سائنس اور ٹیکنالوجی

پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ خواجہ سلمان رفیق کیمٹی کے سربراہ مقرر
سائنس اور ٹیکنالوجی, صحت, مقامی خبریں

پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ خواجہ سلمان رفیق کیمٹی کے سربراہ مقرر

‏پنجاب میں ایئر ایمبولینس کی فراہمی کا معاملہ پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ ائیر ایمبولینس کی خریداری کےلیے ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی کمیٹی میں صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر اور سیکریٹری فنانس شامل ہونگے پنجاب حکومت مجموعی طور پر دو جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر خریدے گی پہلے مرحلے میں ایک ہیلی کاپٹر اور ایک جہاز خریدا جائے گا ائیر ایمبولینس جیٹ موٹروے پر لینڈنگ کرسکیں گے ائیر ایمبولینس پنجاب کےعوام کا حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ائیر ایمبولینس پنجاب کے باسیوں کی ضرورت ہے جسکو پورا کرنے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف اللہ کرے کہ جلد ائیر ایمبولینس منصوبہ پایا تکمیل کو پہنچے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف...
اہم خبریں, بزنس, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان اور آزربائیجان کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے پا گیا    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی مصنوعات کی ایکسپورٹ کا معاہدہ

یوٹیوب چینل 🇵🇰🤝🇦🇿🇵🇰🤝🇦🇿🇵🇰🤝🇦🇿🇵🇰🤝🇦🇿پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی مصنوعات کی ایکسپورٹ کا معاہدہپاکستان اور آزر بائیجان کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے پا گیاپاکستان آزربائیجان کو جے ایف 17 سی بلاک 3 طیارے فراہم کرے گاپاکستان آزربائیجان کو طیاروں کے ساتھ ساتھ ٹریننگ اور ضروری سازو سامان بھی مہیا کرے گاجے ایف 17 سی بلاک 3 پاکستان کا اپنا تیار کردیا پہلا جنگی طیارہ ہےپاکستان ابتدائی طور پر آذربائیجان کو 8 جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری طیارے فراہم کرے گا  سوشل میڈیا رپورٹس 🇵🇰🤝🇦🇿🇵🇰🤝🇦🇿🇵🇰🤝🇦🇿...
سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف  گوجر خان میں پنجاب  یونیورسٹی  پوٹھوہار کیمپس کا  آج  افتتاح  کرینگے یونیورسٹی  میں  کلاسسز کا اجراء  آج 19 فروری 2024 سے ھوگا                                رپورٹ سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف  گوجر خان میں پنجاب  یونیورسٹی  پوٹھوہار کیمپس کا  آج  افتتاح  کرینگے یونیورسٹی  میں  کلاسسز کا اجراء  آج 19 فروری 2024 سے ھوگا                                رپورٹ سید گلزار ساقی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کل بروز پیر گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان میں کلاسسز کے اجراء کا افتتاح کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف    ۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی گوجر خان کی عوام کی فلاح وبہبود، نوجوانوں کو اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی پنجاب یونیورسٹی اسلام آباد (دیس نیوز)  اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ گوجر خان کی عوام کی فلاح وبہبود، نوجوانوں کو اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ گوجر اور خطہ پوٹھوہار کو جدید، اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی کو میں اپنا نصب العین سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف پنجاب پوٹھوہار کیمپس میرا دیرینہ خواب تھا جسے عملی جامہ پہنانے کیلئے میں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد کوششیں تیز کیں تھیں ج...
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ ہو گئی یہ تعداد ملک کی آبادی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے ادھر ایک اندازہ کے مطابق جو اس وقت مختلف سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جن میں فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر یوٹیوب سمیت دیگر معروف پلیٹ فارم ہیں یہ پلیٹ فارم پاکستان کے اکثریت میں نوجوان نسل کر رہی ہے اور اس کی کو مختلف کمپنیوں کی نیٹ ورک پلٹ فارم استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا سے منسلک ھوئے ہیں ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے سالانہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک انسٹاگرام ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم سوشل میڈیا استعمال کرنے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ تک 2023 میں پہنچ چکی تھی جبکہ رواں ماہ جنوری  بھج میں اضافہ ہوا...
نگران حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے، ڈاکٹر عمر سیف
اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں

نگران حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے، ڈاکٹر عمر سیف

لاہور۔27جنوری (اے پی پی):نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ نگران حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے، آن لائن ورک فورس کی سہولت کیلئے ای روزگار مراکز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی )کی موجودگی سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ وہ ہفتہ کے روز یہاں پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن (پاشا)کے دفتر میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر پاشا کے چیئرمین زوہیب خان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنیز سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے آئی ٹی کا شعبہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے، ہم نے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے لیے اہم اہداف حاصل کر لئے ہیں، آئی ٹی سروسز انڈسٹر...