Month: May 2024

برطانیہ میں 4 جولائی کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا شہزادہ چارلس سے ملاقات میں برطانوی وزیراعظم نے آگاہ کر دیا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

برطانیہ میں 4 جولائی کو انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا گیا شہزادہ چارلس سے ملاقات میں برطانوی وزیراعظم نے آگاہ کر دیا

لندن (دیس نیوز)   برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق  برطانوی وزیر اعظم نے انتخابات کے لیے 4 جولائی کی تاریخ دے دی ۔انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے کئی مہینوں کی بے یقینی کو ختم کرتے ہوئے 44 سالہ رشی سونک نے اپنی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کی رہائش گاہ کے باہر اعلان کیا کہ ہم توقعات سے پہلے الیکشن کا اعلان کر رہے ہیںرشی سونک نے کہا کہ وہ لمحہ اب آن پہنچا کہ برطانوی عوام اپنے مستقبل کا انتخاب کرے۔واضح رہے رشی سونک ایسے وقت میں انتخابات میں جارہے ہیں ۔تاہم انہوں نے کچھ معاشی کامیابیوں بشمول مہنگائی میں کمی اور تین سال کے تیز ترین معاشی شرح نمو کے ساتھ اینے ایجنڈے کو ایک نئی مدت کے لیے رائے دہندگان کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔...
ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں،ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ اسے مشاورت سے لایا جاتا تو اچھا ہوتا گورنر پنجاب
اہم خبریں

ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی، اسے واپس بھیج سکتا ہوں،ہتک عزت قانون میں جلدی نہیں کرنی چاہیے تھی بلکہ اسے مشاورت سے لایا جاتا تو اچھا ہوتا گورنر پنجاب

راولپنڈی (دیس نیوز)راولپنڈی میں نابینا افراد کو تقرر نامے دیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نپے کہا کہ ہتک عزت قانون حرف آخر نہیں اس پر صحافتی تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز سے بات ہونی چاہیے، یہ قانون میں نے ابھی پڑھا نہیں، مطالعے کے بعد اسے اپنی قانونی ٹیم کو دوں گا وہ بھی اسے دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ  امکان ہے میں پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظر ثانی کا کہوں اور میں پُرامید ہوں کہ  ہتک عزت قانون کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ میں 15 دنوں سے کرپشن کے باعث بہت پریشان ہوں، آج صورتحال اس اسٹیج پر پہنچ گئی ہے کہ اس غریب قوم کا اربوں روپے ایک ڈکار مار کر کھا لیا جاتا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں، ہمارے قوانین اور سسٹم میں اتنی کمزوری ہے کہ لوگوں کو پرواہ ہی نہیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہر الیکشن میں مِن کرپشن ہوئی ہے، ساری سیاس...
پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے

لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ نون کی قیادت نے ائندہ سال پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں مسلم لیگ نون کے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا  مریم نواز نے حکم جاری کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے سینیئر کا راہنماؤں نے لاہور میں بلدیاتی ادارے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی تمام معاملات زیر غور کیے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا اعلان میاں نواز شریف مسلم لیگ نون کی صدارت سنبھالنے کے بعد 28 مئی کو  آگلے سال الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں گے معلوم ہوا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے  محترمہ مریم نواز نے مسلم لیگ نون کے سینیئر اور پارٹی ورکرز اور موجودہ ایم پی ایز اور اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نگران...
مقامی خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ کیا گیا تو ریلوے مزدور یونین مہنگائی اور نجکاری کے خلاف دوبارہ احتجاجی مہم شروع کریگی مبارک حسین

راولپنڈی دیس نیوز ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مبارک حسین اور دیگر عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ کیا گیا تو ریلوے مزدور یونین مہنگائی اور نجکاری کے خلاف دوبارہ احتجاجی مہم شروع کریگی۔ان خیالات کا اظہار ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مبارک حسین نے ریلوے ورکرز یونین تارا نشان اوپن لائن کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبران ڈویژنل عہدیداران اور مقامی عہدیداروں سے خصوصی ملاقات کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری طاہر ، محمود بھٹی، ڈویژنل رہنماؤں شوکت رضا، شرافت حسین، مشتاق خان، چوہدری شبیر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مرکزی رہنماؤں اور عہدیداروں کا کہنا تھا کہ حکومتی ذرائع کہہ رہے ہیں کہ تنخواہوں میں 50 فیصد اور پنشن میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ دوسری ...
پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے آر پی او راولپنڈی ریجن
مقامی خبریں

پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے آر پی او راولپنڈی ریجن

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ریجنل دفتر میں کرسچن کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، کرسچن کمیونٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کاشف ریاض بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ راولپنڈی( دیس نیوز ) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ریجنل دفتر میں کرسچن کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، وفد سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وفد نے آر پی او راولپنڈی کو کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مختلف امور کے متعلق تجاویز سے آگاہ کیا اور ملکی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی،پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے،کمیونٹی کے تمام مذہبی تہواروں پر راولپنڈی ریجن پولیس فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی...
اہم خبریں


کچے کے ڈاکوؤں کو غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنے والا بین الصوبائی اہم کارندہ اسلحہ اسمگلر گرفتار کر لیا گیا ہے. ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں

شکار پور ( دیس نیوز )  شکارپور پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، کچے کے ڈاکوؤں کو غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنے والا بین الصوبائی اہم کارندہ اسلحہ اسمگلر گرفتار کر لیا گیا ہے. ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں گرفتار ملزم کی شناخت ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ کا رہائشی کریم داد ولد محمد اسماعیل بھلکانی کے نام سے ہوئی. ایس ایس پی عرفان علی سموں برآمد اسلحے میں 15عدد ممنوعہ بور  اور 03 عدد میگزین بھی شامل ہیں. ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں کو خفیہ انفارمیشن ملی کہ اسلحے کی کھیپ اسمگلنگ ہونے جا رہی ہے بروقت ناکہ بندی کردی گئی. ترجمان شکارپور پولیس تھانہ نیوفوجداری کے حدود میں اے ایس پی سٹی شکارپور منیب احمد نے بمعہ اسٹاف خفیہ اطلاع پر بروقت بمقام رستم موڑ پر چیکنگ کے دوران کامیاب کارروائی کی: ترجمان شکارپور پولیس اسلحہ ممکن...
<br>حکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔ محمد فاروق چوہدری
اہم خبریں


حکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔ محمد فاروق چوہدری

حکومت کا سولر نیٹ مانیٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ شروع کرنے کا منصوبہ۔ اسلام آباد (دیس نیوز) صدر ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری نے حکومتی منصوبے کو مسترد کردیاحکومت یونٹ کے بدلے ہمیں یونٹ دے، سستی بجلی خریدنا سراسر ظلم و ناانصافی کے مترادف ہے۔ محمد فاروق چوہدری وفاقی حکومت کی جانب سے پاور ڈویژن کے بڑھتے گردشی قرضوں کو کم کرنے اور کپیسیٹی پیمنٹس پر قابو پانے کےلیے سولر نیٹ مانیٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ شروع کرنے کا منصوبہ لانے پر صدر ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے حکومتی منصوبے کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں نے اپنے قیمتی اثاثے، اپنی پراپرٹی، پلاٹس اور یہاں تک کہ  زیورات بیچ کر لاکھوں کروڑوں روپے کے سولر پینل لگائے تاکہ مہنگی بجلی کی خریداری سے بچ سکیں۔ انھوں نے کہا کہ اب حکومت ایسے لوگوں کی ...
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں 21 مئی کو ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کر دیا گیا آج نماز جنازہ تبریز ایران اداکی جائے گا
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں 21 مئی کو ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کر دیا گیا آج نماز جنازہ تبریز ایران اداکی جائے گا

اسلام آباد ( دیس نیوز ) ایران کے صدر ابراھیم رئیسی جو ساتھیوں کے ھمراہ ہیلی کاپٹر پر کے زریعے ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ھ جوگیا جس پر اس پر سوار افراد شہید ہوگئے ایرانی صدر ابراھیم رئیسی اور انک ساتھ شہید ھونے والے ایرانی افراد کی نماز جنازہ آج تبریز ایران میں ادا کی جائے ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان حکومت نے ملک بھر میں آج 21 مئی 2024 کو  سوگ کا اعلان کیا
یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت
مقامی خبریں

یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت

چکوال (غضنفر عباسی دیس نیوز)یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت جلسہ گاہ پہنچنے پر جلسہ انتظامیہ حاجی اورنگ زیب انکے ساتھیوں اور مقامی مسلم لیگی کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا سردار وجاہت علی خان دلہہ ملک سعید ڈب  اکمل آفتاب تھوہا بہادر ماسٹر سرور بھی ہمراہ تھے اس جلسہ میں نامی گرامی بیلوں نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ اس سے قبل ڈھوک بڈھا میں چوہدری اورنگزیب خان کی رہائش گاہ پر بیلوں کے کراہ کے موقع پر شاندار ظہرانہ علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں سیاسی ، سماجی اور صحافتی حلقوں کی بھر پور شرکت تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز ڈھوک بڈھا یونین کونسل منگوال  میں بیلوں کے کراہ کے موقع پر چوہدری اورنگزیب خان نے آنے والے معزز مہمانوں کو اپنی رہائش گاہ پر شاندار ظہرانہ دیا اس موقع پر تقریب م...
چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا
مقامی خبریں

چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا

چکوال دیس نیوز غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ظہرانہ میں راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک جواد خالد ۔ جنرل سیکرٹری مرزا شبیر احمد ۔ سینٸر ناٸب صدر ارشد محمود جنجوعہ ۔ ناٸب صدر حامد اقبال خان ۔ جواٸنٹ سیکرٹری مس اسما عباسی ۔۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سید انتظار مہدی ۔ ممبران مجلس عاملہ یاسر عرفان گجر ۔ چوہدری اعجاز احسن گجر کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال چوہدری محمد ذبیر اور جنرل سیکرٹری خواجہ محمد عمیر اصغر ایڈووکیٹ  نے خصوصی طور پر شرکت کی اس کے علاؤہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمد اشفاق کہوٹ ملک محمد آصف ایڈووکیٹ شامل تھے...