Month: February 2024

ن لیگ  پنجاب  یوتھ ونگ کے صدر  احتجاجاً اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا پارٹی سے شدید اختلافات  تفصیلی خبر پڑھیں
اہم خبریں

ن لیگ  پنجاب  یوتھ ونگ کے صدر  احتجاجاً اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا پارٹی سے شدید اختلافات  تفصیلی خبر پڑھیں

سابق وزیراعظم شہباز شریف چوہدری سرفراز افضل خان سابق ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل خان راولپنڈی ( دیس نیوز) سابق ایم پی اے مسلم لیگ نون اور حالیہ انتخابات میں ازاد امیدوار صوبائی اسمبلی چوھدری سرفراز افضل خان کو مسلم لیگ نون کا پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے الیکشن میں شکست کے بعد انہوں نے اپنی پارٹی پالیسی اور انتخابی نتائج اور پارٹی کی طرف سے الیکشن میں شدید مخالفت کرنے پر انہوں نے اپنے یوتھ ونگ پنجاب کے عہدہ سے استعفی دے دیا ہے یاد رہے کہ چودری سرفراز افضل سابق ضلعی چیئرمین ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری افضل خان کے بیٹے اور سابق سینیٹر چودری تنویر خان کے بھتیجے اور نو منتخب ایم این اے چودری دانیال خان کے چچا زاد بھائی اور نو منتخب ایم پی اے چوہدری عمران الیاس کے ماموں کے بیٹے ہیں اور اس سے قبل دو دفعہ ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں اور حالیہ انتخابات میں ان کو پارٹی کی طرف سے ٹکٹ نہ ملنے پر ...
راولپنڈی۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ن لیگ کامیاب حلقہ پی پی 18               اسد عباس  نے ن لیگ کو شکست دی
اہم خبریں

راولپنڈی۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ن لیگ کامیاب حلقہ پی پی 18               اسد عباس  نے ن لیگ کو شکست دی

  نو منتخب MPA راجہ اسد عباس آف شکریال راولپنڈی راولپنڈی ( گلزار ساقی سے ۔دیس نیوز)  ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کی 5اور صوبائی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ن لیگ نے میدان مارالیا 1،1 نشست پر پیپلز پارٹی اور آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 (راولپنڈی /مری) میں 27امیدواروں کے درمیان مقابلے کے بعد مسلم لیگ ن کے اسامہ سرور 149250ووٹ لے کر پہلے اور ان کے مدمقابل آزاد امیدوار لطاسب ستی 113843ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے اس حلقے میں 329949خواتین سمیت مجموعی طور پر 681236 ووٹروں میں سے357601ووٹروں نے حق رائے دہی استعمال کیاجن میں سے8482ووٹ مسترد ہوئے اس طرح اس حلقے میں ووٹوں کا تناسب52.49فیصد رہا حلقہ این اے52 (راولپنڈیi)پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف112265ووٹ کے ساتھ پہلے اور آزاد امیدوار راجہ طارق عزیز بھٹی 91547ووٹ لے کر...
پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا
Uncategorized, مقامی خبریں

پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

گوجر خان  قومی اسمبلی کا امیدوار گرفتار راولپنڈی ( دیس نیوز) پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ میں پولنگ سٹاف سے لیپ ٹاپ اور دستاویزات چھیننے کا معاملہ پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، پولنگ سٹاف ہرنال آر او آفس سے اپنا کام مکمل کر کے گوجرخان پہنچا تھا، گوجرخان آر او آفس کے باہر این اے 52 کے امیدوار طارق عزیز بھٹی اور ساتھیوں نے سٹاف کی گاڑی روک کر لیپ ٹاپ اور کچھ دستاویزات چھینیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے راجہ طارق عزیز بھٹی، رضا علی اور ارسلان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے چھینا گیا لیپ ٹاپ اور دستاویزات بھی برآمد، واقعہ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، الیکشن کا پر امن انعقاد اولین ذمہ داری ہے، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، قانون شکنی میں کوئی بھی ملوث ہو بلا تفریق کارروائی عمل می...
وفاق میں 169 ممبران والی سیاسی جماعت حکومت بنا سکے گی پیپلز پارٹی نون لیگ اور ازاد کامیاب امیدواروں میں سے کوئی بھی ابھی تک واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی
Uncategorized

وفاق میں 169 ممبران والی سیاسی جماعت حکومت بنا سکے گی پیپلز پارٹی نون لیگ اور ازاد کامیاب امیدواروں میں سے کوئی بھی ابھی تک واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکی

رپورٹ سید گلزار ساقی ۔دیس نیوز قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سیاسی جماعتوں کو وفاق میں حکومت بنانے کے لیے 169 قومی اسمبلی کے ممبران کی حمایت اصل ہونی چاہیے قومی اسمبلی کی عمومی نشستیں 266 ہیں جبکہ خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں شامل کر کے کل نشستیں 336 بنتی ہیں وفاق میں وہی سیاسی جماعت حکومت بنا سکے گی جس کے پاس سادہ اکثریت کم سے کم 134 نشستیں ہوں گی اور اس جماعت کو حکومت بنانے کے لیے مجموعی طور پر ایک 169 نشستوں کی کامیابی کی ضرورت ہوگی مذکورہ جماعت کو 134 جنرل نشستوں پر خواتین اور اقلیتوں کی 35 نشستیں ملیں گی جس کے بعد حکومت بنانے کے قابل ہوگی اب دیکھنا یہ ہے کہ مسلم لیگ نون اور ازاد امیدواران اور پاکستان پیپلز پارٹی میں سے کون سی پارٹی ازاد امیدواروں کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنائے گی اس وقت کوئی بھی ایک جماعت نہیں ہے جو اکیلے بغیر اتحاد کے وفاق میں حکومت بنا سکے...
ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ھو سکتا تحریک انصاف وفاق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتیں بنانا کا دعویٰ کر دیا  150 سیٹیں حاصل کریں گے۔  تحریک انصاف کے چیرمین          بیرسٹر گوھر خان ۔۔  اسلام آباد رپورٹ ۔ سید گلزار ساقی
اہم خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ھو سکتا تحریک انصاف وفاق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتیں بنانا کا دعویٰ کر دیا 150 سیٹیں حاصل کریں گے۔ تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوھر خان ۔۔  اسلام آباد رپورٹ ۔ سید گلزار ساقی

تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوھر علی خان نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح ھماری کامیابی اطلاع مل رہی ہیں ھم وفاق اور خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے ہم پارلیمنٹ کا حصہ رہیں گے عام انتخابات کی وجہ سے انثرا پارٹی ملتوی کیا عام انتخابات کے بعد پارٹی الیکشن کروائیں گے گوھر علی خان نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ھو سکتا میعشت کے سب سے بات کریں گے انہوں کسی پارٹی میں جانا ہے یا تحریک انصاف میں رہنا چند دنوں میں فیصلہ آزاد امیدواروں کا ھو گا انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 150 سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں...
پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے لئے آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے تجزیہ۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ ۔۔ سید گلزار ساقی
اہم خبریں

پیپلز پارٹی کی پوزیشن مستحکم بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے لئے آزاد امیدواروں کی حمایت حاصل کرنے کے لئے آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے تجزیہ۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ ۔۔ سید گلزار ساقی

چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جنرل انتخابات آٹھ فروری 2024 کے انتخاب کے موجودہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق اور مختلف میڈیا پر چلنے والی رزلٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف حلقوں میں ازاد امیدواروں کی کامیابی زیادہ نظر ارہی ہے جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار زیادہ کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں ادھر نون لیگ اور ازاد امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہے ساری صورتحال کے بعد اور میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے دیگر سیاسی جماعتوں سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والی جماعت بن سکتی ہے اور ازاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر چیئرمین بلاول بھٹو پاکستان کے وزیراعظم بن سکتے ہیں ادھر سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف صف علی زرداری اسلام اباد پہنچ گئے ہیں مختلف میڈیا پر چلنے والی تجزیوں اور تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی منفرد ح...
اہم خبریں

ملتان سے پیپلز پارٹی کے امیدوارعبدالقادر گیلانی ن لیگ سے کے امیدوار کو شکست دے 20 ھزار ووٹوں کی برتری

غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی ملتان کے رہنما عبد القادر گیلانی نے ن لیگ کے جاوید علی شاہ سے 20 ھزار سے ووٹوں سے کامیابی حاصل کر لی ہے جبکہ عبد القادر گیلانی 70 ھزار ووٹ جبکہ ن لیگ 50 ھزار ووٹ حاصل کئے ہیں
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 120 سیٹیں حاصل کریں سینٹر ولید اقبال
Uncategorized

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 120 سیٹیں حاصل کریں سینٹر ولید اقبال

تحریک انصاف کے ترجمان ولید اقبال نے کہا کہ امیدوار کو سیلوٹ پیش کرتے ھوں میدان میں کھڑے رہے تحریک انصاف کے آمیدوار اپ سیٹ دیں گے انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہمیں 120 سیٹیں جیت جائیں گے
مک گیا تیرا شو گو نواز گو ھوگیا۔ آزاد امیدوار کامیابی۔ پیپلز پارٹی کی حیثیت اہم ھو گئی ہے۔۔ فیصل واڈا
Uncategorized

مک گیا تیرا شو گو نواز گو ھوگیا۔ آزاد امیدوار کامیابی۔ پیپلز پارٹی کی حیثیت اہم ھو گئی ہے۔۔ فیصل واڈا

سابق سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ رزلٹ ازاد امیدواروں کا زیادہ رہے گا اور پیپلز پارٹی کی حکمت ہو چکی ہے جبکہ عوام نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا ہے ازاد امیدواروں کو زیادہ کامیابی ملنے سے اگر نون لیگ کو وزیراعظم بنانے کا زور دیا گیا تو پیپلز پارٹی اور ازاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھیں گے تو نئی حکومت اگر بن جاتی ہے تو چھ اور سات ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی انہوں نے کہا کہ ازاد امیدواروں کی حمایت کے اسلام آباد میں سیل لگ گئ بیوپاری آسلام باد پہنچ گئے ہیں انہوں نے کہا کراچی میں اپ سیٹ ھو گیا ایم کیو ایم زیادہ سیٹیں لے گئی اور کراچی نے سرپرائز دے دیا...