کالم

کالم

دریائے جہلم  کے کنارے ” جنت کا ٹکڑا

کالم نویس  نواز رضا دریائے جہلم  کے کنارے " جنت کا ٹکڑا"  آکاب سکول آف دی بلائنڈدیکھنے کا موقع ملا میرے لئے یہ کسی بلائنڈ سکول کا پہلا دورہ تھا میں  غالبا" ربع صدی بعد  میر پور گیا جب سورج اپنی تمام تر رعانیوں کو سمیٹ کر منگلہ جھیل کے اس پار غروب ہو رہا تھا ہمارا قافلہ میر پور میں دریائے جہلم کے کنارے کنارے کے ساتھ بنائے گئے بائی پاس کےذریعے آکاب سکول آف دی بلائنڈ پہنچے  لہذا ہم شام کو  میلوں پھیلے ہوئے دریائے جہلم کی ہلکی جھلک ہی دیکھ سکے اسی طرح نصف شب کو شہر کے اندر سے واپسی ہوئی تو پورا شہر سو رہا تھا اب کی بار مجھے   یوکے پریس کلب کے صدر ارشد رچیال اور  برمنگھم کے ممتاز صحافی ساجد یوسف کی دعوت پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے  صدر محمد افضل بٹ کے ہمراہ " آکاب سکول فار دی بلائنڈ" کا دورہ کرنے کا موقع ملا ۔ ( افضل بٹ  کے ہمراہ کسی سماجی تقریب یا پیشہ ورانہ اکٹھ ہو بعض شیطان...
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں 50 لاکھ گریجویٹ دیئے ہیں جو جامعہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
کالم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی میدان میں 50 لاکھ گریجویٹ دیئے ہیں جو جامعہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

دیس نیوز www.daisnews.com.pk عزیز الرحمن کے قلم سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پنجاب چیپٹر کا جلسہ تقسیم اسناد، آنکھوں دیکھا حال اوپن یونیورسی کی علم کی روشنی نے میرے گھر کو بھی منور کیا ہے، میری بیگم بھی اس جامعہ کی گریجویٹ ہے۔وزیز قانون پاکستان کا شاید ہی کوئی گھر ایسا ہو جس میں ہمارا طالب علم نہ ہو۔پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود                                                              تحریر.......عزیز الرحمنِعلا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی بہت سی منفر د حیثیتو ں اور ح...
ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج 9 مارچ کو ہوگی مقابلہ    آصف علی زرداری اور محمود اچکزئی کے درمیان ھوگا تیسرے صدراتی امیدوار کے کاغذات مسترد
اہم خبریں, کالم

ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج 9 مارچ کو ہوگی مقابلہ    آصف علی زرداری اور محمود اچکزئی کے درمیان ھوگا تیسرے صدراتی امیدوار کے کاغذات مسترد

تحریر    اصغر علی مبارک پاکستان کے 6 منتخب ایوان سے صدر کا انتخاب    ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج 9 مارچ کو ہوگی۔ سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا۔پاکستان کے ایوانِ بالا یعنی سینیٹ، ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی اور ملک کی چاروں صوبائی یعنی خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے اراکین کی کُل تعداد 1185 ہے۔ ان میں سے سینیٹ ارکان کی تعداد 100، قومی اسمبلی کے ارکان کی تعداد 336 جبکہ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے کُل ارکان کی تعداد 749 ہے۔سینیٹ کے اجزائے ترکیبی کچھ یوں ہیں کہ 100 ارکان پر مشتمل اس ایوان میں چاروں صوبوں کے کُل 23 ارکان ہیں۔ جن میں سے 14 عمومی ارکان، 4 خواتین، 4 ٹیکنوکریٹ اور ایک اقلیتی رکن ہے۔ فاٹا سے 4 عمومی ارکان سینیٹ کا حصہ ہیں۔ اسلام آباد سے کُل 4 ارکان ہیں جن میں سے 2 عمومی ج...