Month: April 2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں 50 لاکھ گریجویٹ دیئے ہیں جو جامعہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
کالم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں 50 لاکھ گریجویٹ دیئے ہیں جو جامعہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

دیس نیوز www.daisnews.com.pk عزیز الرحمن کے قلم سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پنجاب چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد، آنکھوں دیکھا حال اوپن یونیورسی کی علم کی روشنی نے میرے گھر کو بھی منور کیا ہے، میری بیگم بھی اس جامعہ کی گریجویٹ ہے۔وزیز قانون پاکستان کا شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جس میں ہمارا طالب علم نہ ہو۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود                                                              تحریر.......عزیز الرحمنِعلا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی بہت سی منفر د حیثیتو ں اور ح...
کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت

نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آر پی او، سٹیشن کمانڈر و دیگر فورسز کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت-

ڈیوٹی کے دوران جان کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے فرض کو ادا کرنے والے اہلکار ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں

امن و امان کے قیام کے لئے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

کمشنر راولپنڈی کی مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈولفن اہلکار عاصم کی بہترین نگہداشت کی ہدایت

دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، ان کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔

مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد وہ قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔
مقامی خبریں

اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے مہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا،  ڈپٹی کمشنر عرفان میمن
اہم خبریں, صحت

اسلام آباد (دیس نیوز) پولیو مہم کا آغازڈی سی اسلام آباد نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیااسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے، ڈی سی اسلام آبادمہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا، عرفان میمنشہر بھر میں پولیو مہم 5 مئی تک جاری رہے گی، ڈی سی اسلام آبادمہم میں 538 ایریا سپروائزر، 2 ہزار 146 موبائل ٹیمز، 103 فکسڈ ٹیمز اور 167 ٹرانزٹ ٹیمز حصہ لیں گی، عرفان میمنمختلف تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر بھی پولیو کیمپ لگائے جائیں گے، عرفان میمنشہری اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں، پولیو قطرے لازمی پلائیں، ڈی سی اسلام آباد کی اپیل...
محکمہ پولیس کی بہادر اے ایس پی شہر بانو کی شادی منڈی بہاؤالدین کے بزنس مین فیملی بگھے شاہ کے پوتے اور بگھے شاہ آف کمپنیز اور رائل سوئس ھوٹل لاھور کے مالک اشتر  عباس نقوی سے انجامِ پائی ھے
اہم خبریں

محکمہ پولیس کی بہادر اے ایس پی شہر بانو کی شادی منڈی بہاؤالدین کے بزنس مین فیملی بگھے شاہ کے پوتے اور بگھے شاہ آف کمپنیز اور رائل سوئس ھوٹل لاھور کے مالک اشتر  عباس نقوی سے انجامِ پائی ھے

دولہا اشتر عباس نقوی اور دولہن شہر بانو قیام پاکستان  سے لے کر اب تک سید تسنیم نقوی المعروف بگھے شاہ کی تمام تر کمپنیوں کے  بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز کے پلیٹ فارم سے ہی بزنس چل رہے ہیں لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) پنجاب پولیس کی بہادر اے ایس پی شہر بانو کی شادی منڈی بہاوالدین کے امیر زادے بزنس مین خاندان سید تسنیم حیدر نقوی المعروف بگھے شاہ کے پوتے سے ھوئی ہیں بگھے شاہ خاندان  قیام پاکستان سے ابتک مختلف بزنس کی دنیا میں اپنا منفرد نام رکھتے ہوئے ریلوے ٹرین ایئرپورٹس پارکنگ ایئرپورٹس سروسز ہائی رائز بلڈنگ فیکٹریاں اور فائیو سٹار ہوٹل کے بزنس سے نام کمایا اور کامیاب بزنس کیا قیام پاکستان  سے لے کر اب تک سید تسنیم نقوی المعروف بگھے شاہ کی تمام تر کمپنیوں کے  بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز کے پلیٹ فارم سے ہی بزنس چل رہے ہیں اس خاندان کے تمام تر افراد اپنے بزنس سے منسلک ...
رپجا کے سالانہ انتخابات میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب
اہم خبریں, مقامی خبریں

رپجا کے سالانہ انتخابات میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب

سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024  میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے کلین سوئپ کر دیا، فوٹو جرنلسٹس پینل نے ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کی تمام نشستیں اپنے نام کر لیں، فوٹو جرنلسٹس پینل کے33 ووٹ لیکر سہیل شہزاد صدر منتخب ہوگئے اسلام آباد(دیس نیوز) راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رپجا) کے سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024 میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا، سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی عرف راجو سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے، پولنگ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںصبح گیارہ بجے سے شام چار بجے تک بلا تعطل جاری رہی جس میں جڑواں شہروں کے فوٹو جرنلسٹس نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، کل ووٹرز کی تعداد 60 تھی جن میں سے 53 ووٹ کاسٹ ہوئے،نتائج کا اعلان چیئرمین الیکشن کمیٹی فیصل حکیم نے الیکشن کمیٹی ممبران ندیم چوہدری اور اظہار الحق خان نیازی کے ہمراہ کیا،تفصیلات کے مطابق راولپن...
اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان نامزد کر دیے گئے ہیں میاں نواز شریف نے نام بھجوایا وزیراعظم نے منظوری دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان نامزد کر دیے گئے ہیں میاں نواز شریف نے نام بھجوایا وزیراعظم نے منظوری دی

اسلام اباد (دیس نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا ڈپٹی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے ان کی یہ منظوری مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے پارٹی راہنماوں سے مشاورت کی بعد میاں نواز شریف میں سابق وزیر سنیٹر اسحاق ڈار کو ملک میں وزیراعظم نامزد کر دیا ہے وہ پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں ان سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ نصرت بھٹو ذوالفقار علی بھٹو اور چوہدری پرویز الہٰی ڈپٹی وزیر اعظم رہ چکے ہیں ادھر ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو نامزدگی کے لیے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو نام بھیجا جس پر میاں شہباز شریف نے  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم نامزد کر دیا ہے...
اپریل 29 کو ملک بھر طوفانی بارشوں ژالہ باری بجلی کے خطرناک حملے کے خدشات بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں چار سال قبل بھارت میں آسمانی بجلی گر ے سے 100 افراد ھلاک ھوئے
اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

اپریل 29 کو ملک بھر طوفانی بارشوں ژالہ باری بجلی کے خطرناک حملے کے خدشات بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں چار سال قبل بھارت میں آسمانی بجلی گر ے سے 100 افراد ھلاک ھوئے

اسلام آباد دیس نیوز موسمی انتباہ نیشنل ڈسزسٹٹر منجمنٹ پاکستان کی طرف آگاہ کیا جارہا ہے بارشوں اور آسمانی بجلی کے نقصان سے محفوظ رہیں یاد رہے کہملک بھر میں 29 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان،جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔کچے مکانات کی مرمت و پانی کی نکاسی یقینی بنائیں۔ کاشتکار موسم کیمطابق فصل خصوصاً گندم کی کٹائی کا منصوبہ بنائیں۔آسمانی بجلی کی صورت میں کھمبوں و درختوں سے دور رہیں۔ یاد رہے کہ بھارت کے محکمہ این ڈی  کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئ کہ جون 2020 میں ان کی ریاست بہار اور اتر پردیش میں 100 افسر آسمانی بجلی گرنے سے جان بحق اور زخمی ھوئی تے...
روات پولیس کی اہم کاروائی،
بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ روات ذوالفقار احمد
مقامی خبریں

روات پولیس کی اہم کاروائی،
بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ روات ذوالفقار احمد

راولپنڈی،(دیس نیوز)روات پولیس کی اہم کاروائی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،چھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد ہوئی،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 03 پسٹل اور رائفل 12 بور برآمد،گرفتار ملزمان میں متین، منظور، عمر اور مبین شامل ہیں،ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد برآمدگی عمل میں لائی گئی،ملزمان نے رواں سال فروری میں روات کے علاقہ میں بینک ڈکیتی کی واردات کی تھی،سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں، پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،   گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائی گی،ایس پی ...
پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں
اہم خبریں

پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے مئی میں زرداری سے ملاقات اہم سرکاری عہدہ دیے جانے کا امکاں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس صوبے یا ضلع  سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس مقامی قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی شمولیت کا امکاں اسلام اباد (گلزار ساقی دیس نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے چاروں صوبوں میں پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے مضبوط لائے عمل تیار کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں اور اپنے ناراض رہنماؤں کو دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل کرنے کی پالیسی پر عمل درامد شروع کر دیا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور دیگر رہنماؤں اور اعلی قیادت کی مشاورت اور جس حلقے سے یا صوبے سے شامل ہونے والی شخصیت کو پارٹی میں لایا جائے گا اس حلقہ یا ضلع یا صوبہ کے قائدین اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں سے باہمی  مشورہ کر کے شامل کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق کے پی کے میں سابق و...
برطانیہ  کی یونیورسٹیوں کے وفد کا پروفیسر سر اسٹیو اسمتھ کی قیادت میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

برطانیہ  کی یونیورسٹیوں کے وفد کا پروفیسر سر اسٹیو اسمتھ کی قیادت میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد( دیس نیوز ) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آباد (نیوٹیک) کو برطانیہ کی معروف یونیورسٹیوں کے ایک معزز وفد کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔ معزز ماہر تعلیم پروفیسر سر سٹیو سمتھ کی قیادت میں وفد کا ریکٹر نیوٹیک، لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز (ر) نے پرتپاک استقبال کیا۔اپنے دورے کے دوران، وفد نے نیوٹیک کے معزز فیکلٹی اور ذہین طلباء کے ساتھ نتیجہ خیز بات چیت کی۔ تعلیمی شراکت داری سے لے کر تحقیقی اقدامات تک باہمی تعاون کے مختلف طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ریکٹر نیوٹیک لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز (ر) نے تعلیم اور تحقیق کو آگے بڑھانے میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اس دورے پر مسرت کا اظہار کیا۔پروفیسر سر سٹیو اسمتھ نے یونیورسٹی کی جانب سے نسبتاً کم وقت میں کی گئی متاثر کن پیش رفت کو نوٹ کرتے ہوئے جدت اور عمدگی کے لیے نیوٹیک کی لگن کو سراہا۔ انہوں نے نیوٹیک اور یوکے کی یونیورسٹیوں کے...