Uncategorized

Uncategorized

کمشنر راولپنڈی کا راولپنڈی ڈویژن کے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ۔

پی پی-10,11 اور NA-53کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔ سکیورٹی و الیکشن میٹریل تقسیم کی مانیٹرنگ۔ جنرل الیکشن کا صاف و شفاف اور پرامن انعقاد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ کمشنر راولپنڈی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سید سبطین کاظمی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نبیل سندھو، ڈی ایف او عابد گوندل ، مظہر ندیم و دیگر متعلقہ افسران بھی وہاں موجود تھے۔NA-53 میں 329 پولنگ سٹیشنز ہیں جن کے لئے 222 عمارتیں استعمال کی جا رہی ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ الیکشن مواد کی ترسیل کے لئے تمام تر حفاظتی اقدامات مکمل ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ جنرل الیکشن کے صاف و شفاف اور پرامن انعقاد کے لئے انتظامیہ، الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر متحرک ہے۔ لیاقت علی چٹھہ مواد کی ترسیل کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ لیاقت علی چٹھہ ریٹرن...
Uncategorized

دنیا بھر میں شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام عقیدت احترام سے منائی گئی

پاکستان میں دنیا بھر سمیت شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام 25 رجب المرجب کو انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا گیا مختلف مساجد و امام بارگاہوں میں محافل میلاد مجالس اور دعائیں کی گئیں اس موقع پر شرکا میں نیاز اور کھانا تقسیم کیاگیا مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مقررین نے شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ان کی فضائل اور مصائب بیان کیے اور ان کے فرامین کے مطابق اللہ تعالی کی عبادت اور رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت اور قران پاک کی تلاوت سمیت غربا مساکین اور یتیموں پر شفقت سمیت صلح رحمی کا سبق دیا...