اہم خبریں

اہم خبریں

پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گے جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 1 سال قید کی سزا ہوگی پتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5 سے 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہونگے

آسلام آباد گلزار ساقی دیس نیوز پنجاب کابینہ نے پتنگ بازی پر پابندی کے ایکٹ 2007 میں اہم ترامیم منظور کر لیںمحکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیاپتنگ بازی، پتنگ سازی اور ٹرانسپورٹ کرنا ناقابل ضمانت جرم قرارپتنگ کیساتھ ساتھ دھاتی ڈور، تار، تندی اور مانجھا لگی ڈور کی تیاری، استعمال اور ٹرانسپورٹیشن جرم قرار پتنگ اڑانے والے کو 3 سے 5 سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہوں گےپتنگ اڑانے والے کو جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید 1 سال قید کی سزا ہوگیپتنگ ساز اور ٹرانسپورٹر کو 5 سے 7 سال قید یا 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں ہونگےپتنگ بنانے والے اور ٹرانسپورٹر کو جرمانے کی عدم ادائیگی پر مذید 2 سال قید کی سزا ہوگیپتنگ باز بچے کو پہلی بار وارننگ، دوسری بار پکڑے جانے پر 50 ہزار جرمانہ ہوگاپتنگ باز بچے کو تیسری دفعہ خلاف ورزی پر 1 لاکھ جرمانہ ہوگابچہ جرمانہ ادا نہ کر سکے تو اسکے والدین یا ...
انٹرنیشنل, اہم خبریں

ایران میں بس الٹنے سے 35 پاکستانی زائرین جاں بحق، 18 زخمی

ایران میں بس الٹنے سے 35 پاکستانی زائرین جاں بحق، 18 زخمیاسلام آباد تہران (دیس نیوز ) ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کو لے جانے والی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔ -سرکاری ریڈیو پاکستان کے مطابق، ایران کے یزد میں ایک چیک پوسٹ پر بس الٹنے سے کم از کم 35 پاکستانی زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔اس نے یہ بھی بتایا کہ حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، حالانکہ ڈان نیوز ٹی وی نے 18 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔بریک فیل ہونے کی وجہ سے بس الٹ گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ بس میں کل 53 مسافر سوار تھے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق لاڑکانہ، گھوٹکی اور سندھ کے دیگر شہروں سے تھا۔ زخمیوں کو یزد کے ہسپتالوں میں لے جایا گیا۔۔...
انٹرنیشنل, اہم خبریں

عمران خان کی سہولت کاری قانون سے تجاوز پر ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت متعدد ملازمین جیل گرفتار اور تحقیقات شروع  عملے کو ھفتہ وار تبدیلی کا فیصلہ بیرون ممالک کی سمیں برآمد زلفی بخآری اور راجہ بشارت سے قربت داری

راولپنڈی( اے آر ساگر ۔آئی این پی ۔دیس نیوز) بانی پی آئی عمران خان کی سہولت کاری کا الزام، ,سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا.جیل ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لیا۔ذرائع نے بتایاکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پربانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ہے اور انہیں اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے تحقیقات جاری ہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پر خفیہ طور پر بانی پی ٹی آئی کیلئے پیغام رسانی کا بھی الزام ہے۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں کی جانب سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو آگاہ کردیا گیا، تحقیقات کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو پہلے ہی عہدے سے ہٹادیا...
اہم خبریں


حماد اظہر پنجاب پی ٹی آئی کی صدارت سے مستعفی

پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے شامل تھی اور نا ہی رضامندی تبصرے ۔خبر لاہور(دیس نیوز + سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پنجاب کی پارٹی صدارت کا چارج چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظر نے کہا کہ بڑی تنظیمی ذمے داری صرف ان لوگوں کے پاس ہونی چاہیے جن کی پارٹی لیڈر تک رسائی ہو، لہذا آج سے پنجاب کی صدارت کا چارج چھوڑ رہا ہوں، بانی پی ٹی آئی کا ایک کارکن تھا اور رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ بعض فیصلوں سے اختلاف کی بنا پر پارٹی ذمہ داریوں سے استعفی دیدیا، بدقسمتی سے میری بانی پی ٹی آتی تک رسائی نہیں ہے، میں نے پریس کانفرنس نہیں کی اور نا ہی کوئی ڈیل کی، میری نقل حرکت پر بہت سختی ہے اور میں اڈیالہ نہیں جا سکتا۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پنجاب کی تنظیم میں بہت سارے ایسے فیصلے ہوئے جن پر نا تو میری رائے شامل تھی اور نا ہی رضامندی، ان می...
انٹرنیشنل, اہم خبریں

پاکستانی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے

اسلام آباد:(دیس نیوز) وفاقی حکومت نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت دنیا کے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے اور ویزا جاری کرنے کا عمل بہت آسان کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کی نئی ویزا پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اب 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کر دی گئی ہے اور ویزا دینے کا عمل انتہائی سادہ کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ویزا 90 دن کی مدت کے لیے ہوگا اور صرف 30 سوالات کے جوابات دینے پر فراہم کیا جائے گا۔ خلیجی ممالک کے شہریوں کو صرف پاسپورٹ کے ساتھ پاکستان آنا ہوگا اور انہیں فوری ویزا جاری کر دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں یوم آزادی کے حوالے سے شاندار تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، اور اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں آزادی کے موقع پر پاکستان کا...
اہم خبریں

ڈپٹی ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کو ڈائیریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا چارج دے دیا گیا_

راولپنڈی ( دیس نیوز) ڈپٹی ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار کو ڈائیریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا چارج دے دیا گیا_سیکریٹری ایوی ایشن نے نادر شفیع ڈار کے بطور ڈی جی سول ایوی ایشن چارج سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا_  نادر شفیع ڈار اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت بڑے ایئرپورٹس کی کامیاب تکمیل کے لیے شہرت رکھتے ہیں_نادر شفیع ڈار ایوی ایشن انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ کام کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں_بڑے ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی کو ایوی ایشن انڈسٹری کی بہتری کے لیے بہترین اقدام قرار دیا جا رہا ہے_پہلی مرتبہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے کسی افسر کو ڈی جی کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے_...
اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں


پنجاب بھر میں 100 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر ہوم سیلوشن فراہم کیا جائے گا
لاہور میں الیکٹروبسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری، 27 بسیں دسمبر تک آجائیں گی

راولپنڈی دیس نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 13واں اجلاسبجلی کے بلوں سے ریلیف کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اہم فیصلےچیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری”اپنا گھر ……اپنی چھت“  کے ماڈل گھر کی منظوری شہر میں 5 مرلے اور دیہات میں 10 مرلے تک پلاٹ پر گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے ملیں گےوزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کم از کم پہلے 3 ماہ ماہانہ قسط نہ لینے کی ہدایتدسمبر تک پنجاب میں سپیڈو کے بعد الیکٹرو بس چلیں گی، کابینہ کو ماڈل پیش کر دیا گیابھکی، بلوکی اور قائداعظم سولر پارک سے ڈائریکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے انڈسٹریل پارک کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور8 ممالک میں اوورسیز پاکستانیوں کو ریونیو سروسز کیلئے رجسٹریشن ایکٹ 1908 میں ترمیم کی منظوریپنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کی منظوریراولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کی فزیبلٹی اسٹڈی کی منظوریانڈسٹریز...
اہم خبریں, کھیل

کراچی میں منعقدہ 28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے چیمپئن شپ کے بغیر کسی رکاوٹ کے انعقاد پر پاکستان نیوی، KGC اسٹاف اور منتظمین کی انتھک کوششوں کو سراہتے ہوئے فاتحین کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد بھی کراچی ( دیس نیوز)رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے بالآخر 28ویں سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ مارگلہ گرینز گالف کلب کے مسٹر محمد شبیر پروفیشنل کیٹگری میں رنر اپ رہے۔ چار روزہ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب  خوبصورت کراچی گالف کلب (KGC) میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف نے چیمپئن شپ کے بغیر کسی رکاوٹ کے انعقاد پر پاکستان نیوی، KGC اسٹاف اور منتظمین کی انتھک کوششوں کو سراہتے ہوئے فاتحین کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے اس کھیل کے ...
تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے آج کا دور جدید دور ہے جہاں آۓ روز نت نٸ ایجادات اور بامقصد و کارآمد تحقیات سامنے آ رہی ہیں
اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے آج کا دور جدید دور ہے جہاں آۓ روز نت نٸ ایجادات اور بامقصد و کارآمد تحقیات سامنے آ رہی ہیں

راولپنڈی(دیس نیوز) بیت المال کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر عامر فدا پراچہ نے کہا کہتعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے آج کا دور جدید دور ہے جہاں آۓ روز نت نٸ ایجادات اور بامقصد و کارآمد تحقیات سامنے آ رہی ہیں ہمیں مل کر فروغ تعلیم کے لیے کام کرنا ہو گا معاشرے سے ناخواندگی کے مکمل خاتمے کے لیے حکمران طبقات سول سوساٸٹی ماہرین تعلیم اور طلبا کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی ہمارے بچے اپنی ذہانت کے بل بوتے پر ہر قسم کے چیلینجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں معاشرے کی فلاح و بہبود میں اساتذہ کرام کے کرادار کو سراہا جانا بے حد ضروری ہے ان خیالات کا اظہار صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان سابق ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ نے گزشتہ روز گورنمنٹ گریجویٹ کالج براۓ خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن، B بلاک، راولپنڈی میں منعقدہ سیمنار بعنوان حصول تعلیم آگاہی سے خطاب کرتے ہوۓ کیا عامر فدا پراچہ نے کالج پرنسیپل کی خصوص...
اہم خبریں

پاکستان میں 20 ستمبر تک نئی حکومت بن سکتی شیخ رشید کی ھمشہ کی طرح پیشنگوئی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ عام معافی کا اعلان کیا جائے *عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے ، 31 اگست کا دن بہت اہم ہے ، اگست اور ستمبر بہت بھاری ہے ، 20 ستمبر تک نئی حکومت آ سکتی ہے۔*راولپنڈی  (دیس نیوز) اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت کے لیے انٹرویو شروع ہو چکے ہیں ، جو کچھ ہونے جا رہا ہے وہ بہت برا ہونے جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ شہباز شریف نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے ، شہباز شریف کے پاس کچھ نہیں ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ عام معافی کا اعلان کیا جائے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ ہم نے بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ میرا ایک بندے سے تعلق ہے پوری جماعت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ان کا کہنا ت...