Month: February 2024

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ ہو گئی یہ تعداد ملک کی آبادی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے ادھر ایک اندازہ کے مطابق جو اس وقت مختلف سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جن میں فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر یوٹیوب سمیت دیگر معروف پلیٹ فارم ہیں یہ پلیٹ فارم پاکستان کے اکثریت میں نوجوان نسل کر رہی ہے اور اس کی کو مختلف کمپنیوں کی نیٹ ورک پلٹ فارم استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا سے منسلک ھوئے ہیں ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے سالانہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک انسٹاگرام ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم سوشل میڈیا استعمال کرنے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ تک 2023 میں پہنچ چکی تھی جبکہ رواں ماہ جنوری  بھج میں اضافہ ہوا...
آئی جی پنجاب نے  59 کانسٹیبل سے انسپکٹرز تک پنجاب بھر سے بہترین کارکردگی پر لاکھوں روپے اور اسناد انعامات کی بھرمار کر دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

آئی جی پنجاب نے  59 کانسٹیبل سے انسپکٹرز تک پنجاب بھر سے بہترین کارکردگی پر لاکھوں روپے اور اسناد انعامات کی بھرمار کر دی

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور پولیس افسران و کانسٹبیلان ملاقات کر رہے ہیں IGP  punjab لاھور (دیس نیوز ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ٹے کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک کے 59 افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد و کیش انعامات سے نوازا، ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں سیالکوٹ کے 28 ،جھنگ 04 حافظ آباد 02، چنیوٹ کے 02 جبکہ میانوالی کا 01 افسر و راولپنڈی کے 10، وہاڑی کے 03، ملتان 03 ، خانیوال 02، ڈی جی خان کے 02 افسران و اہلکاروں کو بھی انعامات سے نوازا گیا، بہادر افسران و اہلکاروں نے آرگنائزڈ کرائم،منشیات فروشی کے خاتمے، شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی افسران و اہلکاروں کو مزید تندہی سے فرائض ادائیگی کی ہدایت، جرائم اور شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے، تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گردونواح میں منشی...
جشن وارثان ولایت امام حسین علیہ السلام 3 شعبان المعظم 2024  کو بمقام چکری راولپنڈی میں انتہائی شان و شوکت سے منایا جائے گا   بانی   چوہدری فرخ رضا نے شرکاء جشن  خوش آمدید کا پیغام
اہم خبریں, مقامی خبریں

جشن وارثان ولایت امام حسین علیہ السلام 3 شعبان المعظم 2024  کو بمقام چکری راولپنڈی میں انتہائی شان و شوکت سے منایا جائے گا   بانی   چوہدری فرخ رضا نے شرکاء جشن  خوش آمدید کا پیغام

چوہدری فرخ رضا راولپنڈی چکری (نمائندہ دیس نیوز)  بانی جشن چوہدری فرخ رضا نے کہا کہ  17 واں جشن وارثان ولایت ظہورِ امام حسین علیہ السلام  اور مولا غازی عباس کے سلسلہ میں امام بارگاہ قصر امام حسین علیہ السلام چکری راولپنڈی میں 3 اور 4  شعبان المعظم 2024 کی درمیانی  رات کو منعقد کیا جارہا اس سلسلہ میں  انہوں نے کہا کہ ( رپورٹ جاری ہے ) جشن وارثان ولایت چکری میں ایک دلفریب منظر جشن کے تصاویری مناظر جشن وارثان ولایت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی پہلے سے زیادہ انتظامات کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ شاندار طریقے سے علاقے کو دل و جان سے برقی قمقموں سے سجایا جاتا ہے اور ہر انے والے کے لیے جشن میں ایک خوشی کا ماحول فراہم کیا جاتا ہے جشن کے موقع پر شرکاء کے لیے آنے اور جانے کے الگ الگ راستے بنائے گئے ہیں چکری انٹرچینج سے لے کر گاؤں تک سجاوٹ کی گئی ہے تاکہ امام ...
ڈی ایس پی  خالد ملک  اور سب انسپکٹر غلام محمد  ریٹائرمنٹ پر   آر پی او خرم سید  کی عشائیہ  پولیس  افسران  کی شرکت
اہم خبریں

ڈی ایس پی  خالد ملک  اور سب انسپکٹر غلام محمد  ریٹائرمنٹ پر   آر پی او خرم سید  کی عشائیہ  پولیس  افسران  کی شرکت

راولپنڈی(دیس نیوز) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سید خرم علی نے محکمہ پولیس سے ریٹائرڈہونے والے افسران کے اعزاز میں ریجنل دفتر میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا، ریٹائرڈ ہونے والے افسران ڈی ایس پی آر آئی بی خالد ملک، سب انسپکٹر غلام محمدکی الوداعی تقریب میں ایس ایس پی آرآئی بی، ایس ایس پی لیگل، اے ڈی آئی جی سمیت ریجنل آفس کے برانچ انچارجز و دیگر سٹاف نے شرکت کی،شرکاء نے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا، آر پی او راولپنڈی نے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محکمہ پولیس کے لیے گراں قدر خدمات کو اداراہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے آپ کا ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ تعلق کبھی بھی ختم نہیں ہو گاآپ ہمیشہ اس فیملی کا حصہ رہیں گے،آر پی او سید خرم علی تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن سیدخرم علی نے ریجنل دفت...
مسیحی برادری  14  فروری 2024  کو   روزوں  کے ایام کا اغاز کریگی  29  مارچ گڈ فرائیڈے  31  مارچ  2024  کو ایسٹر  تہوار ھوگا   مسیحی راہنماء پروفیسر لارنس
انٹرنیشنل, اہم خبریں

مسیحی برادری  14  فروری 2024  کو   روزوں  کے ایام کا اغاز کریگی  29  مارچ گڈ فرائیڈے  31  مارچ  2024  کو ایسٹر  تہوار ھوگا   مسیحی راہنماء پروفیسر لارنس

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ)مسیحی برادری 14 فروری سے روزوں کے ایام کا آغاز کریگی۔ روزوں کے ایام توبہ، ریاضت ، خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ پروفیسر شہزاد لارنس ممبر ضلعی انٹر فیتھ ہار منی /امن کمیٹی نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عاجزی ،  اور برادرانہ محبت کے حصول کے لیے برداشت اور قبولیت کوفروغ دینا ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی قوم 29 مارچ کو گڈ فرائیڈے اور 31 مارچ کو ایسٹر کا تہوار منائےگی۔ روزوں کے ایام میں دنیا سمیت پاکستان میں قیام امن ، اخوت،مذہبی ہم آہنگی کے فروغ ، وطن عزیز سے دہشتگردی کے خاتمے ، پاک افواج ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی حفاظت کے لیے دعائیں کی جائیں گی۔...
اہم خبریں, مقامی خبریں

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان پر فائرنگ ھسپتال میں دم توڑ گئے

مقتول چوہدری عدنان سابق ایم پی اے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان کی ٹارگٹ کلنگ راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عدنان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پولیس لائنز میں واقع جناح پارک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے چوہدری عدنان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ سابق ایم پی اے کو تشویشناک حالت میں بے نظیر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ مقتول چوہدری عدنان کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ تھانہ سول لائنز میں پیش آیا جہاں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے۔پولیس کے مطابق چوہدری عدنان کو ٹارگٹ کلنگ کی واردات میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اُن کے چہرے پر لگنے والی گولی جان لی...
پنجاب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 4  ڈاکو ہلاک ایک جوان شھید  پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،   ڈاکٹر عثمان انور
Uncategorized, مقامی خبریں

پنجاب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 4  ڈاکو ہلاک ایک جوان شھید  پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،   ڈاکٹر عثمان انور

ایلیٹ فورس کا شھید جوان محمد شہریار ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں پولیس کا لادی گینگ کے ڈاکوؤں سے مقابلہ ایلیٹ فورس کا جوان محمد شہریار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید،آئی جی پنجابپولیس ٹیموں نے تعاقب کے بعد فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کو گھیر لیا پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  شدید فائرنگ کا تبادلہ،علاقے میں سرچ آپریشن جاری 04 گھنٹے سے زائد جاری مقابلے میں سرغنہ عرفان مریری اور کاشف رند سمیت لادی گینگ کے 04 ڈاکو ہلاک،آئی جی پنجابلادی گینگ کے کارندوں نے ناکہ پر پولیس پارٹی کے روکنے  پر فائرنگ کی تھی،آئی جی پنجابآر پی او اور ڈی پی او ڈی جی خان شہید اہلکار کی فیملی کے ساتھ فوری رابطہ کریں،آئی جی پنجابایلیٹ فورس کے اہلکار شہریار نے فرض کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،آئی جی پنجابپنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی لازوال قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس شہریار جیسے...
پنجاب اسمبلی کے تمام  296  حلقوں کا رزلٹ الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا کون کتنی سیٹیں لے سکے۔۔۔۔رپورٹ  ۔سید گلزار ساقی ۔۔دیس نیوز
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب اسمبلی کے تمام  296  حلقوں کا رزلٹ الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا کون کتنی سیٹیں لے سکے۔۔۔۔رپورٹ  ۔سید گلزار ساقی ۔۔دیس نیوز

پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی کی کی 296 نشستوں پر  8 فروری 2024  کو ہونے والے جنرل انتخابات کے رزلٹ الیکشن کمیشن اف پاکستان نے جاری کر دیے ہیں الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 138 نشستوں پر آزاد امیدوار منتخب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ ن  پنجاب اسمبلی کی 137 نشستیں حاصل کی مسلم لیگ ضیاء ایک تحریک لبیک ایک اور استحکام پاکستان پارٹی ایک پیپلز پارٹی 10 پاکستان  مسلم لیگ  پنجاب اسمبلی کی 8 نشستوں پر کامیاب ہو گئی اس طرح پنجاب اسمبلی کی تمام 296 نشستوں کے نتائج کا اعلان سرکاری سطح پر کر دیا گیا...
پیپلز پارٹی  نے بلاول بھٹو  کو وزیراعظم  کے عہدہ کے لیئے امیدوار نامزد  کر دیا
اہم خبریں

پیپلز پارٹی  نے بلاول بھٹو  کو وزیراعظم  کے عہدہ کے لیئے امیدوار نامزد  کر دیا

پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جب تک ازاد امیدوار کوئی فیصلہ نہیں کرتے اس وقت تک تو ہم کسی جماعت سے کوئی وعدہ نہیں کر رہے انہوں نے کہا کہ کوئی بھی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے علاوہ حکومت نہیں بنا سکتی  پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت ممکن نہیں  انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی نے مجھے وزیراعظم طور پر نامزد کیا ہے