Month: June 2024

چین پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے سرمایہ کاری بڑھائے :سرفراز افضل
انٹرنیشنل

چین پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے سرمایہ کاری بڑھائے :سرفراز افضل

سابق مُشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے ڈپٹی ہیڈ آف میشن چاہئنہ شی یوان چیانگ کو پاکستان چائنہ ریسرچ سینٹر میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے اس لیے چائنہ کو چاہئیے پاکستان کو کشکول توڑنے میں اسکی مدد اور رہنمائی کرے اسلام آباد (دیس نیوز)چین پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے سرمایہ کاری بڑھائے :سرفراز افضل سابق مُشیر وزیراعلی پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے ڈپٹی ہیڈ آف میشن چاہئنہ شی یوان چیانگ کو پاکستان چائنہ ریسرچ سینٹر میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے اس لیے چائنہ کو چاہئیے پاکستان کو کشکول توڑنے میں اسکی مدد اور رہنمائی کرے .ہمیں قرض نہیں کاروبار چاہئیے .چائنہ پاکستان میں CPEC کیساتھ دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کرے جس سے یہاں کی مقامی آبادیوں بالخصوص کسانوں اور چھوٹی مقامی انڈسٹری کو فائدہ پہنچے اور پاکستان کی یو...
Uncategorized

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 13اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور04ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔

راولپنڈی( دیس نیوز )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 13اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور04ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اہلکاروں کے ترقی کے لیے آر پی او راولپنڈی ریجن کی سربراہی میں چاروں اضلاع کے ضلعی پولیس افسران پر مشتمل خصوصی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جنکی سفارشات اورریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد اہلکاروں کے بہترین سروس ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے انکی ترقی کے احکامات جاری کیے گئے۔ آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق فورس کی بروقت ترقی کا عمل جاری رہے گا،تمام افسران نے اپنے بہترین سروس ریکارڈ اور کارکردگی کی بناء پراگلے عہدے پر ترقی حاصل کی ہے، لہذاآپ پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے فرائض سر انجا م دیتے ہوئے خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرمیرٹ...
میاں محمد شہباز شریف اداروں اور تاجر برادری کے مابین ٹیکس پالیسی سے متعلق پیدا ہونے والی ڈر کی فضا کو ختم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں،ٹیکس پالیسی جس قدر آسان ہوگی ،چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور ہونگے،دنوں میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگا، تاجر پاکستان کے ذمہدار شہری ہیں،تاجروں کی بڑی تعداد پہلے سے ہی ٹیکس نیٹ ورک کا حصہ ہے
اہم خبریں

میاں محمد شہباز شریف اداروں اور تاجر برادری کے مابین ٹیکس پالیسی سے متعلق پیدا ہونے والی ڈر کی فضا کو ختم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں،ٹیکس پالیسی جس قدر آسان ہوگی ،چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور ہونگے،دنوں میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگا، تاجر پاکستان کے ذمہدار شہری ہیں،تاجروں کی بڑی تعداد پہلے سے ہی ٹیکس نیٹ ورک کا حصہ ہے

راولپنڈی(دیس نیوز) ریسٹورنٹس ،کیٹررز ،سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے زمہ داران نے کہا کہ حکومت آسان دوست ٹیکس سکیم پر  چھوٹے اور بڑے تاجروں کے تحفظات دور کرے،تاجر دوست سکیم کو آسان بنایا جائے،وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اداروں اور تاجر برادری کے مابین ٹیکس پالیسی سے متعلق پیدا ہونے والی ڈر کی فضا کو ختم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں،ٹیکس پالیسی جس قدر آسان ہوگی ،چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور ہونگے،دنوں میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہوگا، تاجر پاکستان کے ذمہدار شہری ہیں،تاجروں کی بڑی تعداد پہلے سے ہی ٹیکس نیٹ ورک کا حصہ ہے۔گزشتہ روز ریسٹورنٹس،کیٹررز،سویٹس اینڈبیکرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر چوہدری فاروق،چیئرمین ممتاز احمد کی سربراہی میں کور کمیٹی کے معزز ممبران جنرل سیکرٹری راجہ عدنان محمود، وائس چیئرمین سلیم رضا بٹ، سینئر نائب صدر شیخ محمد منیر، نائب صدر حذیفہ عنصر، نائب ...