مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر  کارکن اور پارٹی کارکنوں کی  عزت احترام کرتے ہیں حلقہ اٹک بلکہ پورے راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول ہیں۔ سمیرا خان
مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر  کارکن اور پارٹی کارکنوں کی  عزت احترام کرتے ہیں حلقہ اٹک بلکہ پورے راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول ہیں۔ سمیرا خان

راولپنڈی (دیس نیوز) پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن  خواتین ونگ کی سینئر راہنما سمیرا خان  نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب بننے پر  مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کے فیصلے سے پارٹی میں نیا جوش و ولولہ پیدا ہو گیا ہے  صدر جناب آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو پنجاب کا گورنر مقرر کرکے پارٹی کارکنوں کے دل جیت لئے جس پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں  سردار سلیم حیدر خود بھی ایک کارکن اور پارٹی کارکنوں کی دل سے عزت احترام کرتے ہیں وہ نہ صرف اپنے حلقہ اٹک بلکہ پورے راولپنڈی ڈویژن کے پارٹی کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول ہیں ان کے گورنر پنجاب بننے سے پیپلز پارٹی پنجاب میں ایک مضبوط سیاسی قوت بن کر ابھرے گی ۔...
پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے

راولپنڈی ( دیس نیوز)حکومت پنجاب کی طرف سے کسانوں سے گندم کی خریداری نہ کرنے کے خلاف دوسرے دن بھی جماعت اسلامی نے احتجاجی مظاہرے کئے اور دھرنے دیئے ہیں ۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی لیاقت باغ کے باہر دھرنا دیا گیا ۔ جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی ,جنرل سیکرٹری عتیق احمد عباسی , نائب امراء سید عزیر حامد , پروفیسر محمد وقاص خان , صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی اور ملک اعظم  دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔ سید عارف شیرازی نے کہا کہ پنجاب حکومت مافیاز کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہے ۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں اور محب وطن اورمحنتی کسانوں کو دیوار کے ساتھ لگانے سے باز رہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی دن رات کی محنت کو ضائع ہونے سے بچایا جائے ۔ حکومت پنجاب فوری طور پر کسانوں سے گندم کی خریداری کا اعلان کرے۔ سید عارف شیرازی نے کہا کہ جماعت اسلامی کسا...
پاکستان کے خلاف ہر سازش کو پسپا کریں گے قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراؤں پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔

راولپنڈی (دیس نیوز)ممبر صوبائی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر بیگم تحسین فواد نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے وجود کا مقصد عوام کی خدمت اور پاکستان کی تعمیر وترقی ہے۔پاکستان کے خلاف ہر سازش کو پسپا کریں گے۔قائد میاں محمد نواز شریف ،وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی قیادت میں پاکستان کو ترقی کی نئی شاہراؤں پر گامزن کرکے ہی دم لیں گے۔انھوں نے یہ بات جھنڈا چیچی راولپنڈی میں واقع ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر دانیال چوہدری کے دفتر کو عوامی شکایات اور ان کے حل کے لئے کھولے جانے  کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبران قومی اسمبلی زہرہ فاطمی  و کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ممبر صوبائی اسمبلی و پاکستان مسلم لیگ ن راولپنڈی سٹی کی سینئیر نائب صدر بیگم تحسین فواد کے زیر نگرانی قرآن خوانی کروائی گئی۔ملک کی سلامتی اور پاک...
سردار سلیم حیدر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر پیپلز پارٹی کی طرف سے مبارکبادیں تصدیق بلاول بھٹو نے بھی کر دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی خیبر پختونخوا کے گورنر مقرر پیپلز پارٹی کی طرف سے مبارکبادیں تصدیق بلاول بھٹو نے بھی کر دی

اسلام آباد( دیس نیوز) صدر پاکستان نے  پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کر دیا دونوں سابق وفاقی وزیر رہ چکے ہیں سردار سلیم حیدر پنجاب فیصل کریم کنڈی خیبر پختون خیبر پختون خواہ کے گورنر ہوں گے یاد رہے کہ گورنر پنجاب کے لیے نامزد ہونے والے سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے اور وہ سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں، اس کے علاوہ وہ پیپلزپارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر بھی ہیں۔ سردار سلیم حیدر خان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں، وہ وزیر مملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔سردار سلیم حیدر خان 2008 میں اٹک سے این اے59 سے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔ فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا میں بھی جلد گورنر کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا گیا، پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیصل کریم ...
کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی مری روڈ راولپنڈی میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران ڈولفن سکواڈ کے شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت

نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آر پی او، سٹیشن کمانڈر و دیگر فورسز کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت-

ڈیوٹی کے دوران جان کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنے فرض کو ادا کرنے والے اہلکار ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں

امن و امان کے قیام کے لئے ڈولفن اہلکار اسماعیل رؤف کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

کمشنر راولپنڈی کی مقابلے میں زخمی ہونے والے ڈولفن اہلکار عاصم کی بہترین نگہداشت کی ہدایت

دکھ کی اس گھڑی میں شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، ان کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا۔

مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد وہ قانون کے کٹہرے میں ہوں گے۔

رپجا کے سالانہ انتخابات میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب
اہم خبریں, مقامی خبریں

رپجا کے سالانہ انتخابات میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب

سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024  میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے کلین سوئپ کر دیا، فوٹو جرنلسٹس پینل نے ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کی تمام نشستیں اپنے نام کر لیں، فوٹو جرنلسٹس پینل کے33 ووٹ لیکر سہیل شہزاد صدر منتخب ہوگئے اسلام آباد(دیس نیوز) راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رپجا) کے سالانہ انتخابات بابت سال 25۔2024 میں فوٹو جرنلسٹس پینل نے میدان مار لیا، سہیل شہزاد چیتا صدر،شاہد قریشی عرف راجو سیکرٹری جبکہ سید مہدی فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے، پولنگ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میںصبح گیارہ بجے سے شام چار بجے تک بلا تعطل جاری رہی جس میں جڑواں شہروں کے فوٹو جرنلسٹس نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، کل ووٹرز کی تعداد 60 تھی جن میں سے 53 ووٹ کاسٹ ہوئے،نتائج کا اعلان چیئرمین الیکشن کمیٹی فیصل حکیم نے الیکشن کمیٹی ممبران ندیم چوہدری اور اظہار الحق خان نیازی کے ہمراہ کیا،تفصیلات کے مطابق راولپن...
اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان نامزد کر دیے گئے ہیں میاں نواز شریف نے نام بھجوایا وزیراعظم نے منظوری دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اسحاق ڈار نائب وزیراعظم پاکستان نامزد کر دیے گئے ہیں میاں نواز شریف نے نام بھجوایا وزیراعظم نے منظوری دی

اسلام اباد (دیس نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا ڈپٹی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے ان کی یہ منظوری مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے پارٹی راہنماوں سے مشاورت کی بعد میاں نواز شریف میں سابق وزیر سنیٹر اسحاق ڈار کو ملک میں وزیراعظم نامزد کر دیا ہے وہ پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں ان سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ نصرت بھٹو ذوالفقار علی بھٹو اور چوہدری پرویز الہٰی ڈپٹی وزیر اعظم رہ چکے ہیں ادھر ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو نامزدگی کے لیے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو نام بھیجا جس پر میاں شہباز شریف نے  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم نامزد کر دیا ہے...
روات پولیس کی اہم کاروائی،
بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ روات ذوالفقار احمد
مقامی خبریں

روات پولیس کی اہم کاروائی،
بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ایس ایچ او تھانہ روات ذوالفقار احمد

راولپنڈی،(دیس نیوز)روات پولیس کی اہم کاروائی،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار،چھینی گئی رقم 07 لاکھ روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،چھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد ہوئی،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 03 پسٹل اور رائفل 12 بور برآمد،گرفتار ملزمان میں متین، منظور، عمر اور مبین شامل ہیں،ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد برآمدگی عمل میں لائی گئی،ملزمان نے رواں سال فروری میں روات کے علاقہ میں بینک ڈکیتی کی واردات کی تھی،سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں تھیں، پولیس ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جنس اور سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا،   گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائی گی،ایس پی ...
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر  اور گلگت بلتستان میں 33  دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام کائونٹرز فعال ہیں، زین اللہ محسود
اہم خبریں, مقامی خبریں

نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر  اور گلگت بلتستان میں 33  دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام کائونٹرز فعال ہیں، زین اللہ محسود

ہفتہ ،اتوار کو پاسپورٹس ڈیلوری جاری ہے ، پہلی مرتبہ نہ صرف ایجنٹس مافیا کا داخلہ بند کیا گیا بلکہ پاسپورٹ دفاتر میں ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی راولپنڈی( گلزار ساقی دیس نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل مصطفیٰ جمال قاضی کی ہدایات پر راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر  اور گلگت بلتستان میں 33  دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام کائونٹرز فعال ہیں۔ہفتہ ،اتوار کو پاسپورٹس ڈیلوری جاری ہے ، پہلی مرتبہ نہ صرف ایجنٹس مافیا کا داخلہ بند کیا گیا بلکہ پاسپورٹ دفاتر میں ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔ تمام دفاتر کی آن لائن مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے ،کئی بھی پاسپورٹ اجراء کے لئے موخر کیسز  72گھنٹوں سے زائد نہیں ہیں ، مشکوک و مشتبہ کیسز کا سسٹم میں اندارج یقینی بنایا جارہا ہے ...
مریم نواز کے خلاف پولیس وردی استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر محکمہ پولیس کی طرف سے اس سے قبل بھی سول فرد کو کھلاڑی پولیس یونیفارم پہنا کر محکمہ پولیس سے یکجیتی کے لیے  پولیس دفاتر کا وزٹ کرایا گیا ہے یہ اقدام کوئی نیا نہیں اس سے پہلے بھی پولیس وردی اعزازی طور پر پہنائی گئی ہے

محکمہ پولیس کی طرف سے اس سے قبل بھی سول افراد کھلاڑیوں  اور معروف شخصیات کو پولیس یونیفارم پہنا کر یکجہتی کے لیے  پولیس دفاتر کا وزٹ کرایا گیا ہے یہ اقدام کوئی نیا نہیں اس سے پہلے بھی پولیس وردی اعزازی طور پر پہنائی گئی ہے لاہور ( گلزار ساقی دیس نیوز ) وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف  کی طرف سے پولیس کی وردی پہننے پر لاہور ہائی کورٹ کے سینئر وکیل سید وقار علی شاہ نے بذریعہ  آفتاب احمد باجوہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست دائر کر دی ہے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ملازمت نہ ہونے کی وجہ سے سول کی حیثیت سے وردی استعمال نہیں کر سکتی جس پر ان کے خلاف پولیس وردی استعمال کرنے کے جرم کے دفعات لگا کر تھانہ انارکلی میں مقدمہ درج کیا جائے فاضل وکیل نے سیشن کورٹ میں پولیس اور مر...