مقامی خبریں

اہم خبریں, مقامی خبریں


آر ڈی اے نے میسرز فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک کو  شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔
آر ڈی اے نے عوام الناس کو کہا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم فیصل ٹاؤن فیز II کی افتتاحی تقریب سے گریز کریں۔

راولپنڈی ڈویلپمںٹ اتھارٹی راولپنڈی ( دیس نیوز)آر ڈی اے نے میسرز فیصل ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک کو  شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔آر ڈی اے کی عوام الناس کو درخواست کہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم فیصل ٹاؤن فیز II کی افتتاحی تقریب سے گریز کریں۔راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے عوام الناس کو خبردار کیاہے کہ راولپنڈی کی تحصیل میرا کلاں، کولیاں پار اور ڈھلہ میں واقع سوشل میڈیا پر فیصل ٹاؤن فیز II نامی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم  کی مارکیٹنگ کرنے کی وجہ سے مالک کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ آر ڈی اے کے ترجمان نے کہا کہ ڈی جی آرڈی اے نے نوٹس لیتے ہوئے عام لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے گریز کریں اور کسی بھی غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے جھانسے اور دھوکے میں نہ آئیں۔ انہوں نے...
اسلام آباد:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

اسلام آباد(دیس نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔نورخان ایئربیس پروفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ اوردیگر حکام نے ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پربچوں نےروایتی اندازمیں ایرانی صدرکوپھول پیش کئے۔اپنے دورے کے دوران ایرانی صدروزیراعظم محمد شہباز شریف سےوزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران ایران اور پاکستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت کا دور بھی ہو گا ۔وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا،ایرانی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم ہاؤس کے سبزہ زار میں ارتھ ڈے کی مناسبت سے پودا لگائیں گے۔دونوں رہنما ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ دونوں رہنما ا...
جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں
Uncategorized, اہم خبریں, صحت, مقامی خبریں

جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں

لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء کی شعبہ صحت کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ڈاکٹر اشرف ضیاء نئی نسل کیلئے رول ماڈل ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ڈاکٹر اشرف ضیاء لاہورمیں انستھیزیا کے بہترین ڈاکٹر ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل لاھور ( دیس نیوز) لاہور جناح ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیا کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت مہمان رفیق  خصوصی تھے سمیت ملک بھر سمیت  لاہور کے سینیئر ڈاکٹر نے شرکت کی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشرف ضیاء  سینئر ڈاکٹر  کی خدمات کو سراہا گیا اور اس سلسلے میں جناح ہاسپٹل سمیت دیگر ہاسپٹلز کے ڈاکٹرز نے ان کی انسانیت کی خدمت کو اتنا سراہا کہ بعض شرکاء کے انکھوں میں ان کی ر...
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد سے سعودی شہری اغواء سفارت خانہ کی درخواست پر مقدمہ درج پولیس تحقیقات شروع کردیں ہیں

آسلام اباد(دیس نیوز) تھانہ مار گلہ کے علاقےسے سعودی شہری کو اغوا کر لیا گیا ہے پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لیے  دائر درخواست مقدمہ درج کرنے کے بعد ایک شخص کو ملزم نامزد کر دیا ہے درخواست کے مطابق عبدالواحد شاید نامی ملزم نے سعودی شہری انان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغوا کیا اور غیر ملکی شہری کو اغوا کار سے فوری بازیاب کرایا جانے کے لیے سعودی سفارت خانہ کے افسران نے اپنے شہری کو بازیاب کرانے کے لیے پولیس کو درخواست جمع کرائی جس پر تھانہ مارگلہ پولیس نے مقدمہ دری کرتے ہوئے ایک ملزم کو نامزد کیا ہے اور سعودی شہری کی بازیابی کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر تحقیقات شروع کر دی ہے...
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آج سے 24 اپریل تک پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ فروری 2024 میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

اسلام آباد(گلزار ساقی دیس نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی آج سے 24 اپریل تک پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔فروری 2024 میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا ایران کے صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا جس میں وزیر خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان، اعلیٰ حکام کے علاوہ ایک بڑا تجارتی وفد بھی شامل ہوگا دورے کے دوران صدر رئیسی صدر اور وزیراعظم پاکستان، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ وہ لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے اور صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے دونوں فریقین کے پاس پاکستان ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت، رابطے، توانائی، زراعت اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کا وسیع ایجنڈا ہوگا۔ وہ علاقائی اور عالمی پیش رفت اور دہشت گردی کے م...
چکوال: منوال روز نزد کھودے پیپر مل میں زہریلی گیس سے چار مزدور ہلاک
اہم خبریں, مقامی خبریں

چکوال: منوال روز نزد کھودے پیپر مل میں زہریلی گیس سے چار مزدور ہلاک

بکھاری بلکسر چوہدری ضیغم عباس سےچکوال ( دیس نیوز )ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول روم میں کال موصول ہوئی کہ منوال پیپر مل میں چار مزدور کام کرتے ہوئے 8 فٹ گہرے ٹینک میں جا گرے۔ریسکیو 1122 چکوال نے فوری طور پر ایمبولینسز اور ریسکیو وہیکل کو جائے حادثہ پر موو کروا دیا گیا۔بر وقت رسپانس کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ 2 گھنٹے ریسکیو آپریشن جاری رہا اور مریضوں کو ٹینک سے نکال لیا گیا۔ابتدائی طبی امداد میں CPR کا عمل کیا گیا، تاہم ان میں زندگی کی علامات موجود نہیں تھیں۔مزدور ٹینک میں صفائی کا کام کر رہے تھے جبکہ ٹینک میں زہریلی گیسز کا اندازہ نہیں لگا سکے۔متاثرین میں عامر ولد اسلم عمر 50 سال، ذیشان ولد زوار عمر 35 سال،  محمد ثاقب عمر 23 سال اور جمشید ولد ارشد عمر 26 سال شامل ہیں۔ریسکیورز نے تمام ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔...
اہم خبریں, مقامی خبریں

سول جج نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئی گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا

راولپنڈی(آئی این ہی + دیس نیوز)مری میں تعمیرات کے خلاف آپریشن اور مسمار کرنے کا معاملہ.سول جج مری محمد ذیشان نے اے ڈی سی آر مری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےعدالت کا اے ڈی سی آر مری قاسم اعجاز کو گرفتار کرکے کل عدالت پیش کرنے کا حکم وارنٹ گرفتاری توہین عدالت کی درخواست پر جاری کئے گئےتوہین عدالت کی درخواست علی ظفر ایسوسی ایٹس نے دائر کی تھی،عدالتی حکم امتناع کے باوجود عمارت مسمار کرنے پر درخواست دائر کی گئی تھی
اہم خبریں, مقامی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری استحکام پاکستان کی مضبوط علامت ہیں وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ساتویں مرتبہ خطاب کرنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر ہیں. .عامر فدا پراچہ

)راولپنڈی(دیس نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان و سابق ایم ڈی پاکستان بیت المال  عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری استحکام پاکستان کی مضبوط علامت ہیں وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ساتویں مرتبہ خطاب کرنے والے ملک کے پہلے منتخب صدر ہیں ملکی استحکام اور مساٸل کے حل کے لیے صدر مملکت نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا آج سیاسی بونے آصف علی زرداری پر تنقید کر کے اپنا قد بڑھانے کی ناکام کوششیں کر رہیں ہیںعامر فدا پراچہ نے کہا کہ ماضی میں صدر مملکت کے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں کیۓ گیۓ فیصلوں نے تاریخ رقم کی ہے صوباٸ خودمختاری ، این ایف سی ایوارڈ آغاز حقوق بلوچستان صوبہ خیبر پختونخواہ کو پہچان پارلیمنٹ کو تمام آٸینی اختیارات کی منتقلی صدر مملکت کے اہم ترین کارنامے ہیں آصف علی زرداری کی بہترین سیاسی و جمہوری حکمت عملی کے باعث آج مملکت پاکستان میں جہاں جمہوریت پنپ رہی ہے وہیں بیرونی ممالک...
اہم خبریں, کھیل, مقامی خبریں

راولپنڈی پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ میچوں کے لئے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی

راولپنڈی ( اے آر ساگر  دیس نیوز  آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ میچوں کے لئے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی اس مقصد کے لئے آر پی او بابر سرفراز الپا نے گزشتہ روزپاکستان اور نیوزی لینڈ پریکٹس سیشن کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر افسران آر پی او کے ہمراہ تھے ایس ایس پی آپریشنز نے آر پی او کو سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کے حوالے سے بریف کرتے ہوئے بتایا کہ راولپنڈی پولیس کے 5ہزار سے زائد افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں آر پی اونے سٹیڈیم اور گردونواح میں پوائنٹ وائز سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو فول پروف سکیورٹی ہمہ وقت یقینی بنانے کی ہدایت کی کرکٹ ٹیموں اورشائقین کے تحفظ کے لئے راولپنڈی پو...
مقامی خبریں

راولپنڈی گوجر خان پولیس نے 10 سالہ بچی کو اغواء قتل کے ملزم سمیت نوجوان کو اغواء ڈکیتی کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

راولپنڈی( اے آر ساگر ۔ دیس نیوز ۔آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے 2الگ الگ کاروائیوں میں 10 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کے علاوہ 20سالہ لڑکے کو اغوا کرنے والے3 اغوا کار گرفتارکر کے2لاکھ روپے کی چھینی گئی رقم،2 موبائل فون اور واردات میں استعمال ہونے والے 2 موٹر سائیکل بھی برآمدکر لئے تھانہ گوجرخان پولیس نے10 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی اور قتل کرنے کے واقعہ میں مطلوب فلک شیرنامی ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق ملزم مقتولہ بچی کا پڑوسی تھا جس نے چند روز قبل 10 سالہ عائشہ نور کو اغوا کیا اور زیادتی کے بعد قتل کر کے نعش کنویں میں پھینک دی تھی واقعہ کا مقدمہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ گوجرخان میں درج کیا گیا تھاادھرمغوی کے والد نے تھانہ سول لائنز پولیس کو درخواست دی کہ اس کے بیٹے سلیمان کو نامعلوم افراد نے اغواکر کے رقم چھین لی جس پر پولیس نے ...