مقامی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اقرا ناصر کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بازار میں چیکنگ
مقامی خبریں

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اقرا ناصر کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بازار میں چیکنگ

پنڈدادنخان ( ملک سعادت محمود اعوان۔ دیس نیوز) پنڈدادنخان: نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان اقرا ناصر کی تحصیل بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں تحصیل کے مختلف حصوں میں چینی کے ناجائز سٹاک پائے جانے پر متعدد گودام سیل بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج جبکہ پنڈدادنخان مین بازار میں ٹاؤن کمیٹی کے عملے کی معاونت سے ریٹ لسٹوں کی چیکنگ اشیائے خورد و نوش کے معیار کی چیکنگ اورناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کرتے ہوئے دکانوں کے باہر رکھے ہے سامان سمیت تجاوزات کے لیے استعمال ہونے والے تھڑے تختے اور دیگر سامان ضبط کر کے ٹاؤن کمیٹی کے حوالے کر وائے...
رومانیہ کے سفیر  کا دربار موہڑہ شریف کا دورہ   بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں صوفیاء کرام کے کردار کو سراہا
انٹرنیشنل, مقامی خبریں

رومانیہ کے سفیر  کا دربار موہڑہ شریف کا دورہ   بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ میں صوفیاء کرام کے کردار کو سراہا

راولپنڈی (دیس نیوز) رومانیہ کے سفیر ایڈورڈ رابرٹ پریڈا نے پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کی روایات اور اس سلسلے میں صوفیائے کرام  کے کردار کو سراہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دربار موہڑہ شریف، خیابان راولپنڈی میں درگاہ کے نگران پیر مجتبیٰ فاروق گل کی طرف سے چیئرمین پاکستان رومانیہ فرینڈ شپ ایسوسی ایشن زیلدار احسن شاہ اور اراکین کے اشتراک سے منعقدہ کانفرنس سے اپنے کلیدی خطاب میں کیا۔سی اے بی آئی کے ایشیا کے سینئر ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر بابر باجوہ، صاحبزادہ عمر فاروق چیئرمین انٹرنیشنل صوفی کونسل، طیب چٹھہ صدر سپورٹس ونگ پی پی پی پنجاب، سفیر ر علی سرور نقوی بھی مہمانوں میں شامل تھے۔مسٹر پریڈا نے اپنے ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی کی مثالی حالت کا اشتراک کیا۔ انہوں نے کہا کہ رومانیہ عیسائیت کے مختلف فرقوں کا وطن ہے۔ ہمارے ہاں مسلمانوں کی آبادی بھی ہے۔ ہمارے ملک میں سب امن سے رہتے ہیں۔...
ایس ایچ او   دینہ احسان شاہ نے چھاپہ مارکر مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت مولوی کو گرفتار کر لیا<br>والد نے اطلاع دی اسکے بیٹے کو عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے
اہم خبریں, مقامی خبریں

ایس ایچ او   دینہ احسان شاہ نے چھاپہ مارکر مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت مولوی کو گرفتار کر لیا
والد نے اطلاع دی اسکے بیٹے کو عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے

جہلم (دیس نیوز)حکومت پنجاب کے ویژن VIOLENCE AGAINST CHILDREN , NEVER AGAIN کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا دینہ شہر میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر سرکل سے رپورٹ طلب،جس پر پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے مدرسہ کے بچوں کو درندگی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت شخص کو گرفتار کر لیا،دینہ پولیس کو شہری نے اطلاع دی کہ اسکے بیٹے کو ورغلاء کر عمران ضیاء نامی شخص نے بد فعلی کا نشانہ بنایا ہے ،ملزم اس سے قبل بھی کئی بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دینہ پولیس کا ایکشن ، مقدمہ درج کرکے ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا،ملزم کی تفتیش کے لئے سینئر افسران پرمشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یقینی بنایا جائے گا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے ،    ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ب...
فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ہیں میڈیا رپورٹس
اہم خبریں, مقامی خبریں

فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ہیں میڈیا رپورٹس

راولپنڈی (گلزار ساقی دیس نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودری کو اڈیالہ جیل سے ضمانت کنفرم ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے ذرائع سے معلوم ہوئے ہے کہ دو روز قبل  فواد چوہدری  کی ضمانت ہوئی تھیان ضمانت کے ڈاکومنٹس جیل احکامات تک پہنچائے گئے جس پر اج ان کو پانچ اپریل 2024 کو رہا کر دیا گیا ہے ان کی رہائی اڈیالہ جیل سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق ان کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات کے مقدمات سمیت دیگر مقدمات کا سامنا ہے  جن پر ان کی دو روز قبل ضمانت ہوئی اور ذرائق مطابق وہ جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں میڈیا چینلز کے مطابق ان پر ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ھے...
راولپنڈی(	گلزار ساقی دیس نیوز)  انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجا ب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پرانسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے راولپنڈی ریجن کے انسپکٹر ز کو رینک لگانے کے لیے ریجنل دفتر میں تقریب کا انعقاد، آ ر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا اور اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر نے راولپنڈی ریجن کے ترقی پانے والے افسران کو انسپکٹر عہدہ کے رینک لگائے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مزید اسی طرح کامیابیوں سے نوازے، اب آپ اپنی بہترین صلاحیتوں سے شہریوں کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں اور اپنی اور محکمہ کی مثبت شناخت کو برقرار رکھیں،میں امید کرتا ہوں کہ آ پ پہلے سے زیادہ لگن،محنت اوراپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیں گے،آر پی بابر سرفرازالپا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پرترقی پانے والے راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے27سب انسپکٹر ز کو انسپکٹرکے عہدہ پرترقی یاب ہونے پر ریجنل دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفرازالپا نے اے ڈی آئی جی ملک نعیم اختر کے ہمراہ ترقی پانے والے افسران کو انسپکٹر کے رینک لگائے۔ ترقی پانے والوں میں سب انسپکٹریاسرمحمود، آفتاب رشید،محمد غفار، اظہر محمود،سبط الحسن، ذوالفقار علی،ندیم ظفر،تنویر اشرف،محمد فاروق،شوکت علی،جاوید اقبال،گلفراز احمدخان،طارق منظور، محمد اکرم، محمد یار،ظفر اقبال،رشید احمد،بابر علی، منظور حسین،غلام حسین، مس گلناز بیگم،شہزاد اقبال،زوہیب علی،عبد الرحیم، شکیل احمدودیگر شامل ہیں،آر پی او راولپنڈی ریجن نے ترقی پانے والے تمام افسران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مزید اسی طرح کامیابیوں سے نوازے، اب آپ اپنی بہترین صلاحیتوں سے شہریوں کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں اور اپنی اور محکمہ کی مثبت شناخت کو برقرار رکھیں،میں امید کرتا ہوں کہ    آ پ پہلے سے زیادہ لگن،محنت اوراپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ راولپنڈی ڈویژن مہر غلام عباس کا گندم گودام سنٹر کا دورہ 
گندم کی خریداری کے حوالے سے پنجاب حکومت اپنا ریٹ اور اپنی پالیسی جلد دے گی، میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ راولپنڈی ڈویژن مہر غلام عباس کا گندم گودام سنٹر کا دورہگندم کی خریداری کے حوالے سے پنجاب حکومت اپنا ریٹ اور اپنی پالیسی جلد دے گی، میڈیا سے گفتگوراولپنڈی (دیس نیوز) ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ راولپنڈی ڈویژن مہر غلام عباس  کا ڈسٹرکٹ اٹک فوڈ کنٹرولر مہر محمد رمضان کے ہمراہ فتح جنگ گندم سینٹر کا دورہ، فوڈ انسپکٹر چوھدری محمد ادریس فوڈ انسپکٹر سردار ندیم عظیم بھی انکے ہمراہ تھے، دورے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ مہر غلام عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں تک گندم سٹاک کا تعلق ہے وہ فلور ملوں کو مزید جاری نہیں ہو سکتا سندھ سے ہماری فصل آنا شروع ہو گئی ہے جس کی وجہ سے 10 کلو آٹا تھیلے کی قیمت میں 100 سے  150 روپے تک کمی دیکھنے میں آٸی ہے جو کہ اس مہنگائی کے دور میں غریب کے لیے ریلیف ہے، گورنمنٹ کیبنٹ ڈویژن گندم کے حوالے سے پالیسی بنا رہی ہے گندم کے سٹاک کے لیے بورڈ کے ...
ایکسائز ٹیم کا چھاپہ۔۔ پی سی ہوٹل کے باہر پرمٹ ہولڈر شراب خریداروں پر پولیس اہلکاروں کے خلاف شکایات پر ایکسائز کی خصوصی ٹیم کا انسپیکٹر  میڈم مہوش  کی نگرانی میں چھاپہ پولیس اہلکاروں کو رنگ ہاتھوں گاڑیاں چیک کرتے ہوئے پکڑ لیا

راولپنڈی ( دیس نیوز) پی سی ہوٹل راولپنڈی کے باہر پرمٹ ہولڈر شراب خریداروں پر پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کے بارے  شکایات پر ایکسائز کی خصوصی ٹیم کا انسپیکٹر مہوش کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو رنگ ہاتھوں گاڑیاں چیک کرتے ہوئے پکڑ لیا تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز راولپنڈی کی طرف سے بعض اقلیتی برادری کے لوگوں نے شراب کی خراب خریداری کے لیے گورنمنٹ  فیس ادا کر کے سالانہ پرمٹ حاصل کر رکھے ہیں جن پر وہ پرل کانٹینیٹل ہوٹل کے منظور شدہ بار سے خریداری کر کے  کر نکلتے ہیں تو ہوٹل کے آس پاس کھڑے سادہ کپڑوں اور وردی میں ملبوس پولیس اہلکار ان کو روک کر گاڑیاں موٹر سائیکل چیک کرتے ہیں اور شراب کے بارے میں معلومات لے کر ان سے مبینہ طور پر نذرانہ وصولی کا کام کیا جاتا ہے اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز راولپنڈی کو شکایات موصول ہو رہی تھی جس پر ایکسائز انسپیکٹر میڈم مہ...
اولپنڈی سے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں ٹرانسفر ہونے والی اے ایس پی کینٹ انعم شیر اور اے ایس پی صدر زینب ایوب کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب میں آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں پتنگ بازی منشّیات و دیگر مقدمات پولیس کی جاری کردہ     راولپنڈی(دیس نیوز) راولپنڈی سے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں ٹرانسفر ہونے والی اے ایس پی کینٹ انعم شیر اور اے ایس پی صدر زینب ایوب کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب، تقریب میں آر پی او بابر سرفراز الپا، سی پی او سید خالد ہمدانی،ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹی گیشن،چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی سی آئی اے، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی او ز سمیت دیگر افسران کی شرکت،آر پی او راولپنڈی،سی پی او راولپنڈی اور افسران کی جانب سے اے ایس پیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں ٹرانسفر ہونے والی اے ایس پی کینٹ انعم شیر اور اے ایس پی صدر زینب ایوب کے اعزاز میں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب میں آر پی او بابر سرفراز الپا، سی...
راولپنڈی کے تھانہ ویسڑیج کے علاقے گلشن نایاب میں مبینہ پولیس مقابلہ  پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے نتیجے دو ڈاکو ہلاک ملزمان 35 سے زائد مقدمات میں ملوث تھے
مقامی خبریں

راولپنڈی کے تھانہ ویسڑیج کے علاقے گلشن نایاب میں مبینہ پولیس مقابلہ  پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے نتیجے دو ڈاکو ہلاک ملزمان 35 سے زائد مقدمات میں ملوث تھے

راولپنڈی (دیس نیوز)راولپنڈی کے تھانہ ویسڑیج کے علاقے گلشن نایاب لین 5 میں مبینہ پولیس مقابلہ پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کے نتیجے دو مبینہ ڈاکو ہلاک پولیس ٹیم ڈیوٹی پر موجود تھی کہ تین مشکوک موٹر سائیکل سواروں نے چیکنگ کے لیے روکنے پر فائرنگ شروع کردی پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی تاہم ملزمان میں شامل دو ملزمان اپنی ہی فائرنگ کی زد مین آکر ہلاک ہوگے پولیس کا دعویٰ ہلاک ہونے والوں میں کروڑ پکا لودھراں کا فاروق سعید اور سید پور روڈ راولپنڈی کا رہائشی قریب اللہ خان شامل۔۔ پولیس ہلاک ہونے والا ملزم فاروق سعید ڈکیتی اور ناجائز اسلحے وغیرہ کے 35 سے زاہد مقدمات مین ملوث ریکارڈ یافتہ ملزم تھا ۔پولیس ہلاک ہونے والا دوسرا ملزم قریب اللہ بھی ڈکیتی اور کار و موٹر سایکل چوری کے متعدد مقدمات کا ریکارڈ یافتہ ہے ۔پولیس ملزمان کا ایک ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہو جانے مین کام...
میڈیا ہاوسز کے واجبات عید سے قبل اداکریں گے صحافیوں اور میڈیا ہاوسز کے ورکزر کی تنخواہوں اوبقایا جات کی ادائیگی کو واجبات سے مشروط کیا جائیگا ہیلتھ کارڈ کے اجرا ء کیلئے کام شرو ع کردیا گیا ہے صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں عملی کردار اداکیاجائے گا موجودہ حکومت صحافیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ھے

اسلام آباد (  گلزار ساقی  دیس نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ صحافیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے سمیت حقوق کاتحفظ اور سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کریں گے میڈیا ہاوسز کے واجبات عید سے قبل اداکریں گے صحافیوں اور میڈیا ہاوسز کے ورکزر کی تنخواہوں اوبقایا جات کی ادائیگی کو واجبات سے مشروط کیا جائیگا ہیلتھ کارڈ کے اجرا ء کیلئے کام شرو ع کردیا گیا ہے صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں عملی کردار اداکیاجائے گا موجودہ حکومت صحافیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کیصدر محمد نواز رضا کی قیادت میں آرآئی یوجے دستور کے وفد سے پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد میں آر آئی یوجے دستور کے صدرسید قیصر عباس شاہ ، جنرل سیکرٹری ضرار فرید ، سینئر نائب صدر شیخ ایوب ناصر ،فنانس سیکرٹری راحیل...