سیف انور جپہ کو کمشنر راوالپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا پنجاب میں نئی حکومت کے مکمل ہونے تک وہ فرائض نبھائیں گے
راولپنڈی (سید گلزار ساقی دیس نیوز) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کہ مستعفی ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے کمشنر راولپنڈی کی خالی سیٹ پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈی جی سیف انور چپہ کو کمشنر راوالپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا یاد رہے کہ سیف انور جپہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر فری سر انجام دے چکے ہیں وہ اس وقت ڈی جی ار ڈی اے کی حیثیت سے فرائض انجام دہی کر رہے ہیں وہ پچھلے کئی سالوں سے اعلی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ...