مقامی خبریں

ھائی کورٹ بار ممبران کے لئے  رہائشی کالونی یا ٹاؤن سرکاری یا نجی طور پر بنوانا اور بار اور بینچ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط کرنا اولین ترجیح ھے  ینگ وکلا سینیئر وکلاء کی عزت واحترام  کا رشتہ قائم رکھے ھوئے ہیں یہ کامیابی کا بڑا راز  24 فروری 2024 کے انتخابات وکلا بھائیوں کے ووٹ کی طاقت سے جیت کر خدمت کرنے کی مثال قائم کر دوں گا  امیدوار  سیکریٹری   شبیر احمد مرزا 
اہم خبریں, مقامی خبریں

شبیر احمد مرزا امیدوار برائے سیکریٹری ھائی کورٹ بار راولپنڈی راولپنڈی ( گلزار ساقی دیس نیوز ) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کہ امیدوار برائے سیکرٹری جنرل شبیر احمد مرزا ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے دیس نیوز  pk  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  24 فروری 2024 کو ہونے والے بار کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ میرے سینیئر اور میرے ینگ وکلا دوستوں کی مشاورت اور ان کے بھرپور اصرار کرنے کی وجہ سے کیا جس وجہ سے مجھے یقین ہے کہ وکلاء ممبر بار جو اصل طاقت ہیں اپنی ووٹ کے طاقت سے مجھے بھاری ووٹوں سے کامیابی دلائیں گے انہوں نے کہا کہ بار کے لیے ایسی خدمات سر انجام دوں گا کہ جو ایک مثال بن جائے گی ایک سؤال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں میں ووٹ وہ ڈال سکتے ہے جو ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کا رجسٹرڈ  ووٹرز ہوں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تقریب...
آصف علی زرداری صدر اور میاں شہباز شریف وزیراعظم ہوں بلاول بھٹو کا اعلان 
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

آصف علی زرداری صدر اور میاں شہباز شریف وزیراعظم ہوں بلاول بھٹو کا اعلان 

اسلام آباد ( گلزار ساقی دیس نیوز) بلاول بھٹو نے کہا کہ سنی کونسل کے پاس قومی اسمبلی میں نمبرز موجود نہیں تھے اور اب پاکستان کو اس کرائسس سے نکالنے کے لیے معاشی ہمارے معاشرے میں جو تقسیم پھیلا ہوا ہے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز حکومت بنانے جا رہے ہیں امید ہے کہ انشاء اللہ تعالی جلد از جلد شہباز شریف صاحب ایک بار پھر ملک کا وزیراعظم بنے گا اور ہمارا ہم سب کا پورا پاکستان کا دعا یہ ہے کہ یہ حکومت کامیاب ہو اور جو ہمارے اندرونی مسائل ہیں بیرون ملک جو ہمارے مسائل ہیں ہر پاکستانی کا جو اس وقت معیشت میں مش کلات ہیں کہ ان تمام مسائل کا حل نکالنے میں اللہ تعالی ہمارے ساتھ تھے اور ہم کامیاب ہو جائیں وزیراعظم کی الیکشن کے بعد جو صدر پاکستان کا الیکشن ہونے جا رہے ہیں اس میں بھی ہم مسلم لیگ نواز کا شکر گزار ہیں کہ وہ ا پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار صدر زرداری صاحب ا کا حمایت کر رہے ہیں او...
راجہ پرویز اشرف کی (آر آئی یو جے) کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد  نومنتخب صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

راجہ پرویز اشرف کی (آر آئی یو جے) کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد  نومنتخب صدر طارق علی ورک، جنرل سیکرٹری آصف بشیر چوہدری

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی (آر آئی یو جے) کے نو منتخب عہدیدران کو مبارکباد تفصیلی خبر اور تصاویر جاری ہے اسلام آباد (گلزار ساقی  دیس نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے ) کے نو منتخب صدر طارق علی ورک، جنرل سیکریٹری آصف بشیر چوہدری سمیت تمام نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے نو منتخب باڈی آر آئی یو جے کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمان آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ پر یقین رکھتی ہے۔راجہ پرویز اشرف نے صدر طارق ورک،جنرل سیکریٹری آصف بشیر چوہدری، فنانس سیکرٹری ندیم چوہدری، نائب صدور بشیر عثمانی،عمار برلاس جوائنٹ سیکرٹریز گلزار خان، مجاہد حسین نقوی، اراکین ایگزیکٹو باڈی افشاں قریشی، ثوبیہ مشرف، رانا فرحان اسلم، کامران چوہدری، علی اختر، ت...
سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف  گوجر خان میں پنجاب  یونیورسٹی  پوٹھوہار کیمپس کا  آج  افتتاح  کرینگے یونیورسٹی  میں  کلاسسز کا اجراء  آج 19 فروری 2024 سے ھوگا                                رپورٹ سید گلزار ساقی
انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی, مقامی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف  گوجر خان میں پنجاب  یونیورسٹی  پوٹھوہار کیمپس کا  آج  افتتاح  کرینگے یونیورسٹی  میں  کلاسسز کا اجراء  آج 19 فروری 2024 سے ھوگا                                رپورٹ سید گلزار ساقی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کل بروز پیر گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان میں کلاسسز کے اجراء کا افتتاح کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف    ۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی گوجر خان کی عوام کی فلاح وبہبود، نوجوانوں کو اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے؛اسپیکر قومی اسمبلی پنجاب یونیورسٹی اسلام آباد (دیس نیوز)  اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ گوجر خان کی عوام کی فلاح وبہبود، نوجوانوں کو اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے کہا کہ گوجر اور خطہ پوٹھوہار کو جدید، اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی کو میں اپنا نصب العین سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آف پنجاب پوٹھوہار کیمپس میرا دیرینہ خواب تھا جسے عملی جامہ پہنانے کیلئے میں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد کوششیں تیز کیں تھیں ج...
سیف انور جپہ کو کمشنر راوالپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا پنجاب میں نئی حکومت کے مکمل ہونے تک وہ فرائض نبھائیں گے
مقامی خبریں

سیف انور جپہ کو کمشنر راوالپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا پنجاب میں نئی حکومت کے مکمل ہونے تک وہ فرائض نبھائیں گے

راولپنڈی   (سید گلزار ساقی دیس نیوز)           کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کہ مستعفی ہونے کے بعد حکومت پنجاب نے کمشنر راولپنڈی کی خالی سیٹ پر راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈی جی  سیف انور چپہ کو کمشنر راوالپنڈی کا اضافی چارج دے دیا گیا یاد رہے کہ سیف انور جپہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر جہلم سمیت مختلف انتظامی عہدوں پر فری سر انجام دے چکے ہیں وہ اس وقت ڈی جی ار ڈی اے کی حیثیت سے فرائض انجام دہی کر رہے ہیں وہ پچھلے کئی سالوں سے اعلی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ...
ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور برفانی علاقوں میں شدید برفباری ھو گی چاروں صوبوں میں بارشوں کا امکان  آزاد ٹریفک کی روانی میں خلل کا خدشہ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ الرٹ ھوگئ        
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور برفانی علاقوں میں شدید برفباری ھو گی چاروں صوبوں میں بارشوں کا امکان  آزاد ٹریفک کی روانی میں خلل کا خدشہ ٹریفک پولیس اور ضلعی انتظامیہ الرٹ ھوگئ        

برف باری کی فائل فوٹو اسلام آباد    (دیس نیوز )                                           محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ھوئے رپورٹ جاری کی ہے کہ  18 سے 20 فروری 2024  کے دوران مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کوہستان، استور، ہنزہ، دیامیر،اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلیاں میں تیز بارش اوربرفباری سے سڑکیں بند اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں خلل کا امکان۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈسلائیڈنگ کا بھی خدشہ اتوار (رات)موسم کی صورتحال:* کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، پنجاب اورشمالی بلوچستان میں مطلع ابر آلود رہنےکے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ۔ جبکہ کشمیر ، بالائی خیبر پختونخوا، مری ، گلیات اورخطہ پوٹھوہار میں درمیانی سے تیز ...
اشتہاری طیب اعجاز سفاک شوٹر ، قتل کی متعدد وارداتوں کے بعد بیرون ملک مفرور ہوگیا تھا                                        آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے پر سپیشل آپریشن سیل ٹیم کو شاباش دی
اہم خبریں, مقامی خبریں

اشتہاری طیب اعجاز سفاک شوٹر ، قتل کی متعدد وارداتوں کے بعد بیرون ملک مفرور ہوگیا تھا                                        آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے پر سپیشل آپریشن سیل ٹیم کو شاباش دی

ڈاکٹر عثمان انور لاہور (دیس نیوز)   پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی، قتل کی 06 سے زائد وارداتوں میں مطلوب خطرناک شوٹر دبئی سے گرفتار خطرناک اشتہاری طیب اعجاز کو لے کر پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل کی ٹیم متحدہ عرب امارات سے لے کر پاکستان روانہ رواں برس بیرون ملک سے گرفتار خطرناک اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی۔ اشتہاری طیب اعجاز سفاک شوٹر ، قتل کی متعدد وارداتوں کے بعد بیرون ملک مفرور ہوگیا تھا ۔ سپیشل آپریشن سیل کی ٹیم نے خطرناک شوٹر کو ٹریس کرکے دبئی سے گرفتار کیا، انٹرپول کے ذریعے پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خطرناک اشتہاری کو گرفتار کرنے پر سپیشل آپریشن سیل ٹیم کو شاباش۔ گرفتار اشتہاری طیب  اعجاز  گوجرانوالہ کے مختلف تھانوں میں 06 سے زائد قتل کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ترجمان پنجاب پولیس ...
اسلام آباد پولیس کے ملازم نے راولپنڈی میں رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے قاتل پولس ملزم کو گرفتار کر لیا
اہم خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد پولیس کے ملازم نے راولپنڈی میں رکشہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے قاتل پولس ملزم کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی(دیس نیوز)تھانہ ایئرپورٹ کی حدود گلریز گلی میں معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے غریب محنت کش رکشہ ڈرائیور محمد اسحاق کو قتل کرنے والا عبدالرحمن اسلام آباد پولیس میں بطور کانسٹیبل تھانہ رمنا تعینات ہے۔ ملزم کو اہل محلہ نے موقع سے پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ، ایف آئی آر کا اندارج کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل, اہم خبریں, مقامی خبریں

ہماری سندھ میں سیٹوں کو ختم کیا گیا ایم کیو ایم کو دی گئیں تحریک انصاف  وزیراعظم کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے پر بانی چیرمین پی ٹی آئی کا مشکور ھوں عمر ایوب ۔برسیٹر گوھر خان

وزیراعظم کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے پر بانی چیرمین پی ٹی آئی کا مشکور ھوں عمر ایوب اسلام آباد (دیس نیوز) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان اور چیف ارگنائزر عمر ایوب کی پریس کانفرنس الیکشن کے بعد گورنمنٹ فارمیشن پہ بات ہوتی ہے مگر بد قسمتی سے ابھی تک الیکشن کمیشن نے نتائج جاری نہیں کیے، پی ٹی آئی نے بر وقت اور آئین کے مطابق فری اینڈ فئیر الیکشنز کے لیے بہت کام کیا، پی ٹی آئی کو آئوٹ کرنے کے کوشش کی گئی، نہ بلا رہا، نہ ورکر کنونشن، نہ ریلیاں نکلانے دی گئیں، لوگوں نے ۸ فروری کو بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، ہماری کے پی کے میں بیالیس سیٹیں ہیں،پنجاب میں ہماری پچاس کے قریب سیٹیں ہیں، ووٹ پر امن طریقے سے ہوئے، تمام پارٹیوں کو فارم 45 ملا، فارم 45 کے مطابق نتائج کا اعلان کیا جائے، راولپنڈی کے کمشنر نے اپنے ضمیر کے مطابق آواز اٹھائی، یہ ہمارے مو...
پاکستان چکری  3 شعبان المعظم ظہور امام حسین علیہ السلام  دنیا میں تیسرے نمبر اور پاکستان کا پہلے نمبر پر سب سے بڑا میلاد کا اجتماع سوا لاکھ سے زائد افراد کی شرکت  ڈیڑھ لاکھ افراد سے  لنگر کا وسیع انتظام خوبصورت دلفریب لائٹنگ سے پورا علاقے کو روشن کیا گیا فرد   واحد  بانی  جشن چوہدری فرخ رضا   نے کروڑوں کے اخراجات جشن وارثان ولایت پر کئے شرکت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ھے 

امام بارگاہ قصر امام حسین علیہ السلام (چکری) رپورٹ سید گلزار ساقی ۔ ساجد بنگیال راولپنڈی (دیس نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں چکری راولپنڈی میں 3 شعبان المعظم 2024 کو پر سال کی جشن وارثان ولایت کی بانی چوہدری فرخ رضا انتہائی شان و شوکت سے منعقد کروایا  یاد رہے کہ یہ تقریب ایران عراق اور دیگر ممالک کے بہت جشن امام حسین کے سلسلہ میں تیسرے نمبر پر سب سے بڑ میلاد کا اجتماع ہے جب کہ پاکستان میں جشن امام حسین کا  سب سے بڑا اجتماع بن گیا  ہے اس اجتماع میں تقریباً سوا لاکھ سے زائد افراد نے جس میں خواتین بوڑھے بچے اور نوجوانوں نے شرکت کی جشن وارثان ولایت چکری راولپنڈی میں شرکت کرنے والوں  ہر سال  اضافہ  ہوتا ہے جشن میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق  رکھنے والے افراد شریک ہوئے ہیں اور امام حسین علیہ السلام  اور مولا عباس علیہ السلام کے ظہور کی خوشی منانے کے لیے ہر سال بڑے جوش جذبے اور عقیدت ...