Month: February 2024

Uncategorized

25 کروڑ روپے تاوان کیس اغوا برائے تاوان تین ملزمان پولیس مقابلے

فائرنگ کے دوران انتہائی خطرناک و مطلوب گینگ کے سرغنہ سمیت تین اغواء کار ہلاک، تین فرار شہریوں کی جان و مال اور پولیس پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے، سی پی او راولپنڈی خالد ھمٰدانی بازیاب شدہ مغوی محمد اسماعیل Cpo Rawalpindi Khalid Hamdani راولپنڈی ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقہ میں انتہائی خطرناک و مطلوب اغواء کار گینگ کے ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ فائرنگ کے دوران انتہائی خطرناک و مطلوب گینگ کے سرغنہ سمیت تین اغواء کار ہلاک، تین فرار، ہلاک ملزمان میں گینگ سرغنہ سلمان اور اس کے دو ساتھی شامل ہیں جنکی شناخت کی جا رہی ہے، ہلاک ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، روات پولیس نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار 06 مشکوک ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، ...
اہم خبریں

تحریک انصاف کینٹ کے نکل پڑے ریلیاں راجہ بشارت کے نعرے پی ٹی ائی کے جھنڈے لہراتے رہے مخالف امیدوار ہوں بھی دیکھ کر پریشان

الیکشن سے کے موقع پر پشاور روڈ مہر آباد تحریک انصاف ریلی الیکشن کے سلسلہ میں راولپنڈی کے کینٹ کے حلقہ میں مسلم لیگ نون کے ملک ابرار احمد اور پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار محمد بشارت راجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بابر جدون کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے دوران پولنگ پی ٹی ائی کے کینٹ کے مختلف گلیوں محلوں سے نکل کر لوگ ریلی کی صورت میں جھنڈے عمران خان کی تصاویریں اور راجہ بشارت کے نعرے لگاتے ہوئے مال روڈ چوہڑ چوک کیمپوں کے باہر پہنچ گئے پی ٹی ائی کے لہراتے ہوئے جھنڈے دیکھ کر مخالفین بھی پریشان ہو گئے کہ یہ ایک دم کہاں سے اتنے لوگ اگئے ہیں ادھر خاموش ووٹ راجہ بشارت کے انتخابی نشان پر پڑ رہا ہے جبکہ صوبے میں پی پی 15 سے ملک منصور اور زیاد کیانی کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے بعض پولنگ اسٹیشن پر راجہ حامد نواز اور ملک منصور کے درمیان مقابلہ دیکھا گیا ہے نون لیگ اور پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ...
اہم خبریں

چوہدری نثار اور کامران علی خان نے چکری مریم اورنگزیب نے مری میں مری نواز شریف نے اپنے حلقے میں بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمن اسد یار ولی اختیار ولی برسٹر گوہر علی خان نے اپنے اپنے حلقے میں ووٹ کاسٹ کیے

جنرل الیکشن کیس سلسلہ میں جہاں پر ملک بھر میں امیدواران اپنے اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ کاسٹ کیے ہیں وہاں پر مختلف پارٹیوں کے سینیئر رہنماؤں اور قائدین نے بھی اپنے اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کاسٹ کیے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میاں نواز شریف میاں شہباز شریف مریم نواز اختیار والی خان مولانا فضل الرحمن تحریک لبیک کے سربراہ ایم کیو ایم کے سربراہ اور سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی ملتان پرویز اشرف گجر خان شاہد خاقان عباسی مری افتاب احمد شیر پاؤ بیبرسٹر گوھر علی خان پاکستان تحریک انصاف نے اپنے اپنے پولنگ پر ووٹ کاسٹ کئے جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور سابق پارلیمانی سیکرٹری حلقہ پی پی 10 کے ازاد امیدوار چودری کامران علی خان نے اپنے گاؤں چکری میں ووٹ کاسٹ کیے...
Uncategorized

سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے لاپتہ ھو ے والے بھائی ناصر راجہ عدالت میں پیش جناب جسٹس ارباب طاہر نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) سابق وزیر قانون اور این اے 55 راولپنڈی کینٹ سے آزاد امیدوار محمد بشارت راجہ کے بھائی محمد ناصر راجہ دو دن قبل اسلام آباد سے لاپتہ ھو گئے تھے جس پر ناصر راجہ کے وکلا نے اسلام آباد ھائی کورٹ میں کیس دائر کیا جس پر جنابِ جسٹس ارباب طاہر اسلام آباد پولیس کو ناصر راجہ کو پیش کرنے کا حکم دے پولیس کے محمد ناصر راجہ کو مورگاہ پولیس سے بازیاب کروایا گیا ناصر راجہ کو پیش کرنے کے بعد وکیل اور عدالت کی گفتگوہمارا بندہ واپس آگیا ہے ، وکیل کیا آپ کیس واپس لینا چاہتے ہیں ، عدالتہم کیس واپس لینا چاہتے ہیں ، وکیل ناصر راجہ عدالت نے کیس واپس لینے پر درخواست نمٹا دیناصر راجہ پیش ہوگئے ، وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے پر کیس خارج کردیا گیا اسلام آباد ھائی کورٹ کے جسٹس جناب ارباب طاہر نے ناصر راجہ کے وکیل کی کیس کی واپس لینے کی درخواست پر کیس نمٹا دیا...
محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے
انٹرنیشنل, کھیل, مقامی خبریں

محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے خالی عہدہ پر نگران وزیراعلی محسن نقوی نے چیئرمین کے عہدے کے لیے بلا مقابلہ 37 چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں یاد رہے کہ اس سے قبل سابق چیئرمین نجم سیٹھی بھی نگران وزیراعلی کے عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب ہوئے تھے محسن نقوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہوئے چیف سلیکٹر اور دیگر سٹاف سے کرکٹ بورڈ جا کر ملاقاتیں کی اور کئی پروجیکٹ پر کام چیک کیا اور کچھ کام رکوا دیے محسن نقوی نے کرکٹ کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے اور ٹیم کو مضبوط بنانے کے لیے بھی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کرکٹ بورڈ میں اور کھلاڑیوں کے درمیان فقدان کے خاتمے کے لیے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے...
Uncategorized


آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں ہونگے: سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہےکہ اس نے امریکا کو بتادیا ہےکہ ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہونے تک اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔

ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق کے حصول پر ثابت قدم ہے، فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے۔

سعودی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ مملکت نے امریکی انتظامیہ کو اپنے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کردیا ہےکہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت تک کوئی سفارتی تعلقات قائم نہیں ہوں گے جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوتی۔

Uncategorized

فارم 45 پولنگ اسٹیشن کے باہر اویزاں کیا جائے گا نہ کرنے والوں کو خلاف کاروائی کی جائے گی چیف الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمیشن اف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے پریزائڈنگ آفیسر کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ فارم 45 تمام سیاسی جماعتوں کے اور ازاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹوں سے دستخط کروانے اور خود اس خط کر کے رزلٹ کو فارم 45 پر درج کرنے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کرنے کے پابند ہوں گے چیف الیکشن کمیشن نے واضح کہا ہے کہ اس پر کسی کی سستی یا بہانہ نہیں چلے گا اور فارم 45 آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی
اہم خبریں

میڈیا ٹاؤن میں گیس کی لوڈ شیڈنگ خواتین کے لیے وبال جان بن گئی میڈیا ٹاؤن کے رہائشی خواتین بچوں کا گیس پریشر نہ ہونے پر شدید احتجاج 15 دن کی مہلت ورنہ ایکسپریس ہائی وے بند کر دیں گے خواتین کی دھمکی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) میڈیا ٹائون میں سوئی گیس کی بندش اور انتہائی کم پریشر کے ساتھ چوبیس گھنٹوں میں بمشکل آدھ گھنٹہ فراہم کئے جانے کے خلاف خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے پندرہ دنوں کی مہلت دیتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اس دوران گیس کا پریشر بہتر نہ بنایا گیا تو پھر بچوں کیساتھ ایکسپریس ہائی وے پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا جائیگا ہمیں احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور نہ کیا جائے شہر کی دیگر آبادیوں کی طرح یہاں بھی مکمل پریشر کیساتھ گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے بغیر کسی شیڈول کے گیس کسی بندش اور چوبیس گھنٹوں میں بمشکل آدھ گھنٹہ انتہائی کم پریشر کے خلاف فراہم کئے جانے والی گیس کے خلاف میڈیا ٹائون اے بلاک کی خواتین نے برستی بارش میں احتجاج اور دھرنا دیا خواتین گیس کسی بندش نامنظور ، گیس کا پریشر بحال کرو ، گیس کی مساوی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، کے نعرے لگانے سمیت پلے کا رڈز اٹھا رکھے ...
Uncategorized

ڈی آئی جی پولیس پنجاب سابق سی پی او راولپنڈی۔۔۔۔ احسن یونس ۔۔ کو انٹرنیشنل ایوارڈ کےلئے نامزد کیاگیا

پنجاب پولیس کے ہونہار افسران کی قابلیت کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف ، عالمی اعزاز کیلئے منتخب کر لیا گیا*ورلڈ پولیس سمٹ نےMD پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی DIGاحسن یونس اورDPOوہاڑی محمد عیسیٰ خان کو بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا، عیسی خان ڈی پی او وہاڑی
Uncategorized

الیکشن والے دن انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند نہیں ھوگی وزیر اعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبے میں الیکشن انتظامات کے سلسلے میں اجلاس الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس ہر جگہ چلتی رہے گی کسی جگہ بھی انٹرنیٹ وموبائل سروس بند نہیں ہوگی 9 فروری صبح فجر کے بعد فوری طور پر شہروں کی صفائی شروع کر دی جائے 9 فروری کو تمام علاقوں سے بینرز اور پوسٹرز ہٹائے جائیں