Month: May 2024

پنجاب اسمبلی کی 27 خصوصی سیٹوں پر منتخب 22 خواتین ممبران اقلیتی ممبران کو معطل کر دیا گیاہے
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی کی 27 خصوصی سیٹوں پر منتخب 22 خواتین ممبران اقلیتی ممبران کو معطل کر دیا گیاہے

لاہور ( دیس نیوز) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد نے خصوصی سیٹوں پر منتخب ممبران اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ان میں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی ق لیگ اقلیتی ممبران سمیت 22 خواتین ممبران اقلیتی ممبران سمیت 27 ممبران پنجاب اسمبلی شامل ہیں
سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی
مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی

راولپنڈی (  دیس نیوز ) پیپلز پارٹی چکلالہ کینٹ کے سینئر راہنما الشیخ خدمت الاینس پاکستان کے جنرل سیکرٹری شیخ شکیل ، شیخ شیزاد ، شیخ بنارس نے نو منتخب گورنر پنجاب  سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی اور انھیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی اور پنجاب میں پیپلزپارٹی پہلے سے زیادہ مظبوط و منظم ہوگی ۔
اسلام آباد جیل کی تعمیر کا منصوبہ 6 ماہ میں مکمل دو ہزار سے چار ہزار قیدیوں کی گنجائش مقرر کر دی گئی جیل جلد مکمل کی جائے وزیر داخلہ محسن نقوی
اہم خبریں

اسلام آباد جیل کی تعمیر کا منصوبہ 6 ماہ میں مکمل دو ہزار سے چار ہزار قیدیوں کی گنجائش مقرر کر دی گئی جیل جلد مکمل کی جائے وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے سیکٹر ایچ میں زیر تعمیر  جیل کا دورہ اسلام آباد ( دیس نیوز )13برس سے رکا ہوا اسلام آباد میں جیل کی تعمیر کا منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہو گاوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے سیکٹر ایچ میں زیر تعمیر  جیل کا دورہوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زیر تعمیر جیل کا معائنہ کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جیل کی تعمیر  کے پہلے مرحلےکو 6 ماہ میں مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیاچیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو تعمیراتی سرگرمیوں پر باقاعدگی سے پیش رفت کا جائزہ لینے کی ہدایت13برس تک منصوبے کو لٹکائے رکھنا صریحا نااہلی ہے۔ محسن نقویدن رات کام کر کے جیل کی تعمیر کا کام ٹائم لائن میں مکمل کیا جائے۔ محسن نقویضروری عملے کی تعیناتی کے عمل بھی فوری شروع کیا جائے۔ محسن نقویمنصوبے کی تکمیل کے لیےوسائل کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ محس...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پر شہریوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ پٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا
اہم خبریں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پر شہریوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ پٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا

آسلام آباد ( دیس نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مارگلہ ٹریلز پر شہریوں کی حفاظت کیلئے مارگلہ پٹرول یونٹ کا افتتاح کردیا۔مارگلہ ٹریلز پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، سینیر پولیس افسران، سول سوسائٹی، بائیکرز، فرینڈز آف پولیس اور دیگر عہدیداران موجود تھے۔ مارگلہ پٹرول یونٹ ٹریلز پر لوگوں کی حفاظت کے لئے تشکیل دیا گیا ہے،فٹ پٹرول میں پولیس افسران مکمل حفاظتی کٹ کے ساتھ ٹریلز پر پیدل گشت کریں گے، موٹرسائیکل یونٹ میں موٹرسائیکلز گشت جبکہ گھڑ سوار گھوڑوں پر ٹریلز پر گشت کریں گے۔ ICTP #IslamabadPolice #AliNasir Ministry of Interior GoP...
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی  محمد شاہد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد راشد مغل نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی اور پنجاب میں نظریاتی جیالوں اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے گا اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر  ملک تنویر احمد   میاں ہارون قریشی چوھدری فہیم وقار معاویہ قریشی اعتزاز قریشی بھی موجود تھے انھوں  نے سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کرنے پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا  ۔ لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں ظہرانہترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر اور سردار حسن نواز خان نے انکا استقبال کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی شریککارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاورسردار حسن نواز کی ...
اہم خبریں, مقامی خبریں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک اعجاز آصف نے توہین مذہب، توہین اسلام اور قرآنی احکامات کا مذاق اڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی ہے عدالت نے دیگر دفعات میں عمر قید بامشقت کے ساتھ مجموعی طور پر32سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اگست2018میں چکوال کے رہائشی محمدابتسام المصطفیٰ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کی دفعہ 7،9اور11، تعزیرات پاکستان کی دفعات 295-A، 295-B اور 295-Cکے علاوہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016کی دفعہ11کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر الزام تھا کہ اس نے ابتسام مصطفی کے نام پر فیس بک پر اکاؤنٹ بنا کر توہین انبیا اور توہین مذہب پر مبنی متنازعہ تقاریر اور تصاویر سمیت دیگر مواد شیئر کیا 09مئی2024  (اے آرساگر )راولپنڈی (دیس نیوز  +آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نےتوہین مذہب، توہین اسلام اور قرآنی احکامات کا مذاق اڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پرموت کی سزا سنا دی۔دیگر دفعات میں عمر قید بامشقت کے ساتھ مجموعی طور پر32سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی دی گئ ہے۔تفصیلات کے مطابقانسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک اعجاز آصف...
انٹرنیشنل

پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیا

*آئی ایس پی آر**راولپنڈی، ۹ مئی ۲۰۲۴* (دیس نیوز)پاک بحریہ نے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کر دیاقبل ازیں پاک بحریہ کی جانب سے ان ایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا گیا تھاپاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں آتشزدگی کی شکار کشتی کی جانب سے ہنگامی کال پر بروقت کارروائی کیپاک بحریہ کے جہاز  پی این ایس یرموک نے آتشزدگی کی شکار ایرانی کشتی کے تمام 8 ماہی گیروں کو بچایا اور بے قابو آگ کو بجھانے میں احسن کردار ادا کیافوری اور کامیاب ریسکیو آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں ہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کی صلاحیت کا عملی نمونہ ہے...
اہم خبریں

9 مئی کو سال مکمل ہونے پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول طلباء کی جانب سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجتی ریلیاں

* راولپنڈی( دیس نیوز) راولپنڈی میں افواج پاکستان اور شہداء سے اظہار یکجہتی ریلی*9 مئی کو سال مکمل ہونے پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول طلباء کی جانب سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجتی ریلیاں راولپنڈی میں شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ریلیاں پریس کلب لیاقت باغ میں پہنچیں ریلی شرکاء میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے عہدیداران بھی شاملپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی جانب 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمتریلیوں میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیاعوام کی جانب سے پورے ملک میں بڑی تعداد میں ریلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ انتشاری سیاست کو باشعور عوام نے مسترد کردیا...
راولپنڈی میں امن وامان کے 2600 افسران و پولیس جوان 400 ٹریفک وارڈنز راولپنڈی کے 60 داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹں قائم  افسران کی نگرانی جاری آر پی اور  سی پی او بھی متحرک
مقامی خبریں

راولپنڈی میں امن وامان کے 2600 افسران و پولیس جوان 400 ٹریفک وارڈنز راولپنڈی کے 60 داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹں قائم  افسران کی نگرانی جاری آر پی اور  سی پی او بھی متحرک

راولپنڈی( دیس نیوز) لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 2600سے زائد افسران وجوان سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 400سے زائدٹریفک پولیس کے افسران وجوان فرائض سرانجام دے رہے ہیں،شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر 62 خصوصی پکٹس لگائی گئیں ہیں، تھانوں کی موبائل اورڈولفن فورس اپنے اپنے علاقہ میں گشت کررہی ہیں، پنجا ب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے کسی بھی مقام میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں،امن وامان کے قیام میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سی پی اوراولپنڈی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورفول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، سی پی اوسید خالد ہمدانیترجمان راولپنڈی پولیس...
ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 
اہم خبریں, مقامی خبریں

ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 

* راولپنڈی(دیس نیوز)  تھانہ آراے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے ہنی ٹریپ ہوکر سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھنے اور  دو کروڑ روپے تاوان کی خاطر 2 ماہ تک قید و بندکی صوبتعیں برداشت کرنے والا واپڈا کا سابق افسر ڈاکووں کی قید میں پراسرار حالات میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مغوی کے دم توڑنے پر اغواہ کنندگان نعش تھانہ نیپل کوٹ  کشمور کی حدود میں پھنک کر فرار ہوگئے، جس کی شناخت کپڑوں کی جیب سے مقتول کے ڈرائیونگ لائسنس سے ہوئی اور سندھ پولیس نے تھانہ آراے بازار راولپنڈی کو اطلاع کردی۔سندھ پولیس کے رابطے پر تھانہ آر اے بازار کی ٹیم نعش کی تصدیق اور اسے راولپنڈی منتقل کرنے کے لیے کشمور روانہ کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے واپڈا کے70 سالہ سابق سرکاری آفیسر آغا سہیل خان کے حوالے سے رواں سال مارچ میں اغوا کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ان کے فرز...