اہم خبریں

اہم خبریں

9 مئی کو سال مکمل ہونے پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول طلباء کی جانب سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجتی ریلیاں

* راولپنڈی( دیس نیوز) راولپنڈی میں افواج پاکستان اور شہداء سے اظہار یکجہتی ریلی*9 مئی کو سال مکمل ہونے پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بشمول طلباء کی جانب سے افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجتی ریلیاں راولپنڈی میں شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے ریلیاں پریس کلب لیاقت باغ میں پہنچیں ریلی شرکاء میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے عہدیداران بھی شاملپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی جانب 9 مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمتریلیوں میں شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیاعوام کی جانب سے پورے ملک میں بڑی تعداد میں ریلیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ انتشاری سیاست کو باشعور عوام نے مسترد کردیا...
ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 
اہم خبریں, مقامی خبریں

ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 

* راولپنڈی(دیس نیوز)  تھانہ آراے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے ہنی ٹریپ ہوکر سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھنے اور  دو کروڑ روپے تاوان کی خاطر 2 ماہ تک قید و بندکی صوبتعیں برداشت کرنے والا واپڈا کا سابق افسر ڈاکووں کی قید میں پراسرار حالات میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مغوی کے دم توڑنے پر اغواہ کنندگان نعش تھانہ نیپل کوٹ  کشمور کی حدود میں پھنک کر فرار ہوگئے، جس کی شناخت کپڑوں کی جیب سے مقتول کے ڈرائیونگ لائسنس سے ہوئی اور سندھ پولیس نے تھانہ آراے بازار راولپنڈی کو اطلاع کردی۔سندھ پولیس کے رابطے پر تھانہ آر اے بازار کی ٹیم نعش کی تصدیق اور اسے راولپنڈی منتقل کرنے کے لیے کشمور روانہ کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے واپڈا کے70 سالہ سابق سرکاری آفیسر آغا سہیل خان کے حوالے سے رواں سال مارچ میں اغوا کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ان کے فرز...
قوم کے مستقبل کی تشکیل میں والدین ہونا صرف ایک ذمہ داری نہیں ہے بلکہ آنے والی نسل میں اقدار، ہمدردی اور لچک پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے  چیئرپرسن نیلوفر بختیار
اہم خبریں, مقامی خبریں

قوم کے مستقبل کی تشکیل میں والدین ہونا صرف ایک ذمہ داری نہیں ہے بلکہ آنے والی نسل میں اقدار، ہمدردی اور لچک پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے  چیئرپرسن نیلوفر بختیار

قومی کمیشن براے وقار نسواں*اسلام آباد(دیس نیوز) پاکستان  نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (NCSW) ہیڈکوارٹر نے "دی آرٹ آف پیرنٹنگ" کی قیادت اور میزبانی کیسٹیک ہولڈرز اجلاس کی صدارت چیئرپرسن نیلوفر بختیار  نے کی جو کہ وفاقی حکومت کے امید سحر اور آغوش منصوبے کے تحت ایک اہم اقدام قرار دیا گیا۔سٹیک ہولڈرز  سے مشاورتی اجلاس کا آغاز پالیسی دستاویز پر بحث کے ساتھ ہوا جس کا مقصد ہمدردی اور ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے نوعمروں کے درمیان غیر معمولی رویوں کو دور کرنا اور تربیتی فقدان کے انتظام میں بہتری لانے پر قومی پالیسی کی تشکیل اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دینا تھا۔ اس اہم دستاویز کا مسودہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائیکالوجی اور آغا خان یونیورسٹی نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک اور دختران پاکستان کے ساتھ مل کر تیار کیا، جو شواہد پر مبنی اور باہمی تعاون کے حل کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ پالی...
اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی

ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے ۔۔ایف آئی اے کو درخواست ۔۔سرکاری اہلکاروں کی معاونت کے بغیر ججوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات تک رسائی ممکن نہی تھی اسلام آباد (دیس نیوز ) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی عدلیہ ( ہائی کورٹ سپریم کورٹ ) کو بدنام کرنے کیلئے ایک منظم طور پر سوشل میڈیا اور قومی میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے اس حوالے سے ججوں کا ذاتی خاندانی مواد سوشل اور قومی میڈیا کو مہیا اور نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو صرف ایف آئی اے اور نادرہ کو ہی میسر تھا اس واردات میں ادارتی اہلکار ہی ملوث ہو سکتے ہیں بطور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جو میرے لئے تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے ، وی لاگر اور یو ٹیوبر ججوں کے خلاف مہم کو جاری رکھے ہوئے ہ...
<br>فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا مصروفیت کے بنا پر  وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور  گورنر کی حلف برداری تقریب میں شامل نہ ھوئے
اہم خبریں


فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا مصروفیت کے بنا پر  وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈاپور  گورنر کی حلف برداری تقریب میں شامل نہ ھوئے

، 2008 میں مولانا فضل الرحمان کو شکست دےکر قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے بطور گورنر نامزدگی گزشتہ روز  پیپلزپارٹی کے اہم اجلاس میں ہوئی بلاول بھٹو نے ان کو نامزد کیا پشاور (  دیس نیوز+ میڈیا رپورٹس) فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھالیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور  میں منعقد ہوئی  جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نےگورنر فیصل کریم کنڈی سے حلف لیا۔اس موقع پر صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس سمیت دیگر سرکاری حکام  اور مہمانوں نے شرکت کی تاہم تقریب حلف برداری میں صوبائی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور موجود نہیں تھے۔ نئے گورنر فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تھے جن کی بطور گورنر نامزدگی گزشتہ روز  پیپلزپارٹی کے اہم اجلاس میں ہوئی بلاول بھٹو نے ان کو نامزد کیا فیصل کریم کنڈی کا تعلق ڈیرہ...
پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے

راولپنڈی ( دیس نیوز)حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں سے گندم کی خریداری نہ کرنے کے خلاف دوسرے دن بھی جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرے کئے اور دھرنے دیئے ہیں ۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی لیاقت باغ کے باہر دھرنا دیا گیا ۔ جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی ,جنرل سیکرٹری عتیق احمد عباسی , نائب امراء سید عزیر حامد , پروفیسر محمد وقاص خان , صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی اور ملک اعظم  دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔ سید عارف شیرازی نے کہا کہ پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی دن رات کی محنت کو ضائع ہونے سے بچایا جائے ۔ حکومت پنجاب فوری طور پر کسانوں سے گندم کی خریداری کا اعلان کرے۔ سید عارف شیرازی نے کہا کہ جماعت اسلامی کسا...
اہم خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ  سردار سلیم حیدر پارٹی کارکنان اور قیادت کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے، پارٹی کو مزید فعال وکامیاب بنانے کے لیے اپنی قیادت کا لوہا منوائیں گے

راولپنڈی دیس نیوز پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ وفا کا پیکر سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کی فہم و فراست کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سردار سلیم حیدر ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کریں گے اور پنجاب کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والے اور وفا نبھانے والے مشکل حالات میں اور مشکلات کے باوجود پارٹی کے لیے سرگرم رہنے والے وفا کا پیکر پارٹی کے نظریے پر ثابت قدم رہنے والے پارٹی کو فعال بنانے اور اہم کردار ادا کرنے والے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزدگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،  پارٹی قیادت کا شکریہ اور امید کرتے ہیں کہ سردار سلیم حیدر پارٹی کارکنان اور قیا...
نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد
اہم خبریں

نجکاری کے بارے میں بلاول بھٹو کا دوٹوک موقف محنت کش طبقے کے دل کی آواز ہے۔ سجاد حسین ساجد

*پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا موقف جراتمندانہ اور دانشمندانہ ہے اسلام آباد(دیس نیوز) پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے ترجمان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے کہا ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دبنگ خطاب مزدور و محنت کش طبقہ، تنخواہ دار ملازمین، صنعتی کارکنوں اور مہنگائی کی چکی میں پسے غریب عوام کے دل کی آواز ہے نجکاری کے خاتمے، تنخواہوں میں اضافے، ای او بی آئی کی صوبوں کو منتقلی اورمہنگائی و بیروزگاری اور عام آدمی کی مشکلات کم کرنے کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی کا دو ٹوک موقف ن لیگ حکومت کیلئے ویک اپ کال کے مترادف ہے جس سے محنت کش طبقے میں امید اور خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گذشتہ روز جاری کردہ بیان میں سجاد حسین ساجد نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن اور پاکستان اسٹ...
اہم خبریں
[5/4, 7:36 AM] null: پنجاب حکومت نے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن اسسٹنٹ کمشنر بورے والا عبدالواسط صدیقی کو اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ سٹی تعینات کردیا گیا فاروق احمد کو اسسٹنٹ کمشنر بورے والا تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور انعم بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ محمد زوہیب شفیع کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ پور تعینات کردیا گیا انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ حاکم خان کو اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی تعینات کردیا گیا https://whatsapp.com/channel/0029VaCoV27IyPtYk3h4VE2E اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل مدثر ممتاز کو اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ تعینات کردیا گیا ظہیر الدین بابر کو اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل تعینات کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی صدر الماس صبیع ثاقب کو اسسٹنٹ کمشنر راول...
اہم خبریں

ایف آئی اے سے الگ حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد دیس نیوز نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائمحکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گےسائبر کرائم کے حوالے سے ہونے والے تمام جرائم نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو بھیجے جائیں گےسائبر کرائم سے متعلق تمام مقدمات اندراج اور پراسیکیوشن این سی سی آئی اے خود کرے گیملک بھر میں سوشل میڈیا اور ایپس سے متعلق تمام معاملات این سی سی آئی اے دیکھے گی...