مقامی خبریں

پیپلز پارٹی نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی
مقامی خبریں

پیپلز پارٹی نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی

Pakistan Peoples Party Rawalpindi City Raja Muhammad Ali MinhsInfo secretary راولپنڈی ( دیس نیوز) پیپلز پارٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی راولپنڈی سٹی راجہ محمد علی منہاس نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا دشمن پاکستان کی طرف دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا جیسے دفاع ناقابل تسخیر بنایا ویسے ہی پیپلز پارٹی ملکی معیشت کو بھی استحکام بخشے گی سامراج نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کو ایٹم بنانے کی سزا دلواٸ ایٹمی پاکستان کے ہوتے ہوۓ دشمن ملکی سلامتی بقاء و تحفظ کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز راولپنڈی میں اخباری نماٸندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کیا راجہ محمد علی منہاس نے کہا کہ بھٹو صاحب نے کہا تھا گھاس کھاٸیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بناٸیں گے وہ ملکی دفاعی ضروریات اور مکار دشمن کے جارحانہ عزاٸم سے بخوبی واقف تھے اسی لیے بھٹو صاحب نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاکستان لا ک...
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔  سجاد حسین ساجد
مقامی خبریں

وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔  سجاد حسین ساجد

*وفاقی بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اضافہ کیا جائے۔ سجاد حسین ساجد**نجکاری پالیسی پر نظرثانی اور بلاول بھٹو زرداری کی تجاویز پر عمل کیا جائے*راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز لیبر بیورو وسطی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سجاد حسین ساجد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنوں میں کم از کم پچاس فیصد اور میڈیکل، کنوینس اور دیگر الاؤنسز میں سو فیصد اضافہ کیا جائے، ای او بی آئی پنشن پچیس ہزار اور محنت کش طبقے کی کم از کم اجرت چالیس ہزار روپے مقرر کی جائے اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اور اصلاحات کا اعلان کیا جائے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ سجاد حسین ساجد نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے وفاق سے پہلے بجٹ پیش ک...
شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید کا مشن بلاول بھٹو  لیکر چل رہے ہیں پی پی راہنما محمد شاھد
مقامی خبریں

شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید کا مشن بلاول بھٹو  لیکر چل رہے ہیں پی پی راہنما محمد شاھد

راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد ،  امیدوار جنرل کونسلر ملک تنویر احمد ، ٹیکسلہ کے سیکرٹری اطلاعات مقصود خان ،  ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوھدری فہیم وقار نے پارٹی آفس میں یوم تکبیر کے حوالے سے سوشل میڈیا ٹیم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنا کر ملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ناقابل تسخیر بنایا بھٹو شہید نے کہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایٹم بم ضرور بنائیں گے بھٹو شہید اور بی بی شہید کو ملک و قوم اور غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے کی سزا دی گئی محمد شاہد نے کہا کہ  ملکی سیاسی تاریخ گواہ ہے بھٹو سے بلاول بھٹو زرداری تک پارٹی کے ہر قائد ہر کارکن نے عوامی حقوق کے لئے جنگ لڑی اور لازوال قربانیوں کی داستان رقم کی بھٹو اور بی بی شہید کے ساتھ ساتھ صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے خلاف ب...
مقامی خبریں

بھاری مشینری کی مدد سے 75 سے زائد غیر قانونی کمرے مسمار کردئیے گئے.

*‏سی ڈی اے کا سیکٹر I-12 میں تجاوزات کے خلاف آپریشن*اسلام آباد(دیس نیوز) بھاری مشینری کی مدد سے 75 سے زائد غیر قانونی کمرے مسمار کردئیے گئے.آپریشن میں 125 کنال اراضی واگزار کروا لی گئ۔آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے افسران  سمیت دیگر نے حصہ لیا-‏گزشتہ روز چئیر مین سی ڈی اے نے ہدایت کی تھی سیکٹرز کی زمین غیر قانونی قا بضین سے واگزار کروا کر ترقیاتی کام مکمل کئے جا ئیں.سیکٹر I-12 میں آپریشن کرکے غیر قانونی قابضین سے اراضی واگزار کروالی گئی.واگزار کروائی گئ اراضی سیکٹر ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کر دی گئ....
مقامی خبریں

جماعت اہلسنت پاکستان  نے رواں سال کو ختم نبوت سال کے طورپر اور قانون ختم نبوت کی گولڈن جوبلی منا نے  کاعلان کردیا

اسلام آباد (دیس نیوز) جماعت اہلسنت پاکستان  نے رواں سال کو ختم نبوت سال کے طورپر اور قانون ختم نبوت کی گولڈن جوبلی منا نے  کاعلان کردیا اس بات کا  فیصلہ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی امیر پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ  کاظمی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں   کیاگیا جس میں   مرکزی چیف ارگنائزر احسان الحق فریدی مرکزی نائب ناظم اعلی اول پروفیسر ڈاکٹر حمزہ مصطفائی، پنجاب کے صوبائی امیر پیر سید خلیل الرحمن شاہ بخاری جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات و نشریات پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ پنجاب کے ناظم اعلی علامہ فاروق خان  سعیدی جماعت اہلسنت پاکستان صوبہ سندھ کے ناظم اعلی مفتی محمد اکرم سعیدی کے علاوہ اراکین سنی سپریم کونسل اور مرکزی انتظامیہ نے شرکت کی  پروفیسر پیر سید مظہر سعید شاہ  کاظمی نے کہا کہ جماعت اہلسنت پاکستان منصوبہ بندی کے تحت رواں سال کو ختم ن...
مقامی خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ

کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ راولپنڈی ( دیس نیوز) کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے علاقے بکرا منڈی کے مین روڈ کلمہ چوک کمال اباد کی گلی نمبر 5  دھمیال روڈ بکرا منڈی میں پانی کی سپلائی لائن میں جو کہ صرف 5انچ پانی کی لائن میں سوراخ کی وجہ سے ھزاروں گیلن پینے والا پانی گندے نالے کی نظر ھو گیا ہے اس قبل یہ لائین مکمل ٹوٹنے کی وجہِ سے پانی کی سپلائی بند ھوئی تو تو کمال آباد گلی نمبر 5 کے رہائشیوں نے شکایات کا انبار لگا یا تو اس کھدائی کے پتا چلا کہ کتنے عرصہ سے یہ پائپ ٹوٹی ھوئی ہے اور سپلائی کا انی گندے نالے کی نظر ھو رھا تھا کنٹونمنٹ بورڈ کے واٹر سپلائی عملے نے پائپ کو عارضی پلاسٹک سے جوڑ دیا جو کہ سپلائی کا پانی لیکج کی وجہ سے ضائع ھوریا عملے لاپرواہی کر رہا ھے جبکہ اس گلی کے رھائشی بھی اس لاپرواہی میں شامل ہیں پانی کا ضیاع ر...
پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں ممتاز احمد
مقامی خبریں

پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں ممتاز احمد

راولپنڈی( دیس نیوز )راولپنڈی ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ممتاز احمد نے کہاکہ پنجاب میں پلاسٹک بیگزبنانے کے ساڑھے چار لاکھ یونٹس موجود ہیں،ان میں ساڑھے سات لاکھ ملازمین کام کرتے ہیں،اتنی بڑی انڈسٹری پرپابندی عائد کی جارہی ہے،لیکن اس کے متبادل باضابطہ طور پر کوئی حل نہیں نکالاگیا،ہمارامطالبہ ہے کہ اس کامتبادل پہلے فراہم کیاجائے،اور اس پر پابندی بعد میں نافذ کی جائے،پلاسٹک بیگز پرپابندی کااطلاق فقط راولپنڈی میں ہی نہیں،بلکہ پورے پنجاب میں بلاتفریق کیاجائے،مشروبات پینے کے لئے استعمال ہونے والی اسٹرا کی ٹیکس فری فیکٹریاں لگائی جائیں جوحکومتی اقدامات کے مطابق اسٹرا بنائیں،کپڑے کے تھیلے بنانے کے لئے کپڑے کی ملوں کوپابند بنایاجائے کہ وہ اپنی مل میں پائے جانے والے فالتو کپڑ ے کواستعمال میں لاکر چھوٹے بڑے سائیز کے تھیلے بنائے۔ہفتہ کے روز  چیئرمین راولپنڈی ریسٹورنٹس، کیٹرز...
پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے
اہم خبریں, مقامی خبریں

پنجاب میں آئندہ سال2025 میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ نواز شریف 28 مئی کو اعلان کرینگے

لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) مسلم لیگ نون کی قیادت نے ائندہ سال پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں مسلم لیگ نون کے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا  مریم نواز نے حکم جاری کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے سینیئر کا راہنماؤں نے لاہور میں بلدیاتی ادارے فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بھی تمام معاملات زیر غور کیے گئے ہیں جبکہ پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا اعلان میاں نواز شریف مسلم لیگ نون کی صدارت سنبھالنے کے بعد 28 مئی کو  آگلے سال الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں گے معلوم ہوا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے  محترمہ مریم نواز نے مسلم لیگ نون کے سینیئر اور پارٹی ورکرز اور موجودہ ایم پی ایز اور اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نگران...
مقامی خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ کیا گیا تو ریلوے مزدور یونین مہنگائی اور نجکاری کے خلاف دوبارہ احتجاجی مہم شروع کریگی مبارک حسین

راولپنڈی دیس نیوز ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مبارک حسین اور دیگر عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے، بجٹ مزدور دوست ہونا چاہیے۔ اگر بجٹ مزدور دوست پیش نہ کیا گیا تو ریلوے مزدور یونین مہنگائی اور نجکاری کے خلاف دوبارہ احتجاجی مہم شروع کریگی۔ان خیالات کا اظہار ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مبارک حسین نے ریلوے ورکرز یونین تارا نشان اوپن لائن کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبران ڈویژنل عہدیداران اور مقامی عہدیداروں سے خصوصی ملاقات کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری طاہر ، محمود بھٹی، ڈویژنل رہنماؤں شوکت رضا، شرافت حسین، مشتاق خان، چوہدری شبیر اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ مرکزی رہنماؤں اور عہدیداروں کا کہنا تھا کہ حکومتی ذرائع کہہ رہے ہیں کہ تنخواہوں میں 50 فیصد اور پنشن میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ دوسری ...
پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے آر پی او راولپنڈی ریجن
مقامی خبریں

پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے آر پی او راولپنڈی ریجن

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ریجنل دفتر میں کرسچن کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، کرسچن کمیونٹی کے وفد کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کاشف ریاض بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ راولپنڈی( دیس نیوز ) ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کی ریجنل دفتر میں کرسچن کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، وفد سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وفد نے آر پی او راولپنڈی کو کمیونٹی کو درپیش مسائل اور مختلف امور کے متعلق تجاویز سے آگاہ کیا اور ملکی امن و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی،پاکستان میں موجود مسیحی برادری محنتی، فرض شناس اور محب وطن ہے اور تمام اداروں میں اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے،کمیونٹی کے تمام مذہبی تہواروں پر راولپنڈی ریجن پولیس فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی...