مقامی خبریں

اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں


پنجاب بھر میں 100 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر ہوم سیلوشن فراہم کیا جائے گا
لاہور میں الیکٹروبسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری، 27 بسیں دسمبر تک آجائیں گی

راولپنڈی دیس نیوز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 13واں اجلاسبجلی کے بلوں سے ریلیف کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اہم فیصلےچیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری”اپنا گھر ……اپنی چھت“  کے ماڈل گھر کی منظوری شہر میں 5 مرلے اور دیہات میں 10 مرلے تک پلاٹ پر گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے ملیں گےوزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کم از کم پہلے 3 ماہ ماہانہ قسط نہ لینے کی ہدایتدسمبر تک پنجاب میں سپیڈو کے بعد الیکٹرو بس چلیں گی، کابینہ کو ماڈل پیش کر دیا گیابھکی، بلوکی اور قائداعظم سولر پارک سے ڈائریکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے انڈسٹریل پارک کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور8 ممالک میں اوورسیز پاکستانیوں کو ریونیو سروسز کیلئے رجسٹریشن ایکٹ 1908 میں ترمیم کی منظوریپنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کی منظوریراولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کی فزیبلٹی اسٹڈی کی منظوریانڈسٹریز...
دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والی مسلم ریاست پاکستان آج سیاسی انتشار کا شکار ہے،معاشی عدم استحکام نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،ہمیں اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی۔پاکستان کی سالمیت ہمیں جان سے عزیز رکھنا ہوگی۔ زاہد بختاوری
مقامی خبریں

دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والی مسلم ریاست پاکستان آج سیاسی انتشار کا شکار ہے،معاشی عدم استحکام نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،ہمیں اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی۔پاکستان کی سالمیت ہمیں جان سے عزیز رکھنا ہوگی۔ زاہد بختاوری

آسلام آباد (دیس نیوز)چیئرمین تحریک دفاع پاکستان زاہد بختاوری  نے کہا کہ آزادی قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہے،جو سینکڑوں قربانیاں دے کر حاصل ہوئی ،آزاد ہونا بڑی بات ہے لیکن اس سے بڑھ کر اس آزادی کو قائم رکھنا ریاست اور ہم سب  کی ذمہ داری ہے۔دو قومی نظریہ پر قائم ہونے والی مسلم ریاست پاکستان آج سیاسی انتشار کا شکار ہے،معاشی عدم استحکام نے عوام کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے،ہمیں اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی۔پاکستان کی سالمیت ہمیں جان سے عزیز رکھنا ہوگی۔ آزاد فضا میں سانس لینا ہے تو پاکستان کو مضبوط ریاست کے طور پر اقوام عالم میں منوانا ہوگا۔ سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔مستحکم حکومت کی بنیاد رکھنا ہوگی۔یاد رکھیں کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔یوم آزادی کے موقع پر ذاہد بختاوری کا کہنا تھا کہ  پاکستان ایک عظیم مملکت ہے۔جسے برصغیر کے مسلمانوں نے دو قومی نظریہ کی بنا پر لازوال قربانیوں کی داستان رقم کرکے حاصل کیا۔پاکستان کی...
سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے
مقامی خبریں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے

راولپنڈی(دیس نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او کی  مری روڈ پر سیاسی جماعت کے دھرنے کے دوران  بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر افسران کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، سی پی او نے ایس ایچ او وارث خان انسپکٹر تہذیب الحسنین، ایس ایچ او سٹی خالد یار، ایس ایچ او گنجمنڈی عاطف ستار، ایس ایچ او رتہ امرال محمد سجاد کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا،شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات کیے جارہے ہیں،سی پی اوامن وامان کا قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خاتمہ کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت جانفشانی سے مصروف عمل ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی...
راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب
مقامی خبریں

راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب

ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف و دیگر افسران راولپنڈی پٹرولنگ پولیس میٹرک میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب.راولپنڈی (دیس نیوز ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر راولپنڈی پٹرولنگ پولیس کی جانب سے میٹرک کے امتحان میں 80 فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے آفیشلز کے بچوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ایس پی پٹرولنگ محمد بن اشرف نے بچوں اور آفیشلز کیساتھ خوشگوار وقت گزارہ , نقد انعامات , تحائف تقسیم کیۓ اور خاطر تواضع کی گئی۔ تمام بچوں کو مبارکباد دی اور مستقبل میں کامیابی کیلیۓ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر پٹرولنگ پولیس کے آفیشلز اور انکے بچوں نے خوشی کا اظہار کیا اور محکمہ پولیس اور ریجنل آفیسر کا شکریہ ادا کیا۔...
اہم خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

  اسلام آباد کو 125 یونین کونسل میں تقسیم کیا              گیا اسلام آباد ( دیس نیوز) الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاکاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کروا جاسکتےہیں،شیڈولاتوارکی چھٹی کےباعث کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوسکیں گے،شیڈولبلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی عبوری فہرست 21 اگست کوآویزاں ہوگی22  سے 26 اگست تک امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائے گی، شیڈول27 تا 29 اگست ریٹرننگ افسران کےفیصلےکیخلاف اپیلیں دائرکی جاسکیں گی 30 اگست سے 3 نومبر تک اپیلوں پر فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن شیڈول4 ستمبر کو امیدواروں کی عبوری فہرست آویزاں کی جائیں گیں، شیڈول5 ستمبر کو کاغذات نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے،  شیڈول6 ستمبر کو بلدیاتی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے30 ستمبر سے4 اکتوبر پانچ دنوں میں نتائج مرتب کرنے ہوں گے،شیڈولاسلام آباد کو 125 یونین کونسل میں تقسیم...
مقامی خبریں

ریسٹورنٹس گاہک کو معیاری سروسز فراہم کرتے ہیں، ہر طرح کے ٹیکسز ادا کرتے ہیں، تندور کا ٹیرف 700 فی ایم ایم بی ٹی یو، جب کہ ریسٹورنٹس کا ٹیرف 3900 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے ریسٹورنٹس کے اندر روٹی کی قیمت نہیں چیک کی جاسکتی، محمد فاروق چوہدری

راولپنڈی(دیس نیوز) محمد فاروق چوہدری صدر ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ریسٹورنٹس کے اندر روٹی کی چیکنگ بارے اپنے تحفطات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ تندور کیساتھ ریسٹورنٹس کا موازنہ ہرگز نہیں کیا جاسکتا، ریسٹورنٹس میں ہم اپنے گاہک کو معیاری سروسز فراہم کرتے ہیں، ہر طرح کے ٹیکسز ہم ادا کرتے ہیں، تندور کا ٹیرف 700 فی ایم ایم بی ٹی یو، جب کہ ریسٹورنٹس کا ٹیرف 3900 فی ایم ایم بی ٹی یو ہے، لہذا ریسٹورنٹس کے اندر روٹی کی قیمت نہیں چیک کی جاسکتی، جس پر خواجہ شہزاد چیئرمین ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی نے صدر محمد فاروق چوہدری کا مؤقف درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریسٹورنٹس کے اندر روٹی کے ریٹس کے حوالے سے جلد ہی میٹنگ کر کے اس مسلے کو حل کروایا جائے گا ،تاہم پارسل روٹی حکومت کے مقرر کردہ ریٹس سے زیادہ فروخت کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔بدھ کے روز  ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے پرائیویٹ ممبران...
<br>ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسز کنزی  مرتضیٰ نے نجی تعلیمی اداروں کی انڈر ٹیکنگ پر تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے۔
اہم خبریں, مقامی خبریں


ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسز کنزی  مرتضیٰ نے نجی تعلیمی اداروں کی انڈر ٹیکنگ پر تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے۔

5 اگست 2024 راولپنڈی (دیس نیوز )ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسز کنزی  مرتضیٰ نے نجی تعلیمی اداروں کی انڈر ٹیکنگ پر تعلیمی اداروں کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کردئے۔اس پر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان نے مسز کنزہ مرتضیٰ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر  ملک کے 60 فیصد بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کررہا یے۔ بلڈنگز کا کمرشل اسٹیٹس تبدیل کرنا بلڈنگز مالکان کا اختیار ہے، ہمارا اس میں کوئی عمل دخل نہیں ۔ ہم تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے تعلیمی ادارے چلا رہے ہیں۔ تعلیمی عمل کو غیر قانونی قرار دینا کسی بھی طرح مناسب نہیں ہے ۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان کی سربراہی میں ایک 26 رکنی وفد نے ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی راولپنڈی سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔  ملاقات میں سیل کئے گئے تعلیمی...
آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت
مقامی خبریں

آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت

راولپنڈی( دیس نیوز )  آر پی او بابر سرفراز الپا کی بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی آمد،ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز، ایس ڈی پی اووارث خان اور دیگر افسران بھی آرپی او  راولپنڈی کے ہمراہ تھے،آر پی او  راولپنڈی نے روڈ حادثہ میں زخمی ہونے والے  افسران  و جوانوں کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، زخمیوں میں ایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں عبدالستار خان، آپریٹر رضوان،ڈرائیور دلدار اورگن مین  یاسر شامل ہیں،ایس ڈی پی اوکوٹلی ستیاں کھلی کچہری کے انعقاد کے لیے سانٹھ انوالی جارہے تھے کہ گاڑی کی بریک فیل  ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا،آر پی او بابر سرفراز الپا نے ایس ایس پی آپریشنز کو زخمی افسران و جوانوں کے علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اور شہریوں سے زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کرتے ہیں۔...
درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں<br>  قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے افتخار حسین کہوٹ
مقامی خبریں

درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں
  قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے افتخار حسین کہوٹ

چکوال (غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر دیس نیوز ) سیاسی اور سماجی  شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما افتخار حسین کہوٹ نے دیس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درختوں کے بغیر انسان اور جاندار کی زندگی ممکن نہیں  اس قیامت خیز گرمی سے نجات کا واحد راستہ شجر کاری ہے  اسی لیے ہم تمام لوگوں کو خود بھی شجر کاری کر کے درخت لگانے چاہیے اور بچوں کو بھی اس حوالے سے اگاہی دینی چاہیے کہ وہ درخت لگائیں اور اپنے درختوں کی حفاظت کریں تاکہ ہماری آنے والی نسلیں موسمیاتی تبدیلی سے بچ سکیں...
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی <br>آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم ڈیجیٹل طور پر قابل رسائی ہے تمام سرکاری دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپیاں بنائی جائیں گی اور سسٹم پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔ اشفاق علی ڈھلو
اہم خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی
آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم ڈیجیٹل طور پر قابل رسائی ہے تمام سرکاری دستاویزات کی ڈیجیٹل کاپیاں بنائی جائیں گی اور سسٹم پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔ اشفاق علی ڈھلو

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آر ڈی اے میں ای فائلنگ سسٹم پر تربیتی سیشن منعقد ہوا راولپنڈی (دیس نیوز)  ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آج راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ای فائلنگ اور آفس آٹومیشن سسٹم (e-FOAS) کے حوالے سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آر ڈی اے ترجمان کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز اشفاق علی ڈھلو نے ای-ایف او اے ایس پر ایک جامع پریزنٹیشن فراہم کی۔ انہوں نےکہا حکومت پنجاب کی ہدایت پر ای-ایف او اے ایس کا فائدہ نوٹس، منظوریوں اور تجاویز کے آسانی سے قابل رسائی ریکارڈ کو برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے کہا یہ سسٹم شدید بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب جیسے واقعات کے دوران اہم دستاویزات کے ضائع ہونے کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ ڈھلو نے کہا کہ آرڈی اے میں ای-فائلنگ سسٹم روزانہ کے کاموں کے بروقت اور موثر انتظام کو آسان بنائے گا، جس سے پبلک سی...