Month: April 2024

چاند نظر آگیا عید کل 10 اپریل 2024 کو عید ھوگی چرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
اہم خبریں, مقامی خبریں

چاند نظر آگیا عید کل 10 اپریل 2024 کو عید ھوگی چرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد دیس نیوز مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین عبدالخبیر آزاد نے شوال المکرم 1445ھجری کا چاند نظر آگیا ان خثکا اظہار  سید محمد عبدالخبیر ازاد چرمین مرکزی رویت ہلال پاکستان ماہ شوال المکرم 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا  فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس  زیر صدارت وزارت مذہبی ہوں گے عبدالخبیر نے کی پاکستان کوسار کمپلیکس بعد سیکرٹرٹ اسلام اباد میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اور دونوں رویت ہلال کمیٹی اسلام اباد کے جو ارکان شریک ہوئے ان کے اسمائے گرامی یہ ہے مفتی فضل جمیل رضوی علامہ ڈاکٹر حسین اکبر مولانا حافظ عبدالغفور مولانا یاسین ظفر ڈاکٹر حسین نعیمی مفتی فیصل احمد قاری عبدالروزف مدنی مولانا عبدالمالک بروحی مفتی یوسف کاشمیری مفتی علی اصغر عطاری مفتی ضمیر احمد صادق پیر سید شاہد علی گیلانی مفتی قاری مہر اللہ مولانا اشرف علی ص...
عید پر اپنے گھر نہ جانے دینے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑے پر دو بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی مرنے والی کے دو بچے جن کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور چھ ماہ ہے
مقامی خبریں

عید پر اپنے گھر نہ جانے دینے پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑے پر دو بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی مرنے والی کے دو بچے جن کی عمریں بالترتیب پانچ سال اور چھ ماہ ہے

واہ کینٹ (دیس نیوز) تھانہ صدر واہ کی حدود نواب آباد میں جوانسال خاتون کی خودکشی دو کمسن بچوں کی ماں 26 سالہ شادی شدہ خاتون نے غربت سے تنگ آکر خود کشی کر لی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال ٹیکسلا منتقل کردی گئی تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ کے گنجان آباد علاقہ نواب آباد مارکیٹ سے منسلک گلی میں 26 سالہ شادی شدہ خاتون دو بچوں کی ماں صفہ بی بی زوجہ جاوید خان نے غربت سے تنگ آکر گلے میں پھندہ ڈال کر اپنی زند گی کا چراغ گل کر لیا خاتون نے دروازے کے ساتھ بندھے لوہے کے سریے میں ازاربند باندھا اور لٹک گئی مہنگائی اور بڑھتی غربت کی وجہ سے میاں بیوی میں آئے روز جھگڑا رہتا تھا خاوند جاوید خان انوار چوک ہوٹل میں دیہاڑی پر کام کرتا تھا اطلاع ملنے پر اے ایس پی ٹیکسلا سرکل، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کئے پولیس کے مطابق میاں بیوی میں جھگڑا چل رہا تھا کہ وہ عید...
عید کے موقع پر  موٹر وے  لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں رش سے بچیے ایکسپریس لین بغیر رکے  بغیر انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں ترجمان  ون نیٹ ورک موٹروے
اہم خبریں, بزنس, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں

عید کے موقع پر  موٹر وے  لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں رش سے بچیے ایکسپریس لین بغیر رکے  بغیر انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں ترجمان  ون نیٹ ورک موٹروے

۔ صارفین "ایم ٹیگ ون نیٹ ورک " موبائل ایپلیکیشن کا استعمال کر کے ری چارج بھی کر سکتے ہیں اسلام آباد ( سید گلزار ساقی دیس نیوز)   اسلام آباد موٹر وے پر ایم ٹیگ کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ عید کے موقع پر اپنے آبائی علاقوں کی طرف سفر کرنے والے شہری موٹر وے پر لمبی قطاروں سے بچنے کے لیے اپنی گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کرائیں تاکہ رش سے بچیں اور ایکسپریس لین کا استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی انتظار کے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہوں۔ گزشتہ روز ون نیٹ ورک کمپنی کے زیر اہتمام اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر گاڑیوں میں ایم ٹیگ لگانے کی  آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ون نیٹ ورک کے مطابق موٹر ویز کے داخلی و خارجی راستوں پر صارفین کو سہولت دینے اور ٹریفک کی سہل روانی کو یقینی بنانے کے لیے ایم ٹیگ کو لازمی قرار دیا جا رہا ہے۔ صارفین "ایم ٹیگ ون نیٹ ورک " موبائل ای...
مقامی خبریں

)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کو الزام ثابت ہونے پر9سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزدملزم کو الزام ثابت ہونے پر9سال قید اور80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی تھانہ گوجرخان پولیس نے گزشتہ سال ریحان شاہ کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعہ9-C کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم سے1520 گرام چرس برآمد گی کا الزام تھا گزشتہ روز ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت نے ملزم کو9 سال قید اور80 ہزارروپے جرمانے کی سزا سنادی۔
اہم خبریں, مقامی خبریں

  پمز ہسپتال کے بعض حصوں کی نجکاری پر سخت تشویش فیصلہ ملکی مفاد کے خلاف ھے شمس الرحمن سواتی

پمز کے پتھیالوجی , لیبارٹری اور ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کی نجکاری کا پروگرام غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے   ملک اعظم راولپنڈی( دیس نیوز )نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی میڈیا کوآرڈینیٹر  ملک اعظم نے  پمز ہسپتال کے بعض حصوں کی نجکاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے مفاد کے خلاف فیصلہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شمس الرحمان سواتی نےکہا ہے کہ حکمران اپنی عیاشیاں کم کرنے کی بجائے قومی اثاثے فروخت کررہے ہیں۔  پمز کے پتھیالوجی , لیبارٹری اور ایکسرے ڈیپارٹمنٹ کی نجکاری کا پروگرام غریب عوام پر ظلم کی انتہا ہے . انہوں نے کہا کہ عام آدمی کیلیئےغربت اور مہنگائی کے باعث دو وقت کا کھانا ممکن نہیں رہا۔ انہیں علاج کیلئے بھیڑیوں کے حوالے کرنا سفاکیت کی انتہا ہے ۔عوام اس اقدام کے خلاف مزاحمت کریں۔ شمس الرحمٰن  سواتی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہ...
اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اقرا ناصر کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بازار میں چیکنگ
مقامی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اقرا ناصر کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بازار میں چیکنگ

پنڈدادنخان ( ملک سعادت محمود اعوان۔ دیس نیوز) پنڈدادنخان: نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان اقرا ناصر کی تحصیل بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں تحصیل کے مختلف حصوں میں چینی کے ناجائز سٹاک پائے جانے پر متعدد گودام سیل بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج جبکہ پنڈدادنخان مین بازار میں ٹاؤن کمیٹی کے عملے کی معاونت سے ریٹ لسٹوں کی چیکنگ اشیائے خورد و نوش کے معیار کی چیکنگ اورناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کرتے ہوئے دکانوں کے باہر رکھے ہے سامان سمیت تجاوزات کے لیے استعمال ہونے والے تھڑے تختے اور دیگر سامان ضبط کر کے ٹاؤن کمیٹی کے حوالے کر وائے...
رومانیہ کے سفیر  کا دربار موہڑہ شریف کا دورہ   بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں صوفیاء کرام کے کردار کو سراہا
انٹرنیشنل, مقامی خبریں

رومانیہ کے سفیر  کا دربار موہڑہ شریف کا دورہ   بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں صوفیاء کرام کے کردار کو سراہا

راولپنڈی (دیس نیوز) رومانیہ کے سفیر ایڈورڈ رابرٹ پریڈا نے پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی روایات اور اس سلسلے میں صوفیائے کرام  کے کردار کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار موہڑہ شریف، خیابان راولپنڈی میں درگاہ کے نگران پیر مجتبیٰ فاروق گل کی طرف سے چیئرمین پاکستان رومانیہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن زیلدار احسن شاہ اور اراکین کے اشتراک سے منعقدہ کانفرنس سے اپنے کلیدی خطاب میں کیا۔سی اے بی آئی کے ایشیا کے سینئر ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر بابر باجوہ، صاحبزادہ عمر فاروق چیئرمین انٹرنیشنل صوفی کونسل، طیب چٹھہ صدر سپورٹس ونگ پی پی پی پنجاب، سفیر ر علی سرور نقوی بھی مہمانوں میں شامل تھے۔مسٹر پریڈا نے اپنے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کی مثالی حالت کا اشتراک کیا۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ عیسائیت کے مختلف فرقوں کا وطن ہے۔ ہمارے ہاں مسلمانوں کی آبادی بھی ہے۔ ہمارے ملک میں سب امن سے رہتے ہیں۔...
ایس ایچ او   دینہ احسان شاہ نے چھاپہ مارکر مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت مولوی کو گرفتار کر لیا<br>والد نے اطلاع دی اسکے بیٹے کو عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے
اہم خبریں, مقامی خبریں

ایس ایچ او   دینہ احسان شاہ نے چھاپہ مارکر مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت مولوی کو گرفتار کر لیا
والد نے اطلاع دی اسکے بیٹے کو عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے

جہلم (دیس نیوز)حکومت پنجاب کے ویژن VIOLENCE AGAINST CHILDREN , NEVER AGAIN کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا دینہ شہر میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر سرکل سے رپورٹ طلب،جس پر پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت شخص کو گرفتار کر لیا،دینہ پولیس کو شہری نے اطلاع دی کہ اسکے بیٹے کو ورغلاء کر عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے ،ملزم اس سے قبل بھی کئی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دینہ پولیس کا ایکشن ، مقدمہ درج کرکے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا،ملزم کی تفتیش کے لئے سینئر افسران پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے ،    ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ب...
فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ہیں میڈیا رپورٹس
اہم خبریں, مقامی خبریں

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ہیں میڈیا رپورٹس

راولپنڈی (گلزار ساقی دیس نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودری کو اڈیالہ جیل سے ضمانت کنفرم ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے ذرائع سے معلوم ہوئے ہے کہ دو روز قبل  فواد چوہدری  کی ضمانت ہوئی تھیان ضمانت کے ڈاکومنٹس جیل احکامات تک پہنچائے گئے جس پر اج ان کو پانچ اپریل 2024 کو رہا کر دیا گیا ہے ان کی رہائی اڈیالہ جیل سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق ان کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات کے مقدمات سمیت دیگر مقدمات کا سامنا ہے  جن پر ان کی دو روز قبل ضمانت ہوئی اور ذرائق مطابق وہ جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں میڈیا چینلز کے مطابق ان پر ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ھے...