Month: May 2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
اہم خبریں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک دیس نیوز) :ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ایرانی خبررساں ایجنسی مہر نے تصدیق کی ہے کہ صدر اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے تمام مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ایجنسی کے مطابق شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اتوار کی شام سرحدی علاقے قیز قلعہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز شہر کی جانب واپس جارہے تھے کہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے علاقے زرقان میں ان کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت ہیلی کاپٹر میں صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ،صدرمملکت کے سکیورٹی دستے کے کمانڈر جنرل سید مہدی موسوی اور صدر کے زا...
پاکستان میں پروبیشن کے لیے خطرہ/ضرورت کی تشخیص کے ٹول (پی-سیپ) کی ترقی اور توثیق پر بات چیت کے لیے منعقدہ دو روزہ سیمینار میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین شریک ہوئے۔ اس سیمنار کا مقصد بہتر تشخیص کے طریقوں اور وسائل کی تقسیم کا استعمال کرتے ہوئے پروبیشن نظام کی تاثیر کو بہتر بنانا ہے۔
اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں پروبیشن کے لیے خطرہ/ضرورت کی تشخیص کے ٹول (پی-سیپ) کی ترقی اور توثیق پر بات چیت کے لیے منعقدہ دو روزہ سیمینار میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین شریک ہوئے۔ اس سیمنار کا مقصد بہتر تشخیص کے طریقوں اور وسائل کی تقسیم کا استعمال کرتے ہوئے پروبیشن نظام کی تاثیر کو بہتر بنانا ہے۔

قومی و بین الاقوامی ماہرین کا پروبیشن نظام کو بہتر بنانے کے لیے "خطرہ/ضرورت، تشخیصی ٹولز"(پی-سیپ) پر تبادلہ خیالراولپنڈی (دیس نیوز)پاکستان میں پروبیشن کے لیے خطرہ/ضرورت کی تشخیص کے ٹول (پی-سیپ) کی ترقی اور توثیق پر بات چیت کے لیے منعقدہ دو روزہ سیمینار میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین شریک ہوئے۔ اس سیمنار کا مقصد بہتر تشخیص کے طریقوں اور وسائل کی تقسیم کا استعمال کرتے ہوئے پروبیشن نظام کی تاثیر کو بہتر بنانا ہے۔سیمینار میں اس موضوع پر مختلف نکتہ نظر رکھنے والے ممتاز مقررین نے شرکت کی۔ پیر مہر علی بارانی زرعی یونیورسٹی کے شعبہ سوشیالوجی کے چیئرمین، ریسرچ پراجیکٹ کے انوسٹیگیشن آفیسرڈاکٹر مظہرحسین بھٹہ نے پی-سیپ ٹول کے لیے ایک جامع ترقیاتی عمل کی اہمیت پر زور دیا۔ اس میں موجودہ لٹریچر کا جامع جائزہ، مضبوط نظریاتی بنیاد اور حقیقی دنیا کے پروبیشن کیسز سے حاصل کردہ ڈیٹا شامل ہیں۔وائس چانسلر کی ج...
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شیشوں،اشارے،ہیڈلائٹ ،پچھلی لائٹ اور سپیڈ میٹر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے کے خطرات اور اس سے ہونے والے ٹریفک حادثات سے متعلق خصوصی آگاہی فراہم کی گئی
اہم خبریں

انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی شیشوں،اشارے،ہیڈلائٹ ،پچھلی لائٹ اور سپیڈ میٹر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے کے خطرات اور اس سے ہونے والے ٹریفک حادثات سے متعلق خصوصی آگاہی فراہم کی گئی

اسلام آباد( دیس نیوز) ،آسلام آباد پولیس کا ٹریفک اگاہی مہم کا بنیادی مقصد ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا اور شہریوں کی حفاظت کے ساتھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر قابو پا ناتھا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے نجی کمپنی کے اشتراک سے موٹر سائیکل سواروں کے لئے دو روزہ خصوصی مہم کا آغاز کیا تھا،اس خصوصی مہم میں اسلام آباد پولیس نے نجی کمپنی کے تعاون سے موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین سے متعلق خصوصی آگاہی فراہم کی ،مہم کے پہلے مرحلے میں شہریوں کو ہیلمٹ ،سائیڈ والے شیشوں،اشارے،ہیڈلائٹ ،پچھلی لائٹ اور سپیڈ میٹر کے بغیر موٹر سائیکل چلانے کے خطرات اور اس سے ہونے والے ٹریفک حادثات سے متعلق خصوصی آگاہی فراہم کی گئی ،جبکہ شہریوں کے خراب موٹر سائیکلوں کی مرمت ک...
Uncategorized

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بشکیک سے طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی، پرواز میں 180 مسافر سوار ہیں، خصوصی پروازیں کل بھی چلائی جائیں گی۔بشکیک سے طلبا سمیت 180 مسافروں کو لے کر پرواز KA-571 لاہور ایUرپورٹ پر اتر گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خصوصی طور پر طلبا کو ریسیو کرنے کیلیے ایئرپورٹ پر موجود ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلی حکام بھی ان کے ہمراہ ہیں۔بشکیک میں پھنسے طلبا اور مسافروں کو لانے کیلیے مزید پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کل بھی بشکیک سے پاکستان کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ سکواڈ نے 4  ھاوسنگ سکیموں  سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع گڑھا برتھا روات راولپنڈی اور مین کلر سیداں روڈ آپریشن بھاری مشینری کا استعمال عمارتیں مسمار
اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ سکواڈ نے 4  ھاوسنگ سکیموں  سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع گڑھا برتھا روات راولپنڈی اور مین کلر سیداں روڈ آپریشن بھاری مشینری کا استعمال عمارتیں مسمار

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری رہے گا: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹیراولپنڈی ( دیس نیوز)آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔آپریشن کرتے ہوے 4 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو کے سائٹ دفاتر، کنٹینرز، باؤنڈری والز، کرب سٹونز اور پلاٹ ڈیوائیڈرز کو سر بمہر اور مسمار کر دیا ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری رہے گا: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰراولپنڈی: ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف اپنی سخت کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے چار سکیموں جن میں سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع...
حکومت کو وارننگ  آل پاکستان چیمبرز کامرس کے صدور نے  بجٹ سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہ کی تو چیمبرز بجٹ مسترد کر دیں گے تاجر اور ٹیکس پیئرز کو عزت دی جائے   صدر راولپنڈی چیمبر  ثاقب رفیق
اہم خبریں, بزنس

حکومت کو وارننگ  آل پاکستان چیمبرز کامرس کے صدور نے  بجٹ سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہ کی تو چیمبرز بجٹ مسترد کر دیں گے تاجر اور ٹیکس پیئرز کو عزت دی جائے   صدر راولپنڈی چیمبر  ثاقب رفیق

ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات اور تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے, بزنس کمیونٹی کو رکاوٹوں سے دور کرنے کے لیئے ون ونڈو آپریشن کو فعال کیا جائے ایف بی آر ٹیکس کی بجائے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے اہداف مقرر کرے،  22فیصد شرح سود معاشی ترقی اور انڈسٹریلائزیشن میں بڑی رکاوٹ ہے، ، گروپ لیڈر سہیل الطاف نے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اعتماد کا فقدان ہے راولپنڈی( سید گلزار ساقی  دیس نیوز ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام دوروزہ 16ویں آل پاکستان چیمبرز صدور کانفرنس ختم ہوگئی، کانفرنس کے اختتام پرصدر چیمبر ثاقب رفیق نے کراچی، لاہور، فیصل آباد چیمبر کے صدور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر بجٹ پیش کرنے سے قبل چیمبرز اور تاجر برادری سے مشاورت نہیں کی گئی تو چیمبرز اسے مسترد کر دیں گے، امید ہے حکومت بجٹ سازی میں چیمبر...
راولپنڈی پولیس نے 5 اشتہاری 2 موٹر سائیکل چور گینگز شراب فورش کو کرفتا کر کے موٹر سائیکلیں اور شرب اسلحہ برآمد کر لیا ہے     
مقامی خبریں

راولپنڈی پولیس نے 5 اشتہاری 2 موٹر سائیکل چور گینگز شراب فورش کو کرفتا کر کے موٹر سائیکلیں اور شرب اسلحہ برآمد کر لیا ہے     

کرائم کی مکمل خبریں پڑھیں دیس نیوز پر راولپنڈی(دیس ) راولپنڈی پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم فرحان کو گرفتا رکیا، اشتہاری مجرم فرحان نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے علیشہ بی بی کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں رواں سال درج کیا گیا تھا،کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محسن کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم محسن نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑائی جھگڑے کی بناء پر آہنی مکوں اور لوہے کے راڈ کے وارسے شہریوں عاصم سعید، شعیب اور قاسم کوزخمی کر دیا تھا،دوران علاج معالجہ شہری عاصم سعید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت م...
ملک جمیل اعوان  تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب مقرر
مقامی خبریں

ملک جمیل اعوان  تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب مقرر

اعوان برادری اور انسانیت کی بھرپور خدمت کر سکوں اور تنظیم الاعوان پاکستان اور اعوان برادری کی فلاح و بہبود میں مثبت کردار ادا کروں۔ملک جمیل اعوان راولپنڈی (دیس نیوز)تنظیم الاعوان پاکستان کی مرکزی وصوبائی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد ملک جمیل اعوان سپرٹینڈینٹ، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کالجز، راولپنڈی ڈویژن و  صدر ایپکا  محکمہ تعلیم کالجز ونگ ، راولپنڈی کو تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب منتخب کر دیا گیا۔سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر ملک جمیل اعوان نے کہا کہ میں  تنظیم الاعوان پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت بالخصوص مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان  ملک حسرت حسین اعوان ، مرکزی چئیرمین ملک اظہر نوید اعوان اور ملک فاروق اعوان  کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔انشاء اللہ میری بھرپور کوشش ہو گی کہ میں تنظیم کے اس پلیٹ فارم سے اعوان برادری اور انسانیت کی بھرپور خدمت ک...
عدالت میں پیشگی عمران خان کی فوٹو وائرل ہونے پر تحقیقات ریاض بسرا نے وضاحت کردی سماعت کے دوران مزید سخت چیکنگ کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

عدالت میں پیشگی عمران خان کی فوٹو وائرل ہونے پر تحقیقات ریاض بسرا نے وضاحت کردی سماعت کے دوران مزید سخت چیکنگ کرنے کا فیصلہ

چرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیل سے ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشگی گو فوٹو وائرل اسلام آباد( دیس نیوز)سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات شروع کر دیں ،ذرائع نے بتایا کہ نیب ترامیم کیس میں بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئے اس دوران احاطہ عدالت میں موجود کسی شخص نے بانی چیئرمین کی تصویر سوشل میڈیا پر وئرل کر دی جس کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ،پولیس نے عدالتی سٹاف کو سی سی ٹی وی کیمروں سے تصویر وائرل کرنے والے کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایت کر دی ،ابتدائی تحقیقات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی تصویر کمرہ عدالت کے بائیں جانب بیٹھے افراد میں سے کسی نے بنائی ہے جن سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے ،کمرہ عدالت میں جانے والے افراد کی تلاشی میں بھی اضافہ کر دیا گیاہے،پولیس ذرائع کے مطابق تصویر کورٹ روم رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لی گئی ہے ،تصویر وائر...
جلالپور شریف دریائے جہلم کے پتن سگھر پور اور بھاگو وال کے درمیاں کشتی حادثہ عورتیں بچے ڈوب گئے جبکہ کیری ڈبے اور موثر سائیکلیں دریا میں ڈوب گئے افراتفری کا منظر اپنی مدد آپ کے تحت بچاؤ کیا جارہا ھے
اہم خبریں

جلالپور شریف دریائے جہلم کے پتن سگھر پور اور بھاگو وال کے درمیاں کشتی حادثہ عورتیں بچے ڈوب گئے جبکہ کیری ڈبے اور موثر سائیکلیں دریا میں ڈوب گئے افراتفری کا منظر اپنی مدد آپ کے تحت بچاؤ کیا جارہا ھے

جلالپور پور شریف پنڈدادنخان جہلم کے پتن سگھر  بھاگو وال سے سگرپور پتن کے کشتی راونہ ھوئی جو حادثہ کا شکار ھو گئی جلالپور شریف ( دیس نیوز) تھانہ جلال پور شریف کی حدود میں دریائے جہلم کے پتن سگھر پور سیدانوالہ اور ضلع منڈی بہاوالدین کہ پتن بھاگو کے درمیان چلنے والی کشتی ڈوب گئی کشتی میں درجنوں مرد عورتیں بچے سوار تھے جب کہ گاڑی اور موٹرسائیکل بھی کشتی پر سوار کیے گئے تھے تیز رفتاری کے بحث کشتی ریت سے ٹکرا گئی اور وہیں پر سنبھل نہ سکی جس سے کشتی پانی میں ڈوبنا شروع ہو گئی کشتی میں سوار مرد عورتیں دریا میں ڈوب گئے جن میں سے مردوں نے عورتوں اور بچوں کو بچا لیا جاب کے کیری ڈبے اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ پھنسے ہوئے چار عورتیں چار بچے دریا میں ڈوب گئے ان میں سے دو عورتوں اور دو بچوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دو عورتیں اور دو بچوں کے جان بحق ہونے کا خدشہ پایا جا رہا ہے ادھر علاقہ میں سگرپور سیدہ وا...