اہم خبریں

اہم خبریں, کھیل

پنجاب پولیس کا ایک اور اعزاز،  02 پولیس جوان لاہور قلندر کی کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب

لاہور دیس نیوز ایلیٹ فورس کے کانسٹیبل عمران عارف اور اینٹی رائٹ کے محمد شعیب لاہور قلندر کے ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ بن گئے۔ دونوں کھلاڑی زمبابوے میں منعقدہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ ترجمان پنجاب پولیس آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے دونوں کھلاڑیوں ، کوچ ندیم عباس اور لائیزون آفیسر انسپکٹر سلیم جٹ کی ملاقاتپیٹرن کرکٹ پاکستان پولیس سپورٹس بورڈ، ایڈیشنل آئی جی آئی اے بی عمران محمود موقع پر موجود ۔آئی جی پنجاب نے دونوں کانسٹیبلز کو لاہور قلندر کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے پر مبارک باد دی۔ پولیس کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ڈومیسٹک کرکٹ کیکئے منتخب ہونا قابل فخر ہے ۔ آئی جی پنجابپنجاب پولیس کے اتھلیٹس مختلف سپورٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر عثمان انور ایسے باصلاحیت اتھیلیٹس کی بہترین ٹریننگ اور حوصلہ افزائی کیلئے  مزید اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی جی پن...
26 ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم اور عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب ہے عبد الرزاق خان ایڈووکیٹ
اہم خبریں

26 ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم اور عدلیہ کی آزادی پر کاری ضرب ہے عبد الرزاق خان ایڈووکیٹ

راولپنڈی (مریم صدیقہ دیس نیوز) ھائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے سابق صدرسردار عبدلرازق خان ایڈووکیٹ نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ آئینی ترامیم کے لئے جس دھونس اور دھاندلی سے دو تہائی اکثریت ثابت کی گئی، وہ جمہوری اور آئینی ترامیم کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے ۔جس اسمبلی کے اکثریتی ممبران جعلی فارم 47 کی پیداوار ہوں،انہیں آئینی ترمیم تو دور کی بات، اسمبلی میں بیٹھنے کا بھی حق نہیں۔ سردار عبدلرازق کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم سے آزاد عدلیہ کو حکومت اور اسٹبلشمنٹ کی لونڈی بنانے کی کوشش کی گئی،ان کا مزید کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسی اس فراڈ کے سہولت کار ہیں۔ جنہوں نے حکمران اتحاد کے ساتھ ساز باز کرکے اپنے ہی ادارے کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ذاتی مفادات کے لئے پاکستان کو دنیا میں تماشا بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی ۔سردار عبدالرازق نے کہا کہ غیر آئینی ترامیم سے عدالتی نظام کو کمزور کرد...
نوجوان قوم کامستقبل ہیں معصوم طلباء کو اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا گیا۔طلبا کے ہاتھوں سے قلم کتاب چھین کر ڈنڈے اور پتھر پکڑوانے والے انتشار پسند پارٹی پر تاحیات پابندی عائد کی جائے
اہم خبریں

نوجوان قوم کامستقبل ہیں معصوم طلباء کو اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا گیا۔طلبا کے ہاتھوں سے قلم کتاب چھین کر ڈنڈے اور پتھر پکڑوانے والے انتشار پسند پارٹی پر تاحیات پابندی عائد کی جائے

راولپنڈی ( مریم صدیقہ دیس نیوز ) فن و ثقافت کی ترجمان و پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما عاصمہ بٹ نے کہا کہ نوجوان قوم کامستقبل ہیں۔معصوم طلباء کو اپنے ذاتی مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کیا گیا۔طلبا کے ہاتھوں سے قلم کتاب چھین کر ڈنڈے اور پتھر پکڑوانے والے تحریک انتشار پسند کے بانی اور پارٹی پر تاحیات پابندی عائد کی جائے ۔خدارا والدین انتشار پسندی کی سیاست کرنے والوں سے اپنے بچوں کو بچائیں۔عوام کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز کی موثر حکمت عملی اور دانشمندی پر فخر اور اعتماد ہے،جنھوں نے سیاست کے بجائے عوام کی خدمت کو ترجیح دی ،بروقت اقدامات اٹھا کر ایک بڑے انتشار کو ملیا میٹ کر دیا۔قوم کے بچوں کو اکسا کر  مکروہ سازش کرنے والوں کو بے نقاب کیا۔عاصمہ بٹ نے نجی تعلیمی ادارہ میں  من گھڑت افواہ کو جواز بنا کر شر پسندی کو ہوا دینے والے انتشار پسند گروپ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا...
اہم خبریں, مقامی خبریں


راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے7 افسران اور5 سٹاف عملہ کو ریگولر کر دیا گیا

راولپنڈی ( سید گلزار ساقی  دیس نیوز ) راولپنڈی:  ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی   کنزہ مرتضیٰ نے  آر ڈی اے کےسات  افسران اور پانچ سٹاف عملہ کو ریگولر کر دیا ہے۔    BS-17 میں دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر   اسٹیٹ مینیجمنٹ محمد شعیب خان، وقار احمد،  دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ مہوش نسیم، شیزہ تنویر،  دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر  بلڈنگ کنٹرول رمشا صدیقہ، محمد  داؤد اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر   آرکیٹیکچر   سیدہ ردا سلطان، BS-16 میں ایک کمپیوٹر آفیسر عمر فاروق، ایک اسسٹنٹ محمد عصمت اللہ خان اور  BS-14 میں تین سب انجینئرز حبیب الرحمن، قمر رفیق اور محمد ارسلان شامل ہیں۔ سکروٹنی کمیٹی کی ریکمنڈیشن پر ڈی جی آرڈی اے نے 12  ملازمین کو ریگولر کرنے کی منظور ی دی ہے۔ ڈی جی آرڈی اے نے تمام ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ  دیانتداری اور تندہی سے کام کریں اور عوام الناس کی شکایات کا ازالہ کریں ۔۔...
<br>لاہور طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل
اہم خبریں


لاہور طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب پولیس سے مل کر حقائق معلوم کیے جارہے ہیں، درخواست میں دو ٹک ٹاکر کا بھی ذکر ہےاور کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا مہم کے باعث احتجاج دوسرے شہروں تک پھیل گیا ہے یف آئی اے لاہور کو درخواست دی گئی ہے اور اس میں سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا کرکے مظاہرے کرنے اور کالج پر حملہ کرکے اسٹاف اور املاک کو نقصان پہنچانے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ *صالح مغل* ایکسپریس نیوز  بشکریہ لاہور (دیس نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے واقعے کے حوالے سے سائبر کرائم سرکل لاہور کی 7 رکنی مشترکہ انکوائری انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ایف آئی اے سائبر کرام ونگ لاہور زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے ایک مشترکہ تحقیقا...
اہم خبریں

آر آئی یو جے کی کاوشوں سے ڈی ایچ کیو راولپنڈی میں صحافیوں کے لیے الگ کاؤنٹر قائم کر دیا گیا

راولپنڈی(دیس نیوز) راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی کوششیں رنگ لے آئیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں صحافیوں کے لیے الگ کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے جس کا افتتاح ایم ایس ڈی ایچ کیو راولپنڈی ڈاکٹر فرزانہ ظفر اور آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک نے کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ عرصہ میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پریس کلب راولپنڈی کیمپ آفس میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا تھا جس میں بطور مہمان خصوصی ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال  راولپنڈی ڈاکٹر فرزانہ ظفر نے شرکت کی تھی اور صحافیوں کے لیے الگ کاؤنٹر بنانے اور صحافیوں کو طبی سہولتیں دینے کا اعلان کیا تھا گزشتہ روز راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں آر آئی یو جے کے وفد نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال راولپنڈی  ڈاکٹر فرزانہ ظفر سے ملاقات کی وفد میں آر آئی یو جے کے سنیر نائب صدر راجہ بش...
اہم خبریں

ھولی فیملی ھسپتال میں اربوں روپے کا سامان چوری ھونے کے انکشافات زرائع

راولپنڈی (دیس نیوز)ہولی فیملی ہستال میں اربوں روپے مالیت سے ہونے والی تزہین و آرائش سے قبل اتارے جانے والی کروڑوں روپے کی مشینری اور دیگر قیمتی سامان کے چوری ہونے کا انکشاف ہواہے زرائع کے مطابق اتارے جانے والے سامان کی فہرستیں مرتب کی گئی تھیں تاہم جو سامان اس وقت ہسپتال میں موجود ہے وہ ان فہرستوں کے مطابق نہیں زرائع کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کا سامان شارٹ ہے جو مبینہ طور پر ہسپتال انتظامیہ کی ملی بھگت سےچوری کرکےفروخت کردیا گیاہے زرائع کے مطابق انتظامیہ نے فیصلہ کیاہے کہ باقی مانندہ سامان کی نیلامی کردی جائے زرائع کے مطابق مزکورہ سامان بھی من پسند کنٹریکٹر کو اونے پونے داموں فروخت کیا جائے گا اور یہ بات زبانی طے کی جائے گی کہ سامان کو فہرستوں کے مطابق شو کیا جائے زرائع نے بتایا کہ اگر فوری طور پر اس ضمن میں کارروائی کی جائے تو تمام۔حقائق سامنے آجائیں گے ہسپتال کے بعض افسران نے وزیراعلی پ...
سپیشل سیکرٹری  ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ طیب فرید کا دورہ  آر ڈی اے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے  آر ڈی اے کے  پراجیکٹس بشمول راولپنڈی رنگ روڈ، نالہ لئی ایکسپریس وے، میٹرو بس کوریڈور کی بحالی،  کورال چوک کے قریب جوائنٹ چیک پوسٹ کی تزئین و آرائش اور دیگر  کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

سپیشل سیکرٹری  ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ طیب فرید کا دورہ  آر ڈی اے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے  آر ڈی اے کے  پراجیکٹس بشمول راولپنڈی رنگ روڈ، نالہ لئی ایکسپریس وے، میٹرو بس کوریڈور کی بحالی،  کورال چوک کے قریب جوائنٹ چیک پوسٹ کی تزئین و آرائش اور دیگر  کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی

راولپنڈی( سید گلزار ساقی دیس نیوز) راولپنڈی  (  دیس نیوز ) سپیشل سیکرٹری  ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ طیب فرید نے آج   راولپنڈی ڈویلپنٹ اٹھارٹی  کا دورہ کیا اور اس موقع پر آر ڈی اے کانفرنس روم میں ایک اجلا س منعقد ہوا۔  ترجمان  آر ڈی اے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ   نے سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ کو   آر ڈی اے کے منصوبوں اور اقدامات کے حوالے  سے مکمل بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے آر ڈی اے کے پراجیکٹس بشمول راولپنڈی رنگ روڈ، نالہ لئی ایکسپریس وے، میٹرو بس کوریڈور کی بحالی،  کورال چوک کے قریب جوائنٹ چیک پوسٹ کی تزئین و آرائش اور دیگر  کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔  سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ  اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ طیب فرید نے  آر ڈی اے کے کام کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ راولپنڈی ترقی اور بہتری کے لیے مزید جرات مندانہ اقدامات کیے جائیں۔  انہوں...
سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (FCDO) کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ  دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (FCDO) کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ  دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا

اسلام آباد( مریم صدیقہ دیس نیوز)سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) نے برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (FCDO) کے تعاون سے کامیابی کے ساتھ  دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا .جس میں مائیگریشن گورننس کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی منظم جرائم (TOC) بشمول انسانی اسمگلنگ جیسے پیچیدہ مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ٹریننگ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرینز اور پالیسی ساز اراکین سمیت 40 سے زائد  شرکاء نے حصہ لیا۔ورکشاپ کے آغاز پر SSDO کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس  نے شرکاء کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ورکشاپ کے مقاصد کا خاکہ پیش کیا۔سید کوثر عباس نے بے قاعدہ نقل مکانی اور منظم جرائم سے نمٹنے کے لیے مربوط نقطہ نظر کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے قانونی فریم ورک کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے میں پارلیمانی نگرانی کے اہم کردار پر روشنی ڈالی، قانون سازوں پر زور دیا کہ وہ مائیگریشن گور...
رواں سال 2024ء کے پہلے 8 ماہ میں یکم جنوری سے 10 ستمبر تک ضلع بھر میں 51 افراد قتل ہوئے
اہم خبریں

رواں سال 2024ء کے پہلے 8 ماہ میں یکم جنوری سے 10 ستمبر تک ضلع بھر میں 51 افراد قتل ہوئے

چکوال ( غضنفر عباسی دیس نیوز)           غازیوں اور شہیدوں کے ضلع چکوال کے امن کو نظر لگ گئی ، رواں سال 2024ء جرائم کے حوالے سے سابقہ سالوں پر بھاری ثابت ہورہا ہے اور مذکورہ سال یکم جنوری سے لے کر 10 ستمبر تک ضلع بھر میں 51 افراد قتل ہوئے۔25 جنوری کو کلرکہار میں ایک ، 26 جنوری کو کلرکہار میں ایک ، فروری میں سہگل آباد میں کمسن بچی، 6 فروری کو ڈھپئی میں تین افراد، بکھاری خورد میں ایک شخص، 11 فروری کو میانی میں ایک، 12 فروری کو موہڑہ کورچشم میں ایک، 13 فروری کو مزدلفہ ٹاﺅن میں6 ،19 فروری کو تلہ گنگ میں ایک، 9 مارچ کو ڈھوک ٹاہلی ٹمن میں دو، 30 مارچ کو تھانہ نیلہ میں دو، یکم اپریل کو ڈھوک میاں محراب ڈھوڈہ میں ایک، 13 اپریل کو دو ،14 اپریل کو شاہ ملتانی میں ایک، 25 اپریل کو سگرال میں ایک، 16مئی کو دوالمیال میں ایک، 22 مئی کو چوآسیدنشاہ میں ایک، 23 مئی کو تلہ گنگ صدر میں ایک، 24 مئی کو دھرابی میں ...