مریم نواز کے خلاف پولیس وردی استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر محکمہ پولیس کی طرف سے اس سے قبل بھی سول فرد کو کھلاڑی پولیس یونیفارم پہنا کر محکمہ پولیس سے یکجیتی کے لیے پولیس دفاتر کا وزٹ کرایا گیا ہے یہ اقدام کوئی نیا نہیں اس سے پہلے بھی پولیس وردی اعزازی طور پر پہنائی گئی ہے
محکمہ پولیس کی طرف سے اس سے قبل بھی سول افراد کھلاڑیوں اور معروف شخصیات کو پولیس یونیفارم پہنا کر یکجہتی کے لیے پولیس دفاتر کا وزٹ کرایا گیا ہے یہ اقدام کوئی نیا نہیں اس سے پہلے بھی پولیس وردی اعزازی طور پر پہنائی گئی ہے
لاہور ( گلزار ساقی دیس نیوز ) وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی طرف سے پولیس کی وردی پہننے پر لاہور ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید وقار علی شاہ نے بذریعہ آفتاب احمد باجوہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست دائر کر دی ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ملازمت نہ ہونے کی وجہ سے سول کی حیثیت سے وردی استعمال نہیں کر سکتی جس پر ان کے خلاف پولیس وردی استعمال کرنے کے جرم کے دفعات لگا کر تھانہ انارکلی میں مقدمہ درج کیا جائے فاضل وکیل نے سیشن کورٹ میں پولیس اور مر...