Month: March 2024

چوہدری عدنان قتل سے میرا اور میرے خاندان کا تعلق نہیں ہمیں جان بوجھ کر ملوث کیا جارہا ھے مقتول عدنان کے گھر گئے ھم خانہ کعبہ میں اپنی اور اپنے خاندان کی بے گناہی کا حلف دینے کو تیار ہیں                                     سابق سینٹر چوہدری تنویر خان
اہم خبریں, مقامی خبریں

چوہدری عدنان قتل سے میرا اور میرے خاندان کا تعلق نہیں ہمیں جان بوجھ کر ملوث کیا جارہا ھے مقتول عدنان کے گھر گئے ھم خانہ کعبہ میں اپنی اور اپنے خاندان کی بے گناہی کا حلف دینے کو تیار ہیں                                     سابق سینٹر چوہدری تنویر خان

حنیف عباسی نے کہا کہ چوہدری عدنان قتل کیس میں عجلت کا مظاہرہ کیا جارہا ہے قتل کیس میں اپروچ کرکے ریمانڈ لیا گیا ہے مطالبہ کیا ھے اس واقعہ کی تحقیقات کے لئے غیر جانبدار جے آئی ٹی یا جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے چوہدری عدنان جسے شہید کیا گیا اس کی والدہ میری بھانجی ہے واقعے کو ایک مہینہ گزر گیا ہماری خاموشی پر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی گئی راولپنڈی (سید گلزار ساقی +          اے آرساگر)    دیس نیوز )راولپنڈی کی ن لیگی قیادت نے چوہدری عدنان قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر تے ھوئے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان کے قتل میں نامزد ملزم مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر خان نے سابق  ایم پی اے عدنان چوہدری کے قتل سے حلف اٹھا کر مکمل لاتعلقی کا اظہار کر تے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کے ل...
ریاض حسین پیرزادہ نے محکمہ ہاؤسنگ کا چار سنبھالتے ہی افسران کی ترقیوں کی پینڈنگ فائل کو دستخط کرتے ہوئے محکمانہ ترقیاں دے دی محکمے میں خوشی کا اظہار
اہم خبریں, مقامی خبریں

ریاض حسین پیرزادہ نے محکمہ ہاؤسنگ کا چار سنبھالتے ہی افسران کی ترقیوں کی پینڈنگ فائل کو دستخط کرتے ہوئے محکمانہ ترقیاں دے دی محکمے میں خوشی کا اظہار

اسلام اباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز)  وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی محکمے میں افسران کی ترقیوں کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پروموشن کی فائل پر پہلے دستخط کرتے ہوئے ا انجینرنگ اور ڈائریکٹریٹ کے افسران کی ترقی کے احکامات جاری کر دیے یاد رہے کہ یہ ترقیاں کافی عرصہ سے رکی ہوئی تھی جو کہ محکمہ ہاؤسنگ کی باقی ترقیوں میں رکاوٹ بنے ہوئے تھے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کی ترقیوں کی پنڈنگ فائل پر محکمانہ افسران کی  طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹس کو مدنظر رکھتے افسران کو ان کا حق دیتے ترقیاتی دی ہیں ترقی پانے والوں میں راجہ ظہور عامر علی عامر رفیق میمن دیگر افسران شامل ہیں...
اڈیالہ جیل میں سخت پابندیاں سکیورٹی ہائی الرٹ انٹرویوز اور دوروں ملاقاتوں پر وزارت داخلہ نے پابندی عائد کر دی
Uncategorized

اڈیالہ جیل میں سخت پابندیاں سکیورٹی ہائی الرٹ انٹرویوز اور دوروں ملاقاتوں پر وزارت داخلہ نے پابندی عائد کر دی

اسلام اباد سید گلزار ساقی دیس نیوز وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اور مختلف اداروں کی رپورٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے امن و امان قائم رکھنے کے لیے اڈیالہ جیل میں قید سیاسی قیدیوں سمیت اور دیگر اہم قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں انٹرویوز اور دیگر دوروں مختلف تنظیموں کی طرف سے دوروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کوٹی ہائی الرٹ جاری کر دی ہے وزارت داخلہ نے یہ پابندیاں اڈیالہ جیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی وجہ سے لگائی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رکھا جا سکے...
ڈائریکٹر جنرل راوالپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ  نے ڈی جی آر ڈی اے کا چارج سمبھال لیا ہے   آرڈی اے کی  کارکردگی کو بہتر بنائیں اور راولپنڈی  کی ترقی کے لئے تعمیری کردار ادا کریں گے ڈی جی کنزہ مرتضیٰ
اہم خبریں, مقامی خبریں

ڈائریکٹر جنرل راوالپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ  نے ڈی جی آر ڈی اے کا چارج سمبھال لیا ہے   آرڈی اے کی  کارکردگی کو بہتر بنائیں اور راولپنڈی  کی ترقی کے لئے تعمیری کردار ادا کریں گے ڈی جی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی ( سید گلزار ساقی دیس نیوز)  ڈائریکٹر جنرل راوالپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ  نے ڈی جی آر ڈی اے کا چارج سمبھال لیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے اویس منظور تارڑ، ڈائریکٹر ایڈمن و فنانس آر ڈی اے آصف محمود جنجوعہ اور دیگر افسران نے نومنتخب ڈی جی آر ڈی اے کا خیرمقدم کیا ہے۔ قبل ازیں سروسز اینڈ جنرل ڈپارٹمنٹ  (ایس اینڈ جی ایم) گورنمنٹ آف پنجاب نے کنزہ مرتضیٰ  کو آر ڈی اے ڈی جی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ  نے چارج سنبھالتے ہی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آرڈی اے کی  کارکردگی کو بہتر بنائیں اور راولپنڈی  کی ترقی کے لئے تعمیری کردار ادا کریں۔ آرڈی اے  افسران و سٹاف کو ہدایت کی کے روزانہ ٹائم پر دفترپہنچیں۔ ڈی جی آرڈی اے نے   آرڈی اے میں قائم  بزنس فیسیلیٹیشن سینٹر راولپنڈی کا دورہ بھی کیا اور وہاں جاری آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی جی آر ڈی ...
وزیر مواصلات پنجاب پنڈدادنخان پہنچ گئے ڈیول کیرج وے کا منصوبہ جلد مکمل کرنے اور چند دنوں میں کام شروع کرنے کی خوشخبری سنادی دورے کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کو ارسال کریں گے
اہم خبریں, مقامی خبریں

وزیر مواصلات پنجاب پنڈدادنخان پہنچ گئے ڈیول کیرج وے کا منصوبہ جلد مکمل کرنے اور چند دنوں میں کام شروع کرنے کی خوشخبری سنادی دورے کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کو ارسال کریں گے

پنڈدادنخان(سعادت محمود اعوان ۔ دیس نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر صوبائی وزیر مواصلات کون ہے صہیب احمد بھرتھ  پنڈ دادن خان پہنچ گئے للہ جہلم روڈ کی تعمیر بڑی خوشخبری سناتے ھوئے کا ہے کہ بہت جلد روڈ کو مکمل کرنے کے لیے کام شروع ہو جائے گا اس موقع پر انہوں نے سابق ایم پی اے حاجی ناصر للہ کے ہمراہ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں ڈیول کیرج وے کے لیے بریفنگ لی اس موقع پر صوبائی وزیر مواصلات صہیب بھرتھ سیکرٹری مواصلات سابقہ ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ کا للہ جہلم روڈ کا وزٹ چوران کیمپ میں ایف ڈبلیو او حکام سے ملاقات للہ پنڈدادن خان سکیشن پر تعمیراتی کام فوری طور پر کام شروع کرنے کا فیصلہ چند دنوں میں للہ پنڈدادن خان سکشین پر تعمیراتی کام کا فوری آغاز کر دیا جائے گا سماجی حلقوں کا کام بروقت مکمل کرنے کا مطالبہ انہوں نے کہا کہ پنڈ دادن خان کی عوام کو اس سڑک کے منصوبے کو جلد مکمل کر کے خوش...
اسلام آباد کے لوگوں کی ترقی و بہتری کے انجم عقیل خان کو کابینہ میں شامل کیا جائے  لیگی راہنما چوہدری سرور
مقامی خبریں

اسلام آباد کے لوگوں کی ترقی و بہتری کے انجم عقیل خان کو کابینہ میں شامل کیا جائے  لیگی راہنما چوہدری سرور

اسلام آباد(عقیل انجم  دیس نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن اسلام آباد کے راہنماء و ممتاز سماجی و معاشی شخصیت چوہدری سرور نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی قیادت میں میاں شہباز شریف بحثیت وزیراعظم ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں اہم کردار ادا کریں گے، مریم نواز نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب صوبے کو بزدار کے تاریک دور سے نکال کر روشن اور کامیاب پنجاب بنانے کے لیے خدمات سر انجام دینی شروع کردی ہیں، اسلام آباد کا نواز شریف اور شہباز شریف سے یہ درخواست ہے کہ اسلام کے لوگوں کی ترقی و بہتری کے انجم عقیل خان کو کابینہ میں شامل کیا جائے، حالیہ ملکی حالات میں حکومت سازی کرنا مسلم لیگ ن کا یہ مشکل ترین فیصلہ ہے اور ملک کو مہنگائی، غربت اور کرپشن کے بھنور سے نکالنے کے لیے پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے ان حالات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے علاوہ کوئی بھی سیاسی جماعت اس طرح کا مشکل ترین فیصلہ نہیں کر سکتی تھی یہ ہی...
  انیس اور پچیس  وزراء پر مشتمل وفاقی کا بنانے کا فیصلہ ریاض حسین پیرزادہ اہم وزرات اور سابق وزیراعلی محسن نقوی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا جا سکتا ہے
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

  انیس اور پچیس  وزراء پر مشتمل وفاقی کا بنانے کا فیصلہ ریاض حسین پیرزادہ اہم وزرات اور سابق وزیراعلی محسن نقوی کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا جا سکتا ہے

آسلام آباد ( سید گلزار ساقی  دیس نیوز) صدر پاکستان وزیراعظم کا انتخاب مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پارٹی کے سربراہ میاں نواز شریف اور دیگر سینیئرز کی مشاورت سے وفاقی کابینہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں انہوں نے 19 19 رکنی وفاقی کابینہ بنانے کے لیے صدر پاکستان اصف علی زرداری کو سمری بھیج دی ہے تاہم معلوم ہوا ہے کہ یہ کابینہ 25 وزرا مشیران  اور وزیر مملکت تک مشتمل ہوگی ان اہم وزارتوں میں اسحاق ڈار خواجہ آصف علیم خان جام کمال امیر مقام خالد مقبول صدیقی قیصر شیخ ریاض حسین پیرزادہ مصدق ملک چیمہ شیزہ فاطمہ خواجہ رانا تنویر اعظم نظیر تارڑ اویس لغاری عطا تارڑ امیر مقام احسن اقبال چودری سالک حسین شامل ہیں جبکہ بہاولپور حاصل پور سے منتخب ہونے والے ریاض حسین پیرزادہ کو اٹھویں بار ممبر قومی اسمبلی بننے پر پارٹی کی طرف سے پذیرائی اور خراج تحسین پیش کیا گیا ہے اور ...
کھیل, مقامی خبریں

جہلم بوڑا جنگل میں آل پاکستان سپر فور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ  ایم کے بدین کلب نے جیت لیا  کھیلوں کا انعقاد سے بچوں اور نوجوانوں کو منشیات ودیگر جرائم جیسی لعنتوں سے بچایا جا سکتا ہے  نواب ناصر خان سیال

جہلم (دیس نیوز)  آل پاکستان سپر فور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بوڑا جنگل جہلم  میں ھوا الفرید کلب ساہیوال بمقابلہ ایم کے دل کلب بدین کے فائنل میچ کو دیکھنے کیلیے لوگوں کا جم غفیر انعامات کی بارش جی ہاں پاکستان سپر فور شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل الفرید کلب ساہیوال بمقابلہ ایم کے دل کلب بدین کے درمیان کھیلا گیا فائنل میچ کو دیکھنے کوئٹہ سندھ ازاد کشمیر سمیت پورے پاکستان سے لوگ بڑی تعداد بوڑھا جنگل دینہ ضلع جہلم آئے میچ  کا جوش و خروش دیکھنے کے قابل تھا فائنل کے مہمان خصوصی فخر جھنگ والی بال  فیڈریشن کے صدر  نواب ناصر خان سیال اور شہزاد حسن چوہدری صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب منڈی بہاوالدین ماہر قانون دان نامور ادیب کالم نگار عزت رسول تھے دوران میچ دلچسپ مقابلہ ہوا اور لوگوں نے دل کھول کر انعامات کی بارش کی ٹورنامنٹ سیکرٹری چوہدری نائید اختر اور ان کے رفقاء کی جانب سے زبردست مہمان نوازی انتظامات اور ...
Uncategorized, اہم خبریں, مقامی خبریں

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔
ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا

راولپنڈی ( دیس نیوز )  آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی بڑی کاروائی ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر سب انسپیکٹر بشیر خان کی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے میں ملوث تھا ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں۔ ملزم نے متاثرہ کے نام سے سوشل میڈیا اکاونٹ بنا رکھے تھے۔ ملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔ ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا ملزم فیصل حبیب کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا ملزم نے متعدد ای میل اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔ ملزم نے مزکورہ ای میل ایڈریس پر خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز رکھی ہوئی تھیں۔ ملزم...
اہم خبریں, مقامی خبریں

ڈھڈیال کے محلہ ریلوے اسٹیشن اور کشمیر کالونی کو درپیش سوئی گیس کے انتہائی کم پریشر کے مسئلہ کو حل کر دیا گیا اہلیان محلہ ریلوے اسٹیشن اور کشمیر کالونی کی جانب سے  انچارج محکمہ سوئی گیس چکوال   سید سرمد شاہ  خراج تحسین

چکوال  (آصف علی نائیک)  تفصیلات کے مطابقڈھڈیال کے محلوں ریلوے اسٹیشن اور کشمیر کالونی میں پچھلے کچھ عرصہ سے سوئی گیس صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی میں کم پریشر کے مسلے کا سامنا تھا جس کے بعد رمان نذیر اور احسن وقاص کی جانب سے محکمہ سوئی گیس چکوال کے افسران سے رابطہ کیا گیا اور اہلیان محلہ ریلوے اسٹیشن اور کشمیر کالونی کو درپیش مسلہ سے آگاہ کیا گیا جس کے بعد انچارج محکمہ سوئی گیس چکوال سید سرمد شاہ کی جانب سے اس مسلے حل کی یقین دہانی کروائی گئی بروز ہفتہ محکمہ سوئی گیس کی ٹیم نے اس پر کام کرتے ہوئے سوئی گیس کی فراہمی اور کم پریشر کے مسئلہ و حل کر دیا جس پر اہلیان محلہ نے رمان نذیر اور احسن وقاص کا اور محکمہ سوئی گیس چکوال کے حکام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ماہ رمضان المبارک میں گیس کے مسائل سے خواتین کو خانہ داری کے لئے شدید مشکلات کا سامنا ھوتا ہے...