اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کے ملازم نے راولپنڈی میں رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے قاتل پولس ملزم کو گرفتار کر لیا
اہم خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد پولیس کے ملازم نے راولپنڈی میں رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے قاتل پولس ملزم کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(دیس نیوز)تھانہ ایئرپورٹ کی حدود گلریز گلی میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے غریب محنت کش رکشہ ڈرائیور محمد اسحاق کو قتل کرنے والا عبدالرحمن اسلام آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل تھانہ رمنا تعینات ہے۔ ملزم کو اہل محلہ نے موقع سے پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ، ایف آئی آر کا اندارج کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

ہماری سندھ میں سیٹوں کو ختم کیا گیا ایم کیو ایم کو دی گئیں تحریک انصاف  وزیراعظم کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے پر بانی چیرمین پی ٹی آئی کا مشکور ھوں عمر ایوب ۔برسیٹر گوھر خان

وزیراعظم کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے پر بانی چیرمین پی ٹی آئی کا مشکور ھوں عمر ایوب اسلام آباد (دیس نیوز) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور چیف ارگنائزر عمر ایوب کی پریس کانفرنس الیکشن کے بعد گورنمنٹ فارمیشن پہ بات ہوتی ہے مگر بد قسمتی سے ابھی تک الیکشن کمیشن نے نتائج جاری نہیں کیے، پی ٹی آئی نے بر وقت اور آئین کے مطابق فری اینڈ فئیر الیکشنز کے لیے بہت کام کیا، پی ٹی آئی کو آئوٹ کرنے کے کوشش کی گئی، نہ بلا رہا، نہ ورکر کنونشن، نہ ریلیاں نکلانے دی گئیں، لوگوں نے ۸ فروری کو بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، ہماری کے پی کے میں بیالیس سیٹیں ہیں،پنجاب میں ہماری پچاس کے قریب سیٹیں ہیں، ووٹ پر امن طریقے سے ہوئے، تمام پارٹیوں کو فارم 45 ملا، فارم 45 کے مطابق نتائج کا اعلان کیا جائے، راولپنڈی کے کمشنر نے اپنے ضمیر کے مطابق آواز اٹھائی، یہ ہمارے مو...
پاکستان چکری  3 شعبان المعظم ظہور امام حسین علیہ السلام  دنیا میں تیسرے نمبر اور پاکستان کا پہلے نمبر پر سب سے بڑا میلاد کا اجتماع سوا لاکھ سے زائد افراد کی شرکت  ڈیڑھ لاکھ افراد سے  لنگر کا وسیع انتظام خوبصورت دلفریب لائٹنگ سے پورا علاقے کو روشن کیا گیا فرد   واحد  بانی  جشن چوہدری فرخ رضا   نے کروڑوں کے اخراجات جشن وارثان ولایت پر کئے شرکت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ھے 
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

پاکستان چکری  3 شعبان المعظم ظہور امام حسین علیہ السلام  دنیا میں تیسرے نمبر اور پاکستان کا پہلے نمبر پر سب سے بڑا میلاد کا اجتماع سوا لاکھ سے زائد افراد کی شرکت  ڈیڑھ لاکھ افراد سے  لنگر کا وسیع انتظام خوبصورت دلفریب لائٹنگ سے پورا علاقے کو روشن کیا گیا فرد   واحد  بانی  جشن چوہدری فرخ رضا   نے کروڑوں کے اخراجات جشن وارثان ولایت پر کئے شرکت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ھے 

امام بارگاہ قصر امام حسین علیہ السلام (چکری) رپورٹ سید گلزار ساقی ۔ ساجد بنگیال راولپنڈی (دیس نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں چکری راولپنڈی میں 3 شعبان المعظم 2024 کو پر سال کی جشن وارثان ولایت کی بانی چوہدری فرخ رضا انتہائی شان و شوکت سے منعقد کروایا  یاد رہے کہ یہ تقریب ایران عراق اور دیگر ممالک کے بہت جشن امام حسین کے سلسلہ میں تیسرے نمبر پر سب سے بڑ میلاد کا اجتماع ہے جب کہ پاکستان میں جشن امام حسین کا  سب سے بڑا اجتماع بن گیا  ہے اس اجتماع میں تقریباً سوا لاکھ سے زائد افراد نے جس میں خواتین بوڑھے بچے اور نوجوانوں نے شرکت کی جشن وارثان ولایت چکری راولپنڈی میں شرکت کرنے والوں  ہر سال  اضافہ  ہوتا ہے جشن میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق  رکھنے والے افراد شریک ہوئے ہیں اور امام حسین علیہ السلام  اور مولا عباس علیہ السلام کے ظہور کی خوشی منانے کے لیے ہر سال بڑے جوش جذبے اور عقیدت ...
راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں<br>مجھے راولپنڈی کچہری چوک<br>چیف الیکشن کمشنر کو بھی پھانسی پر لگایا جائے<br>انہوں نے بتایا کہ ہم نے راولپنڈی ڈویژن کی 13 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا،                                             رپورٹ       سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں
مجھے راولپنڈی کچہری چوک
چیف الیکشن کمشنر کو بھی پھانسی پر لگایا جائے
انہوں نے بتایا کہ ہم نے راولپنڈی ڈویژن کی 13 قومی اسمبلی کی سیٹوں پر ہارے ہوئے لوگوں کو جتوایا،                                             رپورٹ       سید گلزار ساقی

کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا گیا  سی پی او راولپنڈی خالد ھمٰدانی کی تردید وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے تحقیقات کا حکم دے دیا کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، میں اپنے ضمیر کا بوجھ اتار رہا ہوں، آج صبح نماز کے وقت خود کشی کی بھی کوشش کی پھرسوچا حرام کی موت کیوں مروں، کیوں نا سب کچھ عوام کے سامنے رکھوں۔ 70، 70 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو ہم نے ہروایا لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50 ،50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کیا، 70، 70 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو ہم نے ہروایا، میں نے راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی ہے، مجھے راولپنڈی کچہری چوک میں پھانسی دے دینی چاہیے میں سکون کی موت م...
بھکر سے  آزاد نو منتخب ایم پی اے پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے بلاول بھٹو سے ملاقات
اہم خبریں, مقامی خبریں

بھکر سے  آزاد نو منتخب ایم پی اے پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے بلاول بھٹو سے ملاقات

اٹھ فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات میں حلقہ پی پی 89 بھکر سے ازاد حیثیت صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے والے امیر محمد خان جو دیگر پارٹیوں سے اور بعض ازاد امیدواروں سے بھاری ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے مد مقابل بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار شاہد کھاوڑ تھے امیر محمد نے تمام پارٹیوں کو شکست دینے کے بعد کامیابی حاصل کی ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی جدوجہد پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں انہوں نے زرداری ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سیب ملکات کی اس موقع پر امجد کھاوڑ۔شاید حسن خان اور چوہدری شوکت محمود بھی موجود تھے ملاقات میں فریال تالپور نے امیر محمد خان کا شکریہ ادا کیا پ...
تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاقی حکومت بنانے میں ناکام اپوزیشن میں  بیٹھنے کا فیصلہ
اہم خبریں, مقامی خبریں

تحریک انصاف نے پنجاب اور وفاقی حکومت بنانے میں ناکام اپوزیشن میں  بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام اباد دیس نیوز                                پاکستان تحریک انصاف وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت بنانے کے لیے مناسب اور دو تائی اکثریت اسمبلیوں میں نہ ہونے پر دوسری جماعتوں کی منت و سماجت کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلہ میں میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاق میں حکومت کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھے اور پنجاب میں بھی اپوزیشن میں بیٹھ کر بھرپور مقابلہ کیا جائے گا ادھر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے میں صوبائی حکومت بنانے میں اپنا ہوم ورک شروع کر دیا ہے...
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد 7 کروڑ سے بڑھ گئی مرد 72 جبکہ 28 فیصد خواتین    رپورٹ                   سید گلزار ساقی

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ ہو گئی یہ تعداد ملک کی آبادی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے ادھر ایک اندازہ کے مطابق جو اس وقت مختلف سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جن میں فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر یوٹیوب سمیت دیگر معروف پلیٹ فارم ہیں یہ پلیٹ فارم پاکستان کے اکثریت میں نوجوان نسل کر رہی ہے اور اس کی کو مختلف کمپنیوں کی نیٹ ورک پلٹ فارم استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا سے منسلک ھوئے ہیں ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے سالانہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک انسٹاگرام ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم سوشل میڈیا استعمال کرنے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ تک 2023 میں پہنچ چکی تھی جبکہ رواں ماہ جنوری  بھج میں اضافہ ہوا...
آئی جی پنجاب نے  59 کانسٹیبل سے انسپکٹرز تک پنجاب بھر سے بہترین کارکردگی پر لاکھوں روپے اور اسناد انعامات کی بھرمار کر دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

آئی جی پنجاب نے  59 کانسٹیبل سے انسپکٹرز تک پنجاب بھر سے بہترین کارکردگی پر لاکھوں روپے اور اسناد انعامات کی بھرمار کر دی

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور پولیس افسران و کانسٹبیلان ملاقات کر رہے ہیں IGP  punjab لاھور (دیس نیوز ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ٹے کانسٹیبل سے انسپکٹر رینک کے 59 افسران و اہلکاروں کو تعریفی اسناد و کیش انعامات سے نوازا، ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں سیالکوٹ کے 28 ،جھنگ 04 حافظ آباد 02، چنیوٹ کے 02 جبکہ میانوالی کا 01 افسر و راولپنڈی کے 10، وہاڑی کے 03، ملتان 03 ، خانیوال 02، ڈی جی خان کے 02 افسران و اہلکاروں کو بھی انعامات سے نوازا گیا، بہادر افسران و اہلکاروں نے آرگنائزڈ کرائم،منشیات فروشی کے خاتمے، شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی افسران و اہلکاروں کو مزید تندہی سے فرائض ادائیگی کی ہدایت، جرائم اور شرپسند عناصر کی سرکوبی کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے، تعلیمی اداروں اور ہاسٹلز کے گردونواح میں منشی...
جشن وارثان ولایت امام حسین علیہ السلام 3 شعبان المعظم 2024  کو بمقام چکری راولپنڈی میں انتہائی شان و شوکت سے منایا جائے گا   بانی   چوہدری فرخ رضا نے شرکاء جشن  خوش آمدید کا پیغام
اہم خبریں, مقامی خبریں

جشن وارثان ولایت امام حسین علیہ السلام 3 شعبان المعظم 2024  کو بمقام چکری راولپنڈی میں انتہائی شان و شوکت سے منایا جائے گا   بانی   چوہدری فرخ رضا نے شرکاء جشن  خوش آمدید کا پیغام

چوہدری فرخ رضا راولپنڈی چکری (نمائندہ دیس نیوز)  بانی جشن چوہدری فرخ رضا نے کہا کہ  17 واں جشن وارثان ولایت ظہورِ امام حسین علیہ السلام  اور مولا غازی عباس کے سلسلہ میں امام بارگاہ قصر امام حسین علیہ السلام چکری راولپنڈی میں 3 اور 4  شعبان المعظم 2024 کی درمیانی  رات کو منعقد کیا جارہا اس سلسلہ میں  انہوں نے کہا کہ ( رپورٹ جاری ہے ) جشن وارثان ولایت چکری میں ایک دلفریب منظر جشن کے تصاویری مناظر جشن وارثان ولایت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ہر سال کی طرح اس سال بھی پہلے سے زیادہ انتظامات کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ شاندار طریقے سے علاقے کو دل و جان سے برقی قمقموں سے سجایا جاتا ہے اور ہر انے والے کے لیے جشن میں ایک خوشی کا ماحول فراہم کیا جاتا ہے جشن کے موقع پر شرکاء کے لیے آنے اور جانے کے الگ الگ راستے بنائے گئے ہیں چکری انٹرچینج سے لے کر گاؤں تک سجاوٹ کی گئی ہے تاکہ امام ...