مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی
مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی

راولپنڈی (  دیس نیوز ) پیپلز پارٹی چکلالہ کینٹ کے سینئر راہنما الشیخ خدمت الاینس پاکستان کے جنرل سیکرٹری شیخ شکیل ، شیخ شیزاد ، شیخ بنارس نے نو منتخب گورنر پنجاب  سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی اور انھیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی اور پنجاب میں پیپلزپارٹی پہلے سے زیادہ مظبوط و منظم ہوگی ۔
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی  محمد شاہد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد راشد مغل نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب  بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی اور پنجاب میں نظریاتی جیالوں اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے گا اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر  ملک تنویر احمد   میاں ہارون قریشی چوھدری فہیم وقار معاویہ قریشی اعتزاز قریشی بھی موجود تھے انھوں  نے سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کرنے پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا  ۔ لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں ظہرانہترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر اور سردار حسن نواز خان نے انکا استقبال کیا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی شریککارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاورسردار حسن نواز کی ...
اہم خبریں, مقامی خبریں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک اعجاز آصف نے توہین مذہب، توہین اسلام اور قرآنی احکامات کا مذاق اڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی ہے عدالت نے دیگر دفعات میں عمر قید بامشقت کے ساتھ مجموعی طور پر32سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے اگست2018میں چکوال کے رہائشی محمدابتسام المصطفیٰ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کی دفعہ 7،9اور11، تعزیرات پاکستان کی دفعات 295-A، 295-B اور 295-Cکے علاوہ پریونشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016کی دفعہ11کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزم پر الزام تھا کہ اس نے ابتسام مصطفی کے نام پر فیس بک پر اکاؤنٹ بنا کر توہین انبیا اور توہین مذہب پر مبنی متنازعہ تقاریر اور تصاویر سمیت دیگر مواد شیئر کیا 09مئی2024  (اے آرساگر )راولپنڈی (دیس نیوز  +آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نےتوہین مذہب، توہین اسلام اور قرآنی احکامات کا مذاق اڑنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پرموت کی سزا سنا دی۔دیگر دفعات میں عمر قید بامشقت کے ساتھ مجموعی طور پر32سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی دی گئ ہے۔تفصیلات کے مطابقانسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج ملک اعجاز آصف...
راولپنڈی میں امن وامان کے 2600 افسران و پولیس جوان 400 ٹریفک وارڈنز راولپنڈی کے 60 داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹں قائم  افسران کی نگرانی جاری آر پی اور  سی پی او بھی متحرک
مقامی خبریں

راولپنڈی میں امن وامان کے 2600 افسران و پولیس جوان 400 ٹریفک وارڈنز راولپنڈی کے 60 داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹں قائم  افسران کی نگرانی جاری آر پی اور  سی پی او بھی متحرک

راولپنڈی( دیس نیوز) لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات،راولپنڈی پولیس کے 2600سے زائد افسران وجوان سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 400سے زائدٹریفک پولیس کے افسران وجوان فرائض سرانجام دے رہے ہیں،شہر کے داخلی اورخارجی راستوں پر 62 خصوصی پکٹس لگائی گئیں ہیں، تھانوں کی موبائل اورڈولفن فورس اپنے اپنے علاقہ میں گشت کررہی ہیں، پنجا ب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے کسی بھی مقام میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں،امن وامان کے قیام میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، سی پی اوراولپنڈی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورفول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے، سی پی اوسید خالد ہمدانیترجمان راولپنڈی پولیس...
ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 
اہم خبریں, مقامی خبریں

ہنی ٹریپ کا شکار واپڈا کا سابق افسر کچے کے ڈاکوؤں کی حراست میں جاں بحق 

* راولپنڈی(دیس نیوز)  تھانہ آراے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ سے ہنی ٹریپ ہوکر سندھ کے ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھنے اور  دو کروڑ روپے تاوان کی خاطر 2 ماہ تک قید و بندکی صوبتعیں برداشت کرنے والا واپڈا کا سابق افسر ڈاکووں کی قید میں پراسرار حالات میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مغوی کے دم توڑنے پر اغواہ کنندگان نعش تھانہ نیپل کوٹ  کشمور کی حدود میں پھنک کر فرار ہوگئے، جس کی شناخت کپڑوں کی جیب سے مقتول کے ڈرائیونگ لائسنس سے ہوئی اور سندھ پولیس نے تھانہ آراے بازار راولپنڈی کو اطلاع کردی۔سندھ پولیس کے رابطے پر تھانہ آر اے بازار کی ٹیم نعش کی تصدیق اور اسے راولپنڈی منتقل کرنے کے لیے کشمور روانہ کردی گئی ہے۔پولیس کے مطابق ٹینچ بھاٹہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے واپڈا کے70 سالہ سابق سرکاری آفیسر آغا سہیل خان کے حوالے سے رواں سال مارچ میں اغوا کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ان کے فرز...
مقامی خبریں

وفاقی حکومت گندم 18 لاکھ ٹن  یوریا کھاد 2 لاکھ میٹرک ٹن خریدنے کی منظوری

اسلام آباد دیس نیوز وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوریای سی سی کی 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد کی امپورٹ کی بھی منظوریاسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم جاری کرنے کی منظوریپاور سیکٹر کے لیے 125 ارب روپے کی رقم جاری کرنے کی منظوری کے الیکٹرک کے لیے ایڈوانس سبسڈی کی مد میں 70 ارب روپے جاری کرنے کی منظوریآزاد کشمیر کے ٹیرف میں فرق ختم کرنے کے لیے 55 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری...
سی ڈی اے کے نئے چیرمین چوہدری محمد علی رندھاوا کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد اور  خوش آمدید۔ امید ھے  فوڈ اتھارٹی  ڈی ایم اے۔ ایم سی آئی اور مارکیٹوں کے در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے  ۔آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی
مقامی خبریں

سی ڈی اے کے نئے چیرمین چوہدری محمد علی رندھاوا کو ان کی تعیناتی پر مبارک باد اور  خوش آمدید۔ امید ھے  فوڈ اتھارٹی  ڈی ایم اے۔ ایم سی آئی اور مارکیٹوں کے در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے  ۔آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی

تاجر برادری نئے چیرمین سی ڈی اے کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتی ہے ۔ اجمل بلوچ امید ہے وہ مارکیٹوں کے مسائل اور ٹیکس کے ایشو حل کریں گے ۔ خالد چوہدری سی ڈی اے کی عدم دلچسپی سے مارکیٹیں کھنڈرات بن رہی ہیں۔ اسد عزیز ۔ شہزاد عباسیاسلام آباد (دیس نیوز) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ ۔ سیکرٹری و کنوینیئر ٹریڈرز کمیٹی آئی سی سی آئی خالد چوہدری - جناح سپر کے صدر اسد عزیز ۔ ستارہ مارکیٹ کے صدر الطاف شاہ ،سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد شبیر عباسی - جی ٹین مرکز کے صدر اخلاق عباسی - جی الیون کے صدر نعیم اعوان ۔ جی ایٹ ون کے صدر ناصر چوہدری ۔ آب پارہ کے جنرل سیکرٹری اختر عباسی ۔ میلوڈی کے صدر اظہر اقبال آئی نائن کے صدر صفدر عباسی ۔ آئی ایٹ مرکز کے صدر راجہ فیاض گل ۔ سٹیل مارکیٹ کے صدر چوہدری عرفان۔  ایف ٹین کے صدر احمد خان ۔ اور بہارہ کہو مرکزی صدر راجہ فیاض گل نے...
امیر جماعت اسلامی پاکستان چار دن کے دھرنوں کے بعد اب أئندہ کے لائحہ عمل کا جلد اعلان کریں گے   جماعت اسلامی کا حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر راولپنڈی میں کسانوں کے حقوق کے لئے چوتھے روز دھرنا اور احتجاج
مقامی خبریں

امیر جماعت اسلامی پاکستان چار دن کے دھرنوں کے بعد اب أئندہ کے لائحہ عمل کا جلد اعلان کریں گے   جماعت اسلامی کا حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر راولپنڈی میں کسانوں کے حقوق کے لئے چوتھے روز دھرنا اور احتجاج

۔ مقررین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ پنجاب کے گندم سکینڈل کا از خود نوٹس لیں راولپنڈی (دیس نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سیکرٹری اطلاعات ضلع راولپنڈی ملک اعظم کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو چوتھے روز بھی کسانوں کے حقوق کے لئے پنجاب کے بڑے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور دھرنے دیئے گئے ۔راولپنڈی لیاقت باغ میں چوتھے دن بھی دھرنا دیا گیا ۔ اس دھرنے سے امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی ,امیر ضلع مری غلام احمد عباسی , صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی , ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب شمالی اویس اسلم مرزا , وائس پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ خالد محمود مرزا اور دیگر عہدیداران نے بھی خطاب کیا ۔ مقررین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ پنجاب کے گندم سکینڈل کا از خود نوٹس لیں اور  اس سکینڈل ...
قوم کے مستقبل کی تشکیل میں والدین ہونا صرف ایک ذمہ داری نہیں ہے بلکہ آنے والی نسل میں اقدار، ہمدردی اور لچک پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے  چیئرپرسن نیلوفر بختیار
اہم خبریں, مقامی خبریں

قوم کے مستقبل کی تشکیل میں والدین ہونا صرف ایک ذمہ داری نہیں ہے بلکہ آنے والی نسل میں اقدار، ہمدردی اور لچک پیدا کرنے کا اہم ذریعہ ہے  چیئرپرسن نیلوفر بختیار

قومی کمیشن براے وقار نسواں*اسلام آباد(دیس نیوز) پاکستان  نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (NCSW) ہیڈکوارٹر نے "دی آرٹ آف پیرنٹنگ" کی قیادت اور میزبانی کیسٹیک ہولڈرز اجلاس کی صدارت چیئرپرسن نیلوفر بختیار  نے کی جو کہ وفاقی حکومت کے امید سحر اور آغوش منصوبے کے تحت ایک اہم اقدام قرار دیا گیا۔سٹیک ہولڈرز  سے مشاورتی اجلاس کا آغاز پالیسی دستاویز پر بحث کے ساتھ ہوا جس کا مقصد ہمدردی اور ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہوئے نوعمروں کے درمیان غیر معمولی رویوں کو دور کرنا اور تربیتی فقدان کے انتظام میں بہتری لانے پر قومی پالیسی کی تشکیل اور اس پر عملدرآمد کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دینا تھا۔ اس اہم دستاویز کا مسودہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سائیکالوجی اور آغا خان یونیورسٹی نے آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک اور دختران پاکستان کے ساتھ مل کر تیار کیا، جو شواہد پر مبنی اور باہمی تعاون کے حل کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ پالی...
اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمات درج کیۓ جائیں ایف آئی اے کو درخواست ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی

ایڈوکیٹ رضا ودود قریشی اعلی عدلیہ کے ججوں کو بدنام کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے ۔۔ایف آئی اے کو درخواست ۔۔سرکاری اہلکاروں کی معاونت کے بغیر ججوں کی ذاتی اور خاندانی معلومات تک رسائی ممکن نہی تھی اسلام آباد (دیس نیوز ) ایڈووکیٹ ہائی کورٹ رضا ودود قریشی نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائنر کرائم کو باضابطہ طور پر درخواست درج کروائی ہے کہ ایک ہفتہ سے نظام عدل ،اعلی عدلیہ ( ہائی کورٹ سپریم کورٹ ) کو بدنام کرنے کیلئے ایک منظم طور پر سوشل میڈیا اور قومی میڈیا پر مہم چلائی جا رہی ہے اس حوالے سے ججوں کا ذاتی خاندانی مواد سوشل اور قومی میڈیا کو مہیا اور نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو صرف ایف آئی اے اور نادرہ کو ہی میسر تھا اس واردات میں ادارتی اہلکار ہی ملوث ہو سکتے ہیں بطور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ جو میرے لئے تکلیف اور پریشانی کا باعث ہے ، وی لاگر اور یو ٹیوبر ججوں کے خلاف مہم کو جاری رکھے ہوئے ہ...