Month: May 2024

نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد
اہم خبریں

نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد

*پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا موقف جراتمندانہ اور دانشمندانہ ہے اسلام آباد(دیس نیوز) پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے ترجمان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے کہا ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ خطاب مزدور و محنت کش طبقہ، تنخواہ دار ملازمین، صنعتی کارکنوں اور مہنگائی کی چکی میں پسے غریب عوام کے دل کی آواز ہے نجکاری کے خاتمے، تنخواہوں میں اضافے، ای او بی آئی کی صوبوں کو منتقلی اورمہنگائی و بیروزگاری اور عام آدمی کی مشکلات کم کرنے کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ن لیگ حکومت کیلئے ویک اپ کال کے مترادف ہے جس سے محنت کش طبقے میں امید اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں سجاد حسین ساجد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹ...
اہم خبریں
[5/4, 7:36 AM] null: پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کردیا گیا انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا https://whatsapp.com/channel/0029VaCoV27IyPtYk3h4VE2E اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کردیا گیا ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راول...
اہم خبریں

ایف آئی اے سے الگ حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد دیس نیوز نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائمحکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گےسائبر کرائم کے حوالے سے ہونے والے تمام جرائم نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو بھیجے جائیں گےسائبر کرائم سے متعلق تمام مقدمات اندراج اور پراسیکیوشن این سی سی آئی اے خود کرے گیملک بھر میں سوشل میڈیا اور ایپس سے متعلق تمام معاملات این سی سی آئی اے دیکھے گی...
صحافت کی عالمی دن کے موقع پر صحافتی کمیونٹی سے بات کرنا باعث فخر ہے، صحافت کا مجھے بچپن سے شوق تھا ،ماضی میں خود بھی صحافت کےشعبے سے منسلک رہی ہوں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
انٹرنیشنل, اہم خبریں

صحافت کی عالمی دن کے موقع پر صحافتی کمیونٹی سے بات کرنا باعث فخر ہے، صحافت کا مجھے بچپن سے شوق تھا ،ماضی میں خود بھی صحافت کےشعبے سے منسلک رہی ہوں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد( سید گلزار ساقی دیس نیوز ) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نیشنل پریس کلب کادورہ کیا۔ این پی سی آمد پر صدر اظہر جتوئی ، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار احمد عباسی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اراکین نے معزز مہمان کا پر تپاک استقبال کیا اور پھول پیش کئے،سیکرٹری این پی سی نیئر علی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے اور معزز مہمان کو نیشنل پریس کلب آمد پر ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے اراکین کی طرف سے خوش آمدید کہا انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قریبی تعلقات کیلئےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انکے پاکستان میں تعیناتی کے ایک برس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان گہرے دوستانہ قریبی تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے جو کہ خوش آئند امر ہے،انہوں نے معزز مہمان کو نیشنل پریس کلب اور اس ...
پاکستان کے خلاف ہر سازش کو پسپا کریں گے قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراؤں پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔
مقامی خبریں

پاکستان کے خلاف ہر سازش کو پسپا کریں گے قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراؤں پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔

راولپنڈی (دیس نیوز)ممبر صوبائی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر بیگم تحسین فواد نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے وجود کا مقصد عوام کی خدمت اور پاکستان کی تعمیر وترقی ہے۔پاکستان کے خلاف ہر سازش کو پسپا کریں گے۔قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراؤں پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔انھوں نے یہ بات جھنڈا چیچی راولپنڈی میں واقع ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری کے دفتر کو عوامی شکایات اور ان کے حل کے لئے کھولے جانے  کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبران قومی اسمبلی زہرہ فاطمی  و کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ممبر صوبائی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر بیگم تحسین فواد کے زیر نگرانی قرآن خوانی کروائی گئی۔ملک کی سلامتی اور پاک...
سردار سلیم حیدر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر پیپلز پارٹی کی طرف سے مبارکبادیں تصدیق بلاول بھٹو نے بھی کر دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر پیپلز پارٹی کی طرف سے مبارکبادیں تصدیق بلاول بھٹو نے بھی کر دی

اسلام آباد( دیس نیوز) صدر پاکستان نے  پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کر دیا دونوں سابق وفاقی وزیر رہ چکے ہیں سردار سلیم حیدر پنجاب فیصل کریم کنڈی خیبر پختون خیبر پختون خواہ کے گورنر ہوں گے یاد رہے کہ گورنر پنجاب کے لیے نامزد ہونے والے سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں، اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں، وہ وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔سردار سلیم حیدر خان 2008 میں اٹک سے این اے59 سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا میں بھی جلد گورنر کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا، پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیصل کریم ...