مقامی خبریں

ملک سے زندہ جانوروں کی سمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا  اندیشہ، گوشت کی قیمتوں میں پناہ اضافہ ہوگا۔ ایکسپورٹ کی ناقص پالیسیوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا۔گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سو سے زائد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نوٹس لیں۔<br> خورشید احمدقریشی۔
اہم خبریں, مقامی خبریں

ملک سے زندہ جانوروں کی سمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا  اندیشہ، گوشت کی قیمتوں میں پناہ اضافہ ہوگا۔ ایکسپورٹ کی ناقص پالیسیوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا۔گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سو سے زائد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نوٹس لیں۔
خورشید احمدقریشی۔

اسلام آباد (دیس نیوز) مرکزی صدر آل پاکستان جمعیت القریش میٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن خورشید احمد قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ ملک سے زندہ جانوروں کی سمگلنگ اور گوشت کی بے تحاشا ایکسپورٹ کی وجہ سے ملک میں گوشت کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ، آنے والے دنوں میں گوشت کی قیمتوں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ گوشت کی قیمتوں میں اضافے کے سبب سو سے زائد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ ایکسپورٹ کی ناقص پالیسیوں نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں جس تیزی سے ہوشرباء اضافہ ہوا ہے اس سے ملک کے غریب تو کیا متوسط طبقہ بھی ہل کر رہ گیا ہے۔اور ساتھ میں قوت خرید کی کمی ہونے سے کاروباری حلقہ بھی شدید متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کو قدرت نے بیش بہاقدرتی نعمتوں سے نوازا ہے،گوشت بھی ان نعمتوں میں سے ایک ہے۔اور دنیا کے بہ...
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی راولپنڈی آمد، سیف سٹی پراجیکٹ اور خدمت مرکز لیاقت باغ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا ۔
مقامی خبریں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی راولپنڈی آمد، سیف سٹی پراجیکٹ اور خدمت مرکز لیاقت باغ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا ۔

29مارچ2024 راولپنڈی (دیس نیوز ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کا دورہ کیا ،نہ آئی جی پنجاب نے سیف سٹی پراجیکٹ اور خدمت مرکز لیاقت باغ کی زیر تعمیر عمارت کا جائزہ لیا ۔ آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، ایس ایس آپریشنز راولپنڈی، ڈی ایس پی سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے، آر پی او راولپنڈی نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو زیر تکمیل پراجیکٹس پر کام کی پیش رفت بارے بریفنگ دی، آئی جی پنجاب نے ترقیاتی پراجیکٹس کو اعلی معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایات دیں، آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ تمام پراجیکٹس مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کیے جائیں، آئی جی پنجاب نے کہا کہ شہریوں کو آرام دہ ماحول میں پہلے سے آسان اور فاسٹ ٹریک سروس ڈیلیوری کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں سے حاصل فیڈ بیک کی روشنی میں سروس ڈلیوری کے معیا...
انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے 14 مقدمات میں شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور کرلی جبکہ انہی مقدمات کے دیگر 19 ملزمان کو بھی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
اہم خبریں, مقامی خبریں

انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے 14 مقدمات میں شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور کرلی جبکہ انہی مقدمات کے دیگر 19 ملزمان کو بھی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

راولپنڈی (اے آر ساگر دیس نیوز ۔آئی این پی ) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے 14 مقدمات میں شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور کرلی جبکہ انہی مقدمات کے دیگر 19 ملزمان کو بھی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج ملک اعجاز آصف نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے 14 مقدمات میں شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔اے ٹی سی کورٹ نے ذاتی مچلکوں پر شبلی فراز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پولیس سے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ جبکہ انہی مقدمات کے دیگر 19 ملزمان کو بھی ضمانتوں پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر1کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانتیں منظور کیں اور تمام ملزمان کو 50، 50 ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔جس کے بعد راولپن...
نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے واکے طالب علموں کو سکالرشپ ایوارڈز  ۔
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے واکے طالب علموں کو سکالرشپ ایوارڈز  ۔

ریکٹر نیوٹیک، لیفٹیننٹ جنرل (ر)معظم اعجاز نے طلباء سے ایک پرجوش خطاب کیا اسلام آباد(گلزار ساقی دیس نیوز) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے 26 مارچ 2024 کو اسلام آباد میں اپنے کیمپس میں منعقدہ اسٹوڈنٹ کونسل کی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں طلباء کی قیادت اور مشغولیت کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی کے عزم میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ معزز مہمان، فیکلٹی ممبران، اور طلباء اس تاریخی تقریب کا حصہ بنے، میلینیئم ایجوکیشن گروپ کے بانی اور سی ای او ڈاکٹر فیصل مشتاق ٹی آئی، تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ان کی متاثر کن قیادت اور تعلیم کے لیے لگن نے پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک قابل ذکر مثال قائم کی ہے۔ ریکٹر نیوٹیک، لیفٹیننٹ جنرل (ر)معظم اعجاز نے طلباء سے ایک پرجوش خطاب کیا، اور انہیں اس نئے باب میں خوش آمدید کہا۔ انہوں نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی اہمیت اور معاشرے م...
برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج آرڈی اے کانفرنس روم میں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ائیر فورس آفیسر نے برڈ ہیزرڈ اور گاربیج ڈنپنگ کے حوالے سے قومی اثاثہ جات کو لاحق خطرات کے خلاف سخت ایکشن
اہم خبریں, مقامی خبریں

برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج آرڈی اے کانفرنس روم میں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ائیر فورس آفیسر نے برڈ ہیزرڈ اور گاربیج ڈنپنگ کے حوالے سے قومی اثاثہ جات کو لاحق خطرات کے خلاف سخت ایکشن

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ  اجلاس کی صدارت کرتے ھوئے راولپنڈی ( گلزار ساقی دیس نیوز) برڈ ہیزرڈ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس آج آرڈی اے کانفرنس روم میں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان ائیر فورس آفیسر نے برڈ ہیزرڈ اور گاربیج ڈنپنگ کے حوالے سے قومی اثاثہ جات کو لاحق خطرات پر پریزنٹیشن دی۔ یہ واضخ کیا گیا کہ راولپنڈی میں مختلف جگہوں علی نواز چوک، ٹیپو روڈ، آرآئی سی ہاسپٹل کے قریب، ڈھوک کھبہ اور راول روڈ پر کوڑے کے ڈھیروں، کبوتر پرندوں اور فائرنگ کے حوالے سے مسائل ہیں۔ پاکستان ائیر فورس آفیسر نے درخواست کی کہ چھتوں پر پنجروں کو ختم کروایا جائے۔ ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضی نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ اور آر ڈی اے راولپنڈی ڈویژن میں پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کرِیں گے۔ اس حوالے سے ڈی جی آرڈی اے نے ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ آرڈی اے شہزاد گوندل کی سر...
اہم خبریں, مقامی خبریں

پولیس تھانہ شالیمار کے علاقہ سے دو بھائیوں کے اغوا ہونے کا واقعہ، یوسف اور دولت خان نامی نوجوانوں کو نامعلوم اغوا کاروں نے گاڑی سمیت اغوا کر لیا

اسلام اباد (دیس نیوز) پولیس تھانہ شالیمار کے علاقہ سے دو بھائیوں کے اغوا ہونے کا واقعہ، یوسف اور دولت خان نامی نوجوانوں کو نامعلوم اغوا کاروں نے گاڑی سمیت اغوا کر لیا، مغوی نوجوانوں کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج، اسلام اباد ( شازیہ کیانی سے )شہر اقتدار میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح قتل ڈکیتی اقدام قتل نوسر بازی زیادتی اور اغوا برائے تاوان میں ملوث افراد کا پسندیدہ شہر ثابت ہونے لگا ، گزشتہ روز مارگلہ کی رہائشی خاتون محبوبہ کی جانب سے دی گئی ایف ائی ار میں موقف اختیار اختیار کیا گیا ہے کہ اس کا بیٹا یوسف اور اس کا سوتیلا بھائی دولت خان اپنی سفید ہونڈا کار میں گھر سے نکلے جبکہ اگلی صبح ہونے تک ان کی واپسی نہ ہوئی تشویش لاحق ہونے پر متعدد بار فون کالز بھی کی گئی پر ان دونوں کے فون مسلسل بند مل رہے ہیں ،خاتون نے خدشہ ظاہر کیا کہ اس کے دونوں بیٹوں کو نامعلوم اغوا کاروں نے اغوا کر لیا ہے...
بجلی چوری میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائسز کا استعمال – 2 ملزمان گرفتار  ایف آئی اے کا چھاپہ
اہم خبریں, مقامی خبریں

بجلی چوری میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائسز کا استعمال – 2 ملزمان گرفتار  ایف آئی اے کا چھاپہ

وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری اسلام آباد (دیس نیوز) اینٹی کرپشن سرکل اور ایف آئی اے کے انسداد بجلی و گیس چوری یونٹ اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی بجلی چوری میں ملوث فیکٹری پر کامیاب چھاپہ مار کاروائی - 2 ملزمان گرفتار راولپنڈی کے گاوں پھمرا میں واقع تھری سٹار پلاسٹر آف پیرس فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔ فیکٹری کے مالک رفیق اور محمد حسین کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی ملزمان واپڈا افسران کی ملی بھگت سے بجلی چوری کر رہے تھے۔ ملزمان خودکار بجلی کے میٹر کو روکنے کے لیے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کا استعمال کر رہے تھے۔ بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان ہو رہا تھا۔ بجلی چوری میں استعمال ہونے والی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس، میٹر اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا گ...
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے     افضل خان نیازی    کا ٹیم کے ھمراہ غوری ٹاؤن اسلام اباد میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ملزمان فرار مقدمہ درج
اہم خبریں, مقامی خبریں

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے     افضل خان نیازی    کا ٹیم کے ھمراہ غوری ٹاؤن اسلام اباد میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ملزمان فرار مقدمہ درج

ادویات کی جعلی فیکٹری FIA کا چھاپہ۔۔ ویڈیو اسلام آباد( دیس نیوز)ایف آئی اے نے غوری ٹاؤن اسلام آباد میں واقع جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارتے ہوئے بھاری مقدار میں جعلی و ممنوعہ ادویات برآمد کرلیں جبکہ فیکٹری سے جعلی ادویات بنانے والی بھاری مشینری بھی قبضے میں لے لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد افضل خان نیازی کی سربراہی میں یہ کاروائی کی گئی۔ چھاپہ مار کارروائی میں ڈرگ کنٹرولر نوید انور، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان خلیل اور دیگر اہلکار بھی شامل تھے۔ برآمد شدہ ادویات اور مشینری کو موقع پر ہی سیل کر دیا گیا۔ ڈریپ حکام کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گی۔...
<br>صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر نمایاں خدمات پر مختلف ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا
اہم خبریں, مقامی خبریں


صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر نمایاں خدمات پر مختلف ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا

صدر مملکت آصف علی زرداری 23 مارچ 2024 اعزازات تقریب سینئر صحافی وقار مقصود ستی (جیونیوز) کو تمغہ امتیاز ملنے پر صحافیوں کی مبارک باد مارچ 23, 2024 | اسلام آباد ( سید گلزار ساقی دیس نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔ ہفتہ کو یہاں ایوان صدر میں سول اعزازات کی تقسیم کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو نشان امتیاز، ہلال امتیاز، تمغہ امتیاز، ہلال پاکستان، ہلال قائداعظم، ستارہ شجاعت، ستارہ امتیاز، صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی اور تمغہ شجاعت کے اعزازات دیئے گئے۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والوں میں راجہ محمد ظفر الحق، سید قائم علی شاہ، ڈاکٹر شمشاد اختر، ایئر ...
سعودی عرب – پاکستان کے تاریخی اور مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں، سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے خیر خواہ رہے ہیں سعودی وزیر دفاع
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

سعودی عرب – پاکستان کے تاریخی اور مضبوط برادرانہ تعلقات ہیں، سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ ایک دوسرے کے خیر خواہ رہے ہیں سعودی وزیر دفاع

شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی مسلح افواج کی مشترکہ یومِ پاکستان پریڈ میں بطور گیسٹ آف آنر خصوصی طور پرشرکت _____________________________ آئی ایس پی آر راولپنڈی، ۲۳ مارچ ۲۰۲۴   ۔ دیس نیوز۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع عزت مآب شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان میں شرکت اور آرمی چیف سے ملاقات سعودی عرب کے وزیر دفاع کا نور خان ائیر بیس پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی مسلح افواج کی مشترکہ یومِ پاکستان پریڈ میں بطور گیسٹ آف آنر خصوصی طور پرشرکت تقریب میں آمد پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کا استقبال کیا شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے شاندار جوائنٹ سروسز پریڈ کا مشاہدہ بھی کیا تقریب کے بعد شہزادہ خالد ...