت خانے نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف ای اے کو ذمہ دار انسانی سمندروں کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے ملوث ایجنٹس کے حوالے سے ایف ائی اے ہیڈ کوارٹر نے گجرانوالہ اسلام اباد زون کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جعلی عراقی پاسپورٹس کے ساتھ مقیم مرد خواتین گداگری چوری قتل منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی میں ملوث نکلے ہیں پاکستانی سفارت خانے کے خط میں زائرین کو دو پاسپورٹس کے ساتھ عراق بھیجنے والے مختلف ایجنٹس کے نام بھی شامل ہیں عراقی گورنمنٹ کی طرف سے لکھا ہے کہ عراق میں زیارات کے ویزے پر آنے والے اکثریت لوگوں میں جو یہاں پر غائب ہو جاتے ہیں وہ دو پاسپورٹ لا کر ایک پاسپورٹ ایئرپورٹ پر یا عراق میں ضائع کر دیتے ہیں...
اندھا قتل۔ سر کٹی۔ نعش مقتول کا سالا قاتل نکلا          سی پی او ۔ ایس پی پوٹھوہار ڈی ایس پی کینٹ کی نگرانی میں سب انسپکٹر امیر گوندل نے ملزم گرفتار کر لیا
اہم خبریں

اندھا قتل۔ سر کٹی۔ نعش مقتول کا سالا قاتل نکلا          سی پی او ۔ ایس پی پوٹھوہار ڈی ایس پی کینٹ کی نگرانی میں سب انسپکٹر امیر گوندل نے ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی ( گلزار ساقی دیس نیوز ) اندھے قتل کا معمہ حل ، ملزم گرفتار،ملزم ندیم نے رقم کے لین دین پر اپنے ہی بہنوئی ناصر کو کلہاڑی سے قتل کیا، مقتول کے سالے کو شامل تفتیش کیا تو اس نے سفاکانہ قتل کا اعتراف کر لیا نصیر آباد پولیس کو 3 روز قبل مصریال روڈ پر ٹرنک سے سربریدہ نعش ملی تھی، راولپنڈی( سید گلزار ساقی  دیس نیوز ) تھانہ نصیر آباد پولیس کی اہم کاروائی، اندھے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار،ملزم نے رقم کے لین دین پر اپنے ہی بہنوئی ناصر کو کلہاڑی سے قتل کیا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کر کے ملزم ندیم کو گرفتارکر لیا،ملزم ندیم نے رقم کے لین دین پر اپنے ہی بہنوئی ناصر کو کلہاڑی سے قتل کیا،نصیر آباد پولیس کو 3 روز قبل مصریال روڈ پر ٹرنک سے سربریدہ نعش ملی تھی، پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کے سالے کو شامل تفتیش کیا تو اس نے ...
اللہ ربّ العزت نے آسمان کے بارہ برج بنائے اسی طرح محمد کی آل میں 12, امام رکھے ہیں جو دین کی تعلیمات کے حقیقی داعی ہیں  علامہ سید ریاض حسین شاہ
اہم خبریں

اللہ ربّ العزت نے آسمان کے بارہ برج بنائے اسی طرح محمد کی آل میں 12, امام رکھے ہیں جو دین کی تعلیمات کے حقیقی داعی ہیں  علامہ سید ریاض حسین شاہ

راولپنڈی ( مریم صدیقہ دیس نیوز ) رحمن کے بندے ادب ، تسلیم اور عشق کا پیکر ہوتے ہیں۔ جس طرح اللہ ربّ العزت نے آسمان کے بارہ برج بنائے ہیں اسی طرح محمد کی آل میں 12, امام رکھے ہیں جو دین کی تعلیمات کے حقیقی داعی ہیں۔ان خیالات کا اظہار سرپرست اعلیٰ ادارہ تعلیمات اسلامیہ خیابان سرسید علامہ سید ریاض حسین شاہ نے ہفتہ وار محفل ذکر و درس قرآن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس عظیم الشان محفل میں  مشائخ عظام، سادات کرام ، علمائے کرام اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ سید ریاض حسین شاہ نے اپنے خطاب میں سورہ فرقان کی آیت کی تفسیر بتاتے ہوئے کہا کہ آسمانوں کی تخلیق اللہ تبارک و تعالیٰ کی عظمت اور اس کے بے شمار احسانات کی دلیل ہے۔ انہوں نے کہا جس اللہ طرح تعالیٰ نے قرآن میں  آسمانوں کے 12 برجوں کا ذکر کیا ہے اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی روشنی میں کہ میرے بعد میری امت کے بارہ نقیب  ہونگے...
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا حکم پولیس نے 88 ھزار چھاپوں کے دوران منشیات کے دھندے میں ملوث 49504 ملزمان گرفتار، 49006 مقدمات درج کر لئے ایکشن جاری رکھنے کا حکم            رپورٹ سید گلزار ساقی دیس نیوز
اہم خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا حکم پولیس نے 88 ھزار چھاپوں کے دوران منشیات کے دھندے میں ملوث 49504 ملزمان گرفتار، 49006 مقدمات درج کر لئے ایکشن جاری رکھنے کا حکم            رپورٹ سید گلزار ساقی دیس نیوز

لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن، آئی جی پنجاب کی زیر نگرانی صوبہ بھر میں پولیس کے انسداد منشیات آپریشنز میں تیزی، رواں سال کے دوران صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 88763 ریڈز کی گئیں، ترجمان پنجاب پولیس منشیات کے دھندے میں ملوث 49504 ملزمان گرفتار، 49006 مقدمات درج، ترجمان پنجاب پولیس ملزمان کے قبضہ سے 29983 کلوگرام چرس، 847 کلو گرام ہیروئن ، 1349 کلو افیون برآمد، ترجمان پنجاب پولیس 367 کلو آئس، 08 لاکھ 10 ہزار لٹر سے زائد شراب بھی برآمد کی گئی، ترجمان پنجاب پولیس نشے کی بیماری میں مبتلا 1269 افراد کو بحالی کیلئے علاج گاہوں میں داخل کروایا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس صوبائی دارالحکومت میں رواں سال منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 8150 چھاپے ، ترجمان پنجاب پولیس 8422 ملزمان گرفت...
اہم خبریں

 فواد چوہدری کے بھائی ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کو عمران خان کے کیسز سے الگ کردیا گیا

تحریک انصاف کے واٹس ایپ گرپ سے بھی نکال دیا گیا ۔ چند دن قبل بھی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ھے فواد چوہدری اور فیصل چوہدری کی فائل فوٹوز اسلام آباد (دیس نیوز + میڈیا رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم سے الگ کردیا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی وکلا کے واٹس ایپ گروپس سے نکال دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ فیصل چوہدری اور انتظار پنجوتھا چند رہنماؤں کی پارٹی میں واپسی کیلئے کوشاں تھے اور ڈی چوک احتجاج سے متعلق فیصل چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایت لگائی تھی۔...