Month: May 2024

بحریہ ٹاؤن کے آفس پر نیب ٹیم کا چھاپہ القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے چھاپے مارے گئے جا رہے ہیں
انٹرنیشنل, اہم خبریں

بحریہ ٹاؤن کے آفس پر نیب ٹیم کا چھاپہ القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے چھاپے مارے گئے جا رہے ہیں

راولپنڈی گلزار ساقی دیس نیوز نیب ٹیم کے ساتھ ایلیٹ فورس کے دستے بھی تھے چھاپہ کے دوران  عملے سے پوچھ گچھ کی گئی قومی احتساب بیورو کی خصوصی ٹیم نے القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کے کیس کے حل کے سلسلہ میں اور اس کی تحقیقات کے لیے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے آفس میں چھاپہ مارا اور مختلف ریکارڈ قبضے میں لے لیے ادھر معلوم ہوا ہے بحریہ ٹاؤن اف سیل کر دیا گیا ہے اور عملے سے پوچھ بوجھ کی گئی ہے بحریہ انکلیو کی زمین پر تحقیقات بھی شروع کی جائیگی جبکہ سی ڈی اے کی طرف سے یہ کہا جا رہا ہے کہ  سی ڈی اے کی زمین چڑیا گھر کے لیے مختص کی تھی جس پر بحریہ ٹاؤن نے قبضہ کر رکھا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ٹیم بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کے دفتر کی بھی تلاشی لی اور وہاں پر ریکارڈ قبضے میں لے لیا ادھر بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر نیب کے چھاپے کے بعد بحریہ ٹاؤن کے بڑے انویسٹر ہوں اور پراپرٹی ڈیلرز بھی خوفزدہ ...
شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید کا مشن بلاول بھٹو  لیکر چل رہے ہیں پی پی راہنما محمد شاھد
مقامی خبریں

شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید کا مشن بلاول بھٹو  لیکر چل رہے ہیں پی پی راہنما محمد شاھد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد ،  امیدوار جنرل کونسلر ملک تنویر احمد ، ٹیکسلہ کے سیکرٹری اطلاعات مقصود خان ،  ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوھدری فہیم وقار نے پارٹی آفس میں یوم تکبیر کے حوالے سے سوشل میڈیا ٹیم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائیں گے بھٹو شہید اور بی بی شہید کو ملک و قوم اور غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کی سزا دی گئی محمد شاہد نے کہا کہ  ملکی سیاسی تاریخ گواہ ہے بھٹو سے بلاول بھٹو زرداری تک پارٹی کے ہر قائد ہر کارکن نے عوامی حقوق کے لئے جنگ لڑی اور لازوال قربانیوں کی داستان رقم کی بھٹو اور بی بی شہید کے ساتھ ساتھ صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف ب...
کالم

دریائے جہلم  کے کنارے ” جنت کا ٹکڑا

کالم نویس  نواز رضا دریائے جہلم  کے کنارے " جنت کا ٹکڑا"  آکاب سکول آف دی بلائنڈدیکھنے کا موقع ملا میرے لئے یہ کسی بلائنڈ سکول کا پہلا دورہ تھا میں  غالبا" ربع صدی بعد  میر پور گیا جب سورج اپنی تمام تر رعانیوں کو سمیٹ کر منگلہ جھیل کے اس پار غروب ہو رہا تھا ہمارا قافلہ میر پور میں دریائے جہلم کے کنارے کنارے کے ساتھ بنائے گئے بائی پاس کےذریعے آکاب سکول آف دی بلائنڈ پہنچے  لہذا ہم شام کو  میلوں پھیلے ہوئے دریائے جہلم کی ہلکی جھلک ہی دیکھ سکے اسی طرح نصف شب کو شہر کے اندر سے واپسی ہوئی تو پورا شہر سو رہا تھا اب کی بار مجھے   یوکے پریس کلب کے صدر ارشد رچیال اور  برمنگھم کے ممتاز صحافی ساجد یوسف کی دعوت پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے  صدر محمد افضل بٹ کے ہمراہ " آکاب سکول فار دی بلائنڈ" کا دورہ کرنے کا موقع ملا ۔ ( افضل بٹ  کے ہمراہ کسی سماجی تقریب یا پیشہ ورانہ اکٹھ ہو بعض شیطان...
اہم خبریں

یوٹیلیٹی اسٹورز سے بنظیر انکم سپورٹ پروگرام BISP صارفین کےلیے گھی 393 روپے کے بجائے 375 روپے کلو میں دستیاب ہوگا

*▪️یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18 روپے کلو کی کمی* اسلام آباد( دیس نیوز ) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت 18 روپے فی کلو کم کردی۔یو ایس سی کے اعلامیے کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے رجسٹرڈ خاندانوں کےلیے گھی کی قیمت میں 18 روپے کی کمی کی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز سے بی آئی ایس پی صارفین کےلیے گھی 393 روپے کے بجائے 375 روپے کلو میں دستیاب ہوگا۔یو ایس سی کے اعلامیے کے مطابق عام صارفین کے لیے بھی گھی کی قیمت میں18 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے، جنہیں گھی 463 روپے کے بجائے 445 روپے کلو میں مہیا کیا جائے گا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔...
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے  25  جون   کو انتخابات کرانے کا اعلان کردیا
اہم خبریں

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے  25  جون   کو انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد  (دیس نیوز ) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے  25  جون   کو انتخابات کرانے کا اعلان کردیا جبکہ انتخابی  کمیٹی   کے چیئرمین     کا فیصلہ  آج کیا جائے گا    صحافی برادری کے  مسائل کے حل  کےلئے  جدوجہد  جاری رکھی  جائےگی  ا س   بات کا  اعلان راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور)  کے صدر سیدقیصر عباس شاہ کی صدارت میں  منعقدہ  اجلاس میں   کیا  گیا    جس میں  جنرل سیکرٹری ضرار  فرید ، فنانس سیکرٹری  راحیل نواز سواتی ، نائب صدر وقار  زیدی ، جوائنٹ سیکرٹری الیاس ملک ،  اور دیگر رہنمائوں نے شرکت کی     اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ آر آئی یوجے دستور کے   2025    2024- کےلئے الیکشن   25 جون کو کرائے جائیں  گے جس کےلئے  چئیرمین   الیکشن  کمیٹی کاآج اعلان کیا جائےگا  جو کہ الیکشن شیڈول   جاری کرے  گا   اجلاس میں   آر آئی یوجے دستور کی    ممبر سازی  مہم کا ج...
ایم سی آئی ٹیکسوں کی نیلامی توہین عدالت کے مترادف ہےشہری علاقوں کی نسبت اربن ایریا میں تین گنا ٹیکس لگانے کی کوشش کی جارہی ہے<br>وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کے معاملات کا نوٹس ہیں آل پاکستان انجمن تاجران
اہم خبریں

ایم سی آئی ٹیکسوں کی نیلامی توہین عدالت کے مترادف ہےشہری علاقوں کی نسبت اربن ایریا میں تین گنا ٹیکس لگانے کی کوشش کی جارہی ہے
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کے معاملات کا نوٹس ہیں آل پاکستان انجمن تاجران

ایم سی آئی ٹیکسوں کی نیلامی توہین عدالت کے مترادف ہے ۔ اجمل بلوچ شہری علاقوں کی نسبت اربن ایریا میں تین گنا ٹیکس لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ خالد چوہدریاسلام آباد کے تینوں ایم این اے شہر کے وارث بن کر صورت حال کا نوٹس لیں ۔ چوہدری ریاست ۔ راجہ زاہد عملاً سی ڈی اے اور ایم سی آئی ختم کر کے آئی سی ٹی میں شامل کیا جارہا ہے ۔ اسد عزیز وزیر اعظم اور وزیر داخلہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ کے معاملات کا نوٹس ہیں۔اسلام آباد  ( دیس نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ۔ سیکرٹری و کنوینیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری - پی ڈبلیو ڈی کے صدر چوہدری ریاست علی۔غوری ٹاون کے صدر شہباز کھوکھر۔ بہارہ کہو کے مرکزی صدر راجہ زاہد دھنیال -انجمن تاجران ترامڑی کے صدر آدم بلوچ۔ انجمن تاجران روات کے صدر آصف خان سواں گارڈن کے جیرمین محمد علی ۔ انجمن تاجران ایچ...
مقامی خبریں

بھاری مشینری کی مدد سے 75 سے زائد غیر قانونی کمرے مسمار کردئیے گئے.

*‏سی ڈی اے کا سیکٹر I-12 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن*اسلام آباد(دیس نیوز) بھاری مشینری کی مدد سے 75 سے زائد غیر قانونی کمرے مسمار کردئیے گئے.آپریشن میں 125 کنال اراضی واگزار کروا لی گئ۔آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران  سمیت دیگر نے حصہ لیا-‏گزشتہ روز چئیر مین سی ڈی اے نے ہدایت کی تھی سیکٹرز کی زمین غیر قانونی قا بضین سے واگزار کروا کر ترقیاتی کام مکمل کئے جا ئیں.سیکٹر I-12 میں آپریشن کرکے غیر قانونی قابضین سے اراضی واگزار کروالی گئی.واگزار کروائی گئ اراضی سیکٹر ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کر دی گئ....
مقامی خبریں

جماعت اہلسنت پاکستان  نے رواں سال کو ختم نبوت سال کے طورپر اور قانون ختم نبوت کی گولڈن جوبلی منا نے  کاعلان کردیا

اسلام آباد (دیس نیوز) جماعت اہلسنت پاکستان  نے رواں سال کو ختم نبوت سال کے طورپر اور قانون ختم نبوت کی گولڈن جوبلی منا نے  کاعلان کردیا اس بات کا  فیصلہ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی امیر پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ  کاظمی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں   کیاگیا جس میں   مرکزی چیف ارگنائزر احسان الحق فریدی مرکزی نائب ناظم اعلی اول پروفیسر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی، پنجاب کے صوبائی امیر پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات و نشریات پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق خان  سعیدی جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ سندھ کے ناظم اعلی مفتی محمد اکرم سعیدی کے علاوہ اراکین سنی سپریم کونسل اور مرکزی انتظامیہ نے شرکت کی  پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ  کاظمی نے کہا کہ جماعت اہلسنت پاکستان منصوبہ بندی کے تحت رواں سال کو ختم ن...
مقامی خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ

کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ راولپنڈی ( دیس نیوز) کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے علاقے بکرا منڈی کے مین روڈ کلمہ چوک کمال اباد کی گلی نمبر 5  دھمیال روڈ بکرا منڈی میں پانی کی سپلائی لائن میں جو کہ صرف 5انچ پانی کی لائن میں سوراخ کی وجہ سے ھزاروں گیلن پینے والا پانی گندے نالے کی نظر ھو گیا ہے اس قبل یہ لائین مکمل ٹوٹنے کی وجہِ سے پانی کی سپلائی بند ھوئی تو تو کمال آباد گلی نمبر 5 کے رہائشیوں نے شکایات کا انبار لگا یا تو اس کھدائی کے پتا چلا کہ کتنے عرصہ سے یہ پائپ ٹوٹی ھوئی ہے اور سپلائی کا انی گندے نالے کی نظر ھو رھا تھا کنٹونمنٹ بورڈ کے واٹر سپلائی عملے نے پائپ کو عارضی پلاسٹک سے جوڑ دیا جو کہ سپلائی کا پانی لیکج کی وجہ سے ضائع ھوریا عملے لاپرواہی کر رہا ھے جبکہ اس گلی کے رھائشی بھی اس لاپرواہی میں شامل ہیں پانی کا ضیاع ر...
پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں ممتاز احمد
مقامی خبریں

پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں ممتاز احمد

راولپنڈی( دیس نیوز )راولپنڈی ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ممتاز احمد نے کہاکہ پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں،ان میں ساڑھے سات لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں،اتنی بڑی انڈسٹری پرپابندی عائد کی جارہی ہے،لیکن اس کے متبادل باضابطہ طور پر کوئی حل نہیں نکالاگیا،ہمارامطالبہ ہے کہ اس کامتبادل پہلے فراہم کیاجائے،اور اس پر پابندی بعد میں نافذ کی جائے،پلاسٹک بیگز پرپابندی کااطلاق فقط راولپنڈی میں ہی نہیں،بلکہ پورے پنجاب میں بلاتفریق کیاجائے،مشروبات پینے کے لئے استعمال ہونے والی اسٹرا کی ٹیکس فری فیکٹریاں لگائی جائیں جوحکومتی اقدامات کے مطابق اسٹرا بنائیں،کپڑے کے تھیلے بنانے کے لئے کپڑے کی ملوں کوپابند بنایاجائے کہ وہ اپنی مل میں پائے جانے والے فالتو کپڑ ے کواستعمال میں لاکر چھوٹے بڑے سائیز کے تھیلے بنائے۔ہفتہ کے روز  چیئرمین راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹرز...