Month: May 2024

Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,<br>IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash.
انٹرنیشنل, اہم خبریں

Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,
IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash.

            www.daisnews.com.pk                                 LAHORE: GULZAR SAQI DAIS NEWS Irani Consul General Lahore H.E. Mehran Movahedfar visited Central Police Office, held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar,IG Punjab Dr. Usman Anwar expressed deep sorrow over the martyrdom of Iranian President Ibrahim Raisani and other officials in the helicopter crash. Consul General of Iran, Lahore, Mehran Movahedfar visited Central Police Office Lahore along with delegations and held a meeting with IG Punjab Dr. Usman Anwar, Police Liaison Officer from Iranian Embassy Col. Umeed Sarwari, Commercial Attache Ali Asghar Moghari were included in the delegation. During the meeting, important issues of mutual interest including the security of Iranian nationals in Punjab we...
جوہری دھماکوں نے نہ صرف پاکستان  کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ خودمختاری اور دفاع کو مضبوط کیا جر ات مندانہ اقدام نے پاکستان کی  جوہری طاقت کی حیثیت سے پوزیشن کو مستحکم کردیا مقررین
اہم خبریں

جوہری دھماکوں نے نہ صرف پاکستان  کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ خودمختاری اور دفاع کو مضبوط کیا جر ات مندانہ اقدام نے پاکستان کی  جوہری طاقت کی حیثیت سے پوزیشن کو مستحکم کردیا مقررین

ملک کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا جس میں مرحوم ذوالقار علی بھٹو ، ڈاکٹر عبد القدیر خان ، میاں نواز شریف اور دیگر شامل ہیں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں یوم تکبیر کی شاندار تقریب کا انعقاد۔اسلام آباد (دیس نیوز) ممبر قومی اسمبلی ، انجم عقیل خان نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کے لئے ایک بڑی اہمیت کا دن ہے ، اس دن ہونے والے کامیاب جوہری دھماکوں نے نہ صرف پاکستان  کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا بلکہ اس کی خودمختاری اور دفاع کو بھی حاصل کیا اور اس جر ات مندانہ اقدام نے پاکستان کی ایک ذمہ دار جوہری طاقت کی حیثیت سے پوزیشن کو مستحکم کردیا ، جو خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہے۔گزشتہ روز اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں یوم تکبیرکے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان تمام لوگوں کی قربانیوں کا احترام کرنا بھی ضرو...
ڈی جی آر ڈی اے نے  غیر قانونی اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف بھی کاروائی  اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرانے کا حکم
اہم خبریں

ڈی جی آر ڈی اے نے  غیر قانونی اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف بھی کاروائی  اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرانے کا حکم

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی طرف سے عوام النا س کے لیے انتباہ۔ راولپنڈی( دیس نیوز ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے نوٹس لیتے ہوے عوام الناس کو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے خبردار رہنے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔  ترجمان آر ڈی اے نے کہا کہ ڈی جی آرڈی اے نے  میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ  ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے کو قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کو بلا امتیاز پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 اور پنجاب ڈویلپمنٹ اتھارٹیز پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم رولز 2021 کے تحت نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی آر ڈی اے نے یہ بھی ہد ایت کی ہے کہ غیر قانونی اشتہارات و مارکیٹنگ کے خلاف بھی کاروائی کی جائے اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرا دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہاؤسنگ سکیموں کے...
آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت
مقامی خبریں

آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت

راولپنڈی( دیس نیوز )  آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، زخمیوں میں ایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں عبدالستار خان، آپریٹر رضوان،ڈرائیور دلدار اورگن مین  یاسر شامل ہیں،ایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں کھلی کچہری کے انعقاد کے لیے سانٹھ انوالی جارہے تھے کہ گاڑی کی بریک فیل  ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا،آر پی او بابر سرفراز الپا نے ایس ایس پی آپریشنز کو زخمی افسران و جوانوں کے علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور شہریوں سے زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔...
درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں<br>  قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے افتخار حسین کہوٹ
مقامی خبریں

درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں
  قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے افتخار حسین کہوٹ

چکوال (غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر دیس نیوز ) سیاسی اور سماجی  شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما افتخار حسین کہوٹ نے دیس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں  اس قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے  اسی لیے ہم تمام لوگوں کو خود بھی شجر کاری کر کے درخت لگانے چاہیے اور بچوں کو بھی اس حوالے سے اگاہی دینی چاہیے کہ وہ درخت لگائیں اور اپنے درختوں کی حفاظت کریں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں موسمیاتی تبدیلی سے بچ سکیں...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی <br>آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم ڈیجیٹل طور پر قابل رسائی ہے تمام سرکاری دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپیاں بنائی جائیں گی اور سسٹم پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔ اشفاق علی ڈھلو
اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی
آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم ڈیجیٹل طور پر قابل رسائی ہے تمام سرکاری دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپیاں بنائی جائیں گی اور سسٹم پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔ اشفاق علی ڈھلو

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم پر تربیتی سیشن منعقد ہوا راولپنڈی (دیس نیوز)  ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آج راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم (e-FOAS) کے حوالے سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آر ڈی اے ترجمان کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز اشفاق علی ڈھلو نے ای-ایف او اے ایس پر ایک جامع پریزنٹیشن فراہم کی۔ انہوں نےکہا حکومت پنجاب کی ہدایت پر ای-ایف او اے ایس کا فائدہ نوٹس، منظوریوں اور تجاویز کے آسانی سے قابل رسائی ریکارڈ کو برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا یہ سسٹم شدید بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب جیسے واقعات کے دوران اہم دستاویزات کے ضائع ہونے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ ڈھلو نے کہا کہ آرڈی اے میں ای-فائلنگ سسٹم روزانہ کے کاموں کے بروقت اور موثر انتظام کو آسان بنائے گا، جس سے پبلک سی...
اہم خبریں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ
بھاٹہ چوک مویشی منڈی کا کنٹر یکٹ 10کروڑ 99لاکھ روپے میں نیلام  مویشی منڈی نیلا می میں شفافیت بر قرار رکھی گئی ہے، کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرسید علی عرفان رضوی

راولپنڈی ( دیس نیوز) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈبھاٹہ چوک مویشی منڈی کا کنٹر یکٹ 10کروڑ 99لاکھ روپے میں نیلام مویشی منڈی نیلا می میں شفافیت بر قرار رکھی گئی ہے، کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرسید علی عرفان رضوی کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی نے عید قربان کے لیے بھاٹہ گر اؤ نڈ میں جڑواں شہروں کی سب سے بڑی منڈی مویشیاں نیلا م کر دی جو کہ گز شتہ روز ریاض حسین بذریعہ معین خان نے 10کروڑ 99لاکھ روپے میں سب سے زیا دہ بو لی لگا کر حاصل کی جبکہ منڈی مویشیاں میں اپنے جانور فروخت کرنے کے لیے آنے والوں سے بڑے جانور کی انٹری فیس 3000،چھوٹے جانور کی انٹری فیس 2000روپے مقر ر کی گئی ہے، اس موقع پر سی ای او راولپنڈی سید علی عرفان رضوی نے بتایاکہ امسال عیدالاضحی پر لگائی جانے والی منڈی مویشیاں کا ٹھیکہ کر تے ہو ئے قوانین کے ساتھ ساتھ شفا فیت کا بھی خاص خیال رکھاگیاہے اسی وجہ سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 10کروڑ 99لاکھ روپے...
پیپلز پارٹی نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی
مقامی خبریں

پیپلز پارٹی نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی

Pakistan Peoples Party Rawalpindi City Raja Muhammad Ali MinhsInfo secretary راولپنڈی ( دیس نیوز) پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی راولپنڈی سٹی راجہ محمد علی منہاس نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی سامراج نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کو ایٹم بنانے کی سزا دلواٸ ایٹمی پاکستان کے ہوتے ہوۓ دشمن ملکی سلامتی بقاء و تحفظ کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز راولپنڈی میں اخباری نماٸندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کیا راجہ محمد علی منہاس نے کہا کہ بھٹو صاحب نے کہا تھا گھاس کھاٸیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بناٸیں گے وہ ملکی دفاعی ضروریات اور مکار دشمن کے جارحانہ عزاٸم سے بخوبی واقف تھے اسی لیے بھٹو صاحب نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاکستان لا ک...
میاں نواز شریف نے 28مئی 1998ء کو بھارت کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی اوردنیاکی ساتویں ایٹمی قوت بناکر ازلی دشمن بھارت پریہ واضح کر دیا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ملک بن گیا ۔ سجاد خان
اہم خبریں

میاں نواز شریف نے 28مئی 1998ء کو بھارت کے مقابلے میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی اوردنیاکی ساتویں ایٹمی قوت بناکر ازلی دشمن بھارت پریہ واضح کر دیا کہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ملک بن گیا ۔ سجاد خان

راولپنڈی( دیس نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سجاد خان،شیخ ارسلان حفیظ ،چوہدری انعام ظفر اوردیگر نے کہاہے کہ میاں نواز شریف نے 28مئی 1998ء کو بھارت کے مقابلے میں 6ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی اوردنیاکی ساتویں ایٹمی قوت بناکر ازلی دشمن بھارت پریہ واضح کردیاکہ پاکستان ناقابلِ تسخیر ملک بن گیا ہے اوردیناکی کوئی طاقت اب پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرآت نہیں کریگی اورمیاںنواز شریف نے ایٹمی دھماکے نہ کرنے کے عوض امریکی صدر بل کلنٹن کی 5ارب ڈالرکی پیشکش کو ٹھکرا کر ملک کو ایٹمی قوت بنایاتھا مسلم لیگ ن 28مئ والی جماعت ہے جبکہ پی ٹی آئی 9مئی والی جماعت ہے جو پاکستان اورپاک فوج کے خلاف نفرت پھیلاکر وطن دشمن رویہ اختیار کیئے ہوئے ہے لیکن میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ان کے ان ناپاک عزائم کوکبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے این اے57کے...
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔  سجاد حسین ساجد
مقامی خبریں

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔  سجاد حسین ساجد

*وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔ سجاد حسین ساجد**نجکاری پالیسی پر نظرثانی اور بلاول بھٹو زرداری کی تجاویز پر عمل کیا جائے*راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز لیبر بیورو وسطی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اور میڈیکل، کنوینس اور دیگر الاؤنسز میں سو فیصد اضافہ کیا جائے، ای او بی آئی پنشن پچیس ہزار اور محنت کش طبقے کی کم از کم اجرت چالیس ہزار روپے مقرر کی جائے اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اور اصلاحات کا اعلان کیا جائے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سجاد حسین ساجد نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق سے پہلے بجٹ پیش ک...