مقامی خبریں

یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت
مقامی خبریں

یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت

چکوال (غضنفر عباسی دیس نیوز)یونین کونسل منگوال کے موضع ڈھوک بڈھا میں بیلوں کا شاندار جلسہ نوجوان مسلم لیگی رہنما چوہدری سلطان شہر یار علی خان کی خصوصی شرکت جلسہ گاہ پہنچنے پر جلسہ انتظامیہ حاجی اورنگ زیب انکے ساتھیوں اور مقامی مسلم لیگی کارکنوں کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا سردار وجاہت علی خان دلہہ ملک سعید ڈب  اکمل آفتاب تھوہا بہادر ماسٹر سرور بھی ہمراہ تھے اس جلسہ میں نامی گرامی بیلوں نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا جبکہ اس سے قبل ڈھوک بڈھا میں چوہدری اورنگزیب خان کی رہائش گاہ پر بیلوں کے کراہ کے موقع پر شاندار ظہرانہ علاقہ بھر سے بڑی تعداد میں سیاسی ، سماجی اور صحافتی حلقوں کی بھر پور شرکت تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز ڈھوک بڈھا یونین کونسل منگوال  میں بیلوں کے کراہ کے موقع پر چوہدری اورنگزیب خان نے آنے والے معزز مہمانوں کو اپنی رہائش گاہ پر شاندار ظہرانہ دیا اس موقع پر تقریب م...
چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا
مقامی خبریں

چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا

چکوال دیس نیوز غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر) چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا ظہرانہ میں راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک جواد خالد ۔ جنرل سیکرٹری مرزا شبیر احمد ۔ سینٸر ناٸب صدر ارشد محمود جنجوعہ ۔ ناٸب صدر حامد اقبال خان ۔ جواٸنٹ سیکرٹری مس اسما عباسی ۔۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سید انتظار مہدی ۔ ممبران مجلس عاملہ یاسر عرفان گجر ۔ چوہدری اعجاز احسن گجر کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال چوہدری محمد ذبیر اور جنرل سیکرٹری خواجہ محمد عمیر اصغر ایڈووکیٹ  نے خصوصی طور پر شرکت کی اس کے علاؤہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمد اشفاق کہوٹ ملک محمد آصف ایڈووکیٹ شامل تھے...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ سکواڈ نے 4  ھاوسنگ سکیموں  سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع گڑھا برتھا روات راولپنڈی اور مین کلر سیداں روڈ آپریشن بھاری مشینری کا استعمال عمارتیں مسمار
اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انفورسمنٹ سکواڈ نے 4  ھاوسنگ سکیموں  سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع گڑھا برتھا روات راولپنڈی اور مین کلر سیداں روڈ آپریشن بھاری مشینری کا استعمال عمارتیں مسمار

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری رہے گا: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹیراولپنڈی ( دیس نیوز)آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔آپریشن کرتے ہوے 4 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو کے سائٹ دفاتر، کنٹینرز، باؤنڈری والز، کرب سٹونز اور پلاٹ ڈیوائیڈرز کو سر بمہر اور مسمار کر دیا ہے۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری رہے گا: ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضیٰراولپنڈی: ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف اپنی سخت کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے چار سکیموں جن میں سینچری ٹاؤن، تقوی ٹاؤن، گرین انکلیو، اور روات انکلیو موضع بگہ شیخان اور موضع...
راولپنڈی پولیس نے 5 اشتہاری 2 موٹر سائیکل چور گینگز شراب فورش کو کرفتا کر کے موٹر سائیکلیں اور شرب اسلحہ برآمد کر لیا ہے     
مقامی خبریں

راولپنڈی پولیس نے 5 اشتہاری 2 موٹر سائیکل چور گینگز شراب فورش کو کرفتا کر کے موٹر سائیکلیں اور شرب اسلحہ برآمد کر لیا ہے     

کرائم کی مکمل خبریں پڑھیں دیس نیوز پر راولپنڈی(دیس ) راولپنڈی پولیس کی کاروائی، قتل کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کارلاتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم فرحان کو گرفتا رکیا، اشتہاری مجرم فرحان نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے علیشہ بی بی کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں رواں سال درج کیا گیا تھا،کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محسن کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم محسن نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑائی جھگڑے کی بناء پر آہنی مکوں اور لوہے کے راڈ کے وارسے شہریوں عاصم سعید، شعیب اور قاسم کوزخمی کر دیا تھا،دوران علاج معالجہ شہری عاصم سعید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت م...
ملک جمیل اعوان  تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب مقرر
مقامی خبریں

ملک جمیل اعوان  تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب مقرر

اعوان برادری اور انسانیت کی بھرپور خدمت کر سکوں اور تنظیم الاعوان پاکستان اور اعوان برادری کی فلاح و بہبود میں مثبت کردار ادا کروں۔ملک جمیل اعوان راولپنڈی (دیس نیوز)تنظیم الاعوان پاکستان کی مرکزی وصوبائی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد ملک جمیل اعوان سپرٹینڈینٹ، ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کالجز، راولپنڈی ڈویژن و  صدر ایپکا  محکمہ تعلیم کالجز ونگ ، راولپنڈی کو تنظیم الاعوان پاکستان کا سینئر نائب صدر پنجاب منتخب کر دیا گیا۔سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر ملک جمیل اعوان نے کہا کہ میں  تنظیم الاعوان پاکستان کی مرکزی و صوبائی قیادت بالخصوص مرکزی صدر تنظیم الاعوان پاکستان  ملک حسرت حسین اعوان ، مرکزی چئیرمین ملک اظہر نوید اعوان اور ملک فاروق اعوان  کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔انشاء اللہ میری بھرپور کوشش ہو گی کہ میں تنظیم کے اس پلیٹ فارم سے اعوان برادری اور انسانیت کی بھرپور خدمت ک...
کلینک آن وہیلز حکومت پنجاب کا قابل ستائش اقدام ہے کلینکس کے ذریعے اربن سلمز کے 8 ہزار آبادی پرمشتمل 5 کلسٹرزکا انتخاب کیا گیا ہے، یہ کلینکس سوموار سے ہفتہ تک صبح 8 بجے سے 3 بجے تک کام کریں گے ڈپٹی کمشنر قراۃالعین ملک
مقامی خبریں

کلینک آن وہیلز حکومت پنجاب کا قابل ستائش اقدام ہے کلینکس کے ذریعے اربن سلمز کے 8 ہزار آبادی پرمشتمل 5 کلسٹرزکا انتخاب کیا گیا ہے، یہ کلینکس سوموار سے ہفتہ تک صبح 8 بجے سے 3 بجے تک کام کریں گے ڈپٹی کمشنر قراۃالعین ملک

*ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چکوال کے تمام شعبوں کی بہترین کارکردگی ہے، پروفیشنل جرنلسٹ کی ٹیم سے خصوصی گفتگو*چکوال(غضنفر عباسی نمائندہ دیس نیوز) چکوال ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر چکوال میں کلینکس آن وہیلز پراجیکٹ کا افتتاح کردیاگیا ہے، ان کلینکس کے ذریعے اربن سلمزکے 8ہزار آبادی پرمشتمل 5کلسٹرزکا انتخاب کیا گیا ہے، یہ کلینکس سوموار سے ہفتہ تک صبح 8بجے سے 3بجے تک کام کریں گے، کلینکس میں صحت کے حوالہ سے تمام بنیادی سہولیات موجود ہوں گی جب کہ تلہ گنگ میں فیلڈ ہسپتال کام کرے گا  جو کہ ایک بڑی وہیکل میں صحت کی تمام جدید سہولیات سے لیس ہوگا اور یہ کلینک بھی اربن سلمز کے ایریاتک جائے گا،  کلینک آن وہیلز پروگرام حکومت پنجاب قابل ستائش اقدام ہے جس سے اربن سلمز کے عوام کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے یہ بات انہوں نے پروفیشنل جرنلسٹ کی ٹیم سے ا...
تلا گنگ کوٹگلہ یو سی کے ایک کروڑ کا فنڈ مختص سردار غلام عباس نے ترقیاتی کام شروع کروانے کا اعلان کر دیا حلقے کی عوام کو مایوس نہیں کروں گا خدمت کو جذبہ ایمانی کا حصہ ہے سردار غلام عباس
مقامی خبریں

تلا گنگ کوٹگلہ یو سی کے ایک کروڑ کا فنڈ مختص سردار غلام عباس نے ترقیاتی کام شروع کروانے کا اعلان کر دیا حلقے کی عوام کو مایوس نہیں کروں گا خدمت کو جذبہ ایمانی کا حصہ ہے سردار غلام عباس

چکوال (غضنفر عباسی نمائندہ دیس نیوز)  رکن قومی اسمبلی حاجی سردار غلام عباس نے یونین کونسل کوٹگلہ کیلئے ایک کروڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے، جنرل الیکشن میں حاجی سردار غلام عباس کو یونین کونسل کوٹگلہ کی غیور عوام نے تاریخی فتح دلوا کر حلقہ این اے 59 کی تمام یونین کونسلوں سے یوسی کوٹگلہ کی جیت نمایاں  ہے۔حاجی سردار غلام عباس نے کوٹگلہ کی محرومیوں کے خاتمے کیلئے ایک کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کر کے ترقی کے سفر کا آغاز کر دیا ہے ۔اہلیان کوٹگلہ نے حاجی سردار غلام عباس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ناظمی دور حکومت میں انہوں نے کوٹگلہ کی محرومیوں کا ازالہ کیا ہے اور اس بار بھی امید ہے کہ  ایم این اے حاجی سردار غلام عباس کوٹگلہ کیلئے فنڈز کی فراہمی میں  کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ادھر سردار غلام عباس اپنے حلقے کی عوام کو مایوس کرنے کی بجائے ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کا پلان ترتیب دے دیا ھر یونین...
چکوال میں ھاکی اور کرکٹ گراونڈ دیگر گراؤنڈ آباد کریں
مقامی خبریں

چکوال میں ھاکی اور کرکٹ گراونڈ دیگر گراؤنڈ آباد کریں

چکوال غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر دیس نیوز چکوال ضلعی صدر و ممبر صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن چوہدری سلطان محمد حیدر علی خان سے چکوال کرکٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کی ملاقات چکوال میں کرکٹ اور  کرکٹ گراؤنڈ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئیاس موقع پر سابق  فاسٹ بولر چوہدری اختر (سرپاک) سماجی وسیاسی شخصیت افتخار کہوٹ سمیت دیگر  موجود تھے
مقامی خبریں

پیپلز پارٹی کا منشور غریب، مزدور اور محکوم طبقہ کی خدمت کرنا ہے۔عام آدمی کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہے۔ قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ مزدوروں کو ان کے حقوق دلائے۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے سابقہ دور اقتدار کے دوران  50 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا تھا گورنر پنجاب

راولپنڈی (دیس نیوز)  گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ  پیپلز پارٹی کا منشور غریب، مزدور اور محکوم طبقہ کی خدمت کرنا ہے۔عام آدمی کی بنیادی ضروریات پوری کرنا ہے۔ قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ مزدوروں کو ان کے حقوق دلائے۔صدر آصف علی زرداری نے اپنے سابقہ دور اقتدار کے دوران  50 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا تھا ۔ہم نے ہر دور میں محکوم طبقہ کی دادرسی کی ۔خیالات کا اظہار گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان  نے ریلوے ورکر یونین کے مرکزی ترجمان مبارک حسین و دیگر سے ملاقات کے موقع پر کیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا مزید کہنا تھا کہ ہم  ذوالفقار علی بھٹو شہید کا مشن جاری رکھیں گے۔ میرے منتخب ہونے سے کارکن خوش ہیں جس پر ان کا نہایت مشکور ہوں ۔پنجاب میں عام عوام کو فائدہ پہنچائیں گے۔ لوگوں کی خدمت کرنا ہمیں وراثت میں ملی۔ہمیشہ پیپلز پارٹی...
سردار سلیم حیدر کی صورت میں پنجاب کے عوام کو کئی دہائیوں بعد ایک عوامی گورنر ملا ہے جس پر صوبے کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں پیپلز لیبر بیورو پنجاب صدر             سید نذر حسین شاہ
اہم خبریں, مقامی خبریں

سردار سلیم حیدر کی صورت میں پنجاب کے عوام کو کئی دہائیوں بعد ایک عوامی گورنر ملا ہے جس پر صوبے کے عوام مبارک باد کے مستحق ہیں پیپلز لیبر بیورو پنجاب صدر             سید نذر حسین شاہ

*پیپلز لیبر بیورو کے راہنماؤں کی پنجاب کے نئے گورنر سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات**سید نذر شاہ، سجاد حسین ساجد اور دیگر نے گورنر پنجاب کو مبارک باد دی اور پھول پیش کیے*اسلام آباد (دیس نیوز) پیپلز لیبر بیورو سنٹرل پنجاب کے صدر سید نذر حسین شاہ کی قیادت میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد، نائب صدر محمد اعجاز، ڈپٹی سیکرٹری راجہ پرویز اختر، ڈویژنل سیکرٹری سہیل مختار، سٹی صدر راجہ عبدالمجید، جنرل سیکرٹری راجہ عمران، سید ذیشان شاہ، راجہ عمران بگا، راجہ محمد رفیق، افضل جمال قریشی، آصف رسول کھوکھر اور دیگر عہدیداروں پر مشتمل نمائندہ وفد نے گذشتہ روز گورنر ہاؤس انیکسی میں پنجاب کے نئے گورنر سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور انہیں صوبے کا سب سے بڑا آئینی منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور پھول پیش کیے۔ اس موقع پر سید نذر حسین شاہ نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے گو...