راولپنڈ ی کینٹ بورڈکا واٹر چارجز نادہندگان اورغیرقانونی واٹر کنکشنز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
5 1 دن کی مہلت دی گئی تھی جوکہ 31اگست 2024کو ختم ہوجائیگی
سی ای او سید علی عر فان رضوی کی ہدایت پر راولپنڈ ی کینٹ بورڈ نے واٹر چارجز نادہندگان کے خلاف یکم ستمبر سے کاروائی کا فیصلہ کرلیا
راولپنڈی(دیس نیوز) کینٹ بورڈکا واٹر چارجز نادہندگان اورغیرقانونی واٹر کنکشنز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
یکم ستمبر سے بھر پور آپریشن کے آغازکا فیصلہ،شعبہ واٹر ریکوری عملے کا سروے مکمل سی ای او سید علی عرفان رضوی
سی ای او سید علی عر فان رضوی کی ہدایت پر راولپنڈ ی کینٹ بورڈ نے واٹر چارجز نادہندگان کے خلاف یکم ستمبر سے کاروائی کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت کینٹ کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی پانی کے کنکشن ا ور واٹر چارجزنادہندگان کے کنکشن نہ صرف منقطع کئے جائیں گے بلکہ ان کے خلاف ایف آئی آربھی درج کروائی جائیں گی سی ای او سید علی عر فا ن رضوی کی ہدایت پر غیر قانونی پانی کے کنکشن کا سراغ لگانے کیلئے شعبہ واٹر سپلائ...