صحت

تمبوڑی ( بدوک)  شہہ رگ گردن ڈنگ سے حملہ تمبوڑی کے کاٹنے سے نوجوان پٹواری انتقال کر گئے
اہم خبریں, صحت

تمبوڑی ( بدوک)  شہہ رگ گردن ڈنگ سے حملہ تمبوڑی کے کاٹنے سے نوجوان پٹواری انتقال کر گئے

تلاگنگ ( دیس نیوز) نذر حسین چودھری سے تمبوڑی بدوک کے کاٹنے سے جوان سالہ سمیع الحق پٹواری انتقال کر گئے ۔ وہ موٹر سائیکل تلہ گنگ کی جانب آ رہے تھے کہ ٹہی کے قریب اچانک انہیں گردن پر شہہ رگ پر تبوڑی نے کاٹ لیا* ۔ جس پر وہ قریبی میڈیکل سٹور کے پاس رکے اور انہیں شدید درد کا بتایا ۔* *اس دوران انہوں نے میڈیکل والوں سے اپنے بھائی کو کال کرنے کا کہا ۔ تاہم اس دوران وہ جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ گئے ۔ خطرناک بدوک تمبوڑی قبل ازیں تلہ گنگ کے ہی رہائشی ماسٹر شاہد چوک صدیق آباد کے قریب موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آ رہے تھے کہ انہیں بھی گردن پر شہہ رگ کے قریب تبوڑی نے کاٹ لیا ۔ جس پر وہ بمشکل سٹی ہسپتال پہنچے اور وہ  بے ہوش ہو گئے ۔*   ہنگامی طبی امداد کے بعد ان کی طبیعت بمشکل بحال ہوئی ۔محکمہ صحت کو ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے شہریوں کےلئے ایڈوائزری جاری کرنی چاہیئے ۔...
اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغاز<br>اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے مہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا،  ڈپٹی کمشنر عرفان میمن
اہم خبریں, صحت

اسلام آباد میں پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے مہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا،  ڈپٹی کمشنر عرفان میمن

اسلام آباد (دیس نیوز) پولیو مہم کا آغازڈی سی اسلام آباد نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیااسلام آباد میں 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو قطرے پلانے کا ٹارگٹ ہے، ڈی سی اسلام آبادمہم کا آغاز 29 اپریل سے شہر کی 80 یونین کونسلز میں کیا جائے گا، عرفان میمنشہر بھر میں پولیو مہم 5 مئی تک جاری رہے گی، ڈی سی اسلام آبادمہم میں 538 ایریا سپروائزر، 2 ہزار 146 موبائل ٹیمز، 103 فکسڈ ٹیمز اور 167 ٹرانزٹ ٹیمز حصہ لیں گی، عرفان میمنمختلف تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر بھی پولیو کیمپ لگائے جائیں گے، عرفان میمنشہری اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں، پولیو قطرے لازمی پلائیں، ڈی سی اسلام آباد کی اپیل...
جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں
Uncategorized, اہم خبریں, صحت, مقامی خبریں

جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں

لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء کی شعبہ صحت کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ڈاکٹر اشرف ضیاء نئی نسل کیلئے رول ماڈل ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ڈاکٹر اشرف ضیاء لاہورمیں انستھیزیا کے بہترین ڈاکٹر ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل لاھور ( دیس نیوز) لاہور جناح ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیا کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت مہمان رفیق  خصوصی تھے سمیت ملک بھر سمیت  لاہور کے سینیئر ڈاکٹر نے شرکت کی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشرف ضیاء  سینئر ڈاکٹر  کی خدمات کو سراہا گیا اور اس سلسلے میں جناح ہاسپٹل سمیت دیگر ہاسپٹلز کے ڈاکٹرز نے ان کی انسانیت کی خدمت کو اتنا سراہا کہ بعض شرکاء کے انکھوں میں ان کی ر...
پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ خواجہ سلمان رفیق کیمٹی کے سربراہ مقرر
سائنس اور ٹیکنالوجی, صحت, مقامی خبریں

پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ خواجہ سلمان رفیق کیمٹی کے سربراہ مقرر

‏پنجاب میں ایئر ایمبولینس کی فراہمی کا معاملہ پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ ائیر ایمبولینس کی خریداری کےلیے ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی کمیٹی میں صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر اور سیکریٹری فنانس شامل ہونگے پنجاب حکومت مجموعی طور پر دو جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر خریدے گی پہلے مرحلے میں ایک ہیلی کاپٹر اور ایک جہاز خریدا جائے گا ائیر ایمبولینس جیٹ موٹروے پر لینڈنگ کرسکیں گے ائیر ایمبولینس پنجاب کےعوام کا حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ائیر ایمبولینس پنجاب کے باسیوں کی ضرورت ہے جسکو پورا کرنے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اللہ کرے کہ جلد ائیر ایمبولینس منصوبہ پایا تکمیل کو پہنچے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف...
کینسر کی تشخیص : محققین نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
صحت

کینسر کی تشخیص : محققین نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

سائنسدانوں نے دماغی کینسر کی تشخیص کے لیے دنیا کا پہلا خون ٹیسٹ تیار کرلیا ہے، محققین کا کہنا ہے کہ یہ انقلابی اقدام کینسر کے علاج میں کافی مدد فراہم کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف کینسر میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ خون کے ایک ایسے ٹیسٹ کی آزمائش کر رہے ہیں جو دماغ کے کینسر کی مختلف اقسام کی تشخیص میں مدد فراہم کر سکے گا۔ گزشتہ کافی عرصے سے برین ٹیومر کی تشخیص کرنا کافی مشکل مرحلہ رہا ہے، دنیا بھر میں لاکھوں افراد اس مرض میں مبتلا ہیں، یہ ٹیسٹ دماغ کی رسولیوں کی تشخیص کے لیے کی جانے والی پُر خطر سرجری کی ضرورت کو کم کرنے میں مدد دے گا۔ ماہرین کے مطابق مائع بائیوپسی خاص طور پر ان مریضوں کے لیے مفید ثابت ہوگی جن کے دماغ میں ایسی رسولیاں ہوں گی جن تک رسائی نہیں ہوگی، یہ ٹیسٹ ان افراد کا علاج جلد شروع کرنے میں مدد دے سکے گا۔ امپیریل کالج لندن اور امپیریل کالج ہیل...