Uncategorized

Uncategorized

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 13اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور04ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔

راولپنڈی( دیس نیوز )ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے 13اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر اور04ہیڈکانسٹیبلان کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔ اہلکاروں کے ترقی کے لیے آر پی او راولپنڈی ریجن کی سربراہی میں چاروں اضلاع کے ضلعی پولیس افسران پر مشتمل خصوصی بورڈ تشکیل دیا گیا تھا جنکی سفارشات اورریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد اہلکاروں کے بہترین سروس ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے انکی ترقی کے احکامات جاری کیے گئے۔ آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے ترقی پانے والے اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق فورس کی بروقت ترقی کا عمل جاری رہے گا،تمام افسران نے اپنے بہترین سروس ریکارڈ اور کارکردگی کی بناء پراگلے عہدے پر ترقی حاصل کی ہے، لہذاآپ پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے فرائض سر انجا م دیتے ہوئے خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکرمیرٹ...
Uncategorized

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بشکیک سے طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی، پرواز میں 180 مسافر سوار ہیں، خصوصی پروازیں کل بھی چلائی جائیں گی۔بشکیک سے طلبا سمیت 180 مسافروں کو لے کر پرواز KA-571 لاہور ایUرپورٹ پر اتر گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خصوصی طور پر طلبا کو ریسیو کرنے کیلیے ایئرپورٹ پر موجود ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلی حکام بھی ان کے ہمراہ ہیں۔بشکیک میں پھنسے طلبا اور مسافروں کو لانے کیلیے مزید پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت کل بھی بشکیک سے پاکستان کیلیے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔

Uncategorized

8 مئی تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان کا تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ

اسلام آباد (دیس نیوز) 8 مئی تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ اور صدر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان زمرد خان (ہلال امتیاز) نے پمز ہسپتال کے تھیلیسیمیا سینٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ جس پر تھیلیسیمیا کے بچوں نے انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور روزانہ کی بنیاد خون کے عطیات کا بندوبست کرنے پاکستان سویٹ ہوم بلڈ بینک کی ٹیم اور زمرد خان کا شکریہ ادا کیا۔ اس دوران زمرد خان (ہلال امتیاز) نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں سے ملاقات کی اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔ انہوں نے تھیلیسیمیا کے مرض سے آگاہی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مرض سے متاثرہ بچے میرے دل کے بہت قریب ہیں۔ یہ بہت بہادر، باہمت اور دلیر بچے ہیں۔ ان کے لیے ہمیشہ میں اور پاکستان سویٹ ہوم کی خدمات حاضر ہیں۔ پاکستان سویٹ ہوم بلڈ بینک تھیلیسمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر سے جنگ لڑتے...
جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں
Uncategorized, اہم خبریں, صحت, مقامی خبریں

جناح ہسپتال لاہور کے روح رواں پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیاء ریٹائرڈ ھوگئے اعزاز میں الوداعی عشائیہ لاہور سمیت ملک بھر کے سینیئر ڈاکٹر اور حکومتی ارکان کی شرکت ڈاکٹر اشرف ضیا کی الوداعی تقریب میں سٹوڈنٹس اور سٹاف کی جدائی کے انسو نکل تقریب میں گولڈ میڈل اور دیگر شیلڈ دیں گئیں

لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء کی شعبہ صحت کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز لاہور: ڈاکٹر اشرف ضیاء انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز ڈاکٹر اشرف ضیاء نئی نسل کیلئے رول ماڈل ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل ڈاکٹر اشرف ضیاء لاہورمیں انستھیزیا کے بہترین ڈاکٹر ہیں، پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل لاھور ( دیس نیوز) لاہور جناح ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر اشرف ضیا کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت مہمان رفیق  خصوصی تھے سمیت ملک بھر سمیت  لاہور کے سینیئر ڈاکٹر نے شرکت کی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشرف ضیاء  سینئر ڈاکٹر  کی خدمات کو سراہا گیا اور اس سلسلے میں جناح ہاسپٹل سمیت دیگر ہاسپٹلز کے ڈاکٹرز نے ان کی انسانیت کی خدمت کو اتنا سراہا کہ بعض شرکاء کے انکھوں میں ان کی ر...
Uncategorized

کلرسیداں کے علاقے میں اشتہاری مجرمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم واحد عرف واحدی ہلاک، اشتہاری مجرم واحد عرف واحدی قتل، ڈکیتی،اغواء، اقدام قتل سمیت مختلف سنگین مقدمات میں ملوث اور مطلوب تھا

راولپنڈی(دیس نیوز )کلرسیداں کے علاقے میں اشتہاری مجرمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم واحد عرف واحدی ہلاک، اشتہاری مجرم واحد عرف واحدی قتل، ڈکیتی،اغواء، اقدام قتل سمیت مختلف سنگین مقدمات میں ملوث اور مطلوب تھا، اشتہاری مجرمان کی فائرنگ کے باوجود دلیری سے فرائض سر انجام دینے پر ایس ایس پی آپریشنز کی ایس پی صدر، ایس ڈی پی او کہوٹہ، ایس ایچ او کلر سیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش،راولپنڈی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت مصروف عمل ہے،قانون شکن عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس ایس پی آپریشنز ۔تفصیلات کے مطابقکلرسیداں پولیس کو اطلاع ملی کہ اشتہاری مجرمان علاقہ میں موجود ہیں جن کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی،فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب اشتہاری مجرم واحد عرف واحدی ہلاک ہو گیا، ہلاک اشتہاری کے دیگر ساتھ...
اڈیالہ جیل میں سخت پابندیاں سکیورٹی ہائی الرٹ انٹرویوز اور دوروں ملاقاتوں پر وزارت داخلہ نے پابندی عائد کر دی
Uncategorized

اڈیالہ جیل میں سخت پابندیاں سکیورٹی ہائی الرٹ انٹرویوز اور دوروں ملاقاتوں پر وزارت داخلہ نے پابندی عائد کر دی

اسلام اباد سید گلزار ساقی دیس نیوز وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اور مختلف اداروں کی رپورٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے امن و امان قائم رکھنے کے لیے اڈیالہ جیل میں قید سیاسی قیدیوں سمیت اور دیگر اہم قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں انٹرویوز اور دیگر دوروں مختلف تنظیموں کی طرف سے دوروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کوٹی ہائی الرٹ جاری کر دی ہے وزارت داخلہ نے یہ پابندیاں اڈیالہ جیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی وجہ سے لگائی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رکھا جا سکے...
Uncategorized, اہم خبریں, مقامی خبریں

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔
ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا

راولپنڈی ( دیس نیوز )  آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی بڑی کاروائی ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر سب انسپیکٹر بشیر خان کی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے میں ملوث تھا ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں۔ ملزم نے متاثرہ کے نام سے سوشل میڈیا اکاونٹ بنا رکھے تھے۔ ملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔ ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا ملزم فیصل حبیب کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا ملزم نے متعدد ای میل اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔ ملزم نے مزکورہ ای میل ایڈریس پر خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز رکھی ہوئی تھیں۔ ملزم...
پولیس وردیوں میں ملبوس وائرلیس سیٹ اٹھائے 02 مسلح ڈاکوؤں کئ بڑی واردات  تھانہ چکری کے علاقے میں شہری سے تلاشی لیتے ہوئے 60 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار
Uncategorized

پولیس وردیوں میں ملبوس وائرلیس سیٹ اٹھائے 02 مسلح ڈاکوؤں کئ بڑی واردات  تھانہ چکری کے علاقے میں شہری سے تلاشی لیتے ہوئے 60 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار

راولپنڈی/چکری (دیس نیوز) ریت بجری کا کاروبار کرنے والا ممتاز خان گزشتہ روز اپنے بیٹے اور سالے ہمراہ 60 لاکھ ،50 ہزار روپے نقدی لے کر ایکسویٹر مشین خریدنے کے لئے براستہ موٹر وے  ضلع جھنگ جارہا تھا، چکری روڈ کے قریب پیچھے سے آنے والی سفید رنگ کی گاڑی میں موجود پولیس یونیفارم پہنے 02 نامعلوم اشخاص نے ممتاز خان کی گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا، تھانہ چکری کے علاقے میں شہری سے تلاشی لیتے ہوئے 60 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ممتاز خان کے مطابق پولیس اہلکار سمجھ کر گاڑی روکی تو وائرلیس اور پسٹل سے لیس ڈاکوؤں نے میری گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے فرنٹ سیٹ کے نیچے دو شاپروں میں پڑی رقم 60 لاکھ 50 ہزار روپے اٹھا کر اپنے گاڑی میں رکھ لیے، ملزمان نے میری گاڑی کی چابی نکال کی اور اپنی گاڑی میں بیٹھ کر مؤٹر وے پر فرار ہوگئے، چکری پولیس نے ممتاز خان کی درخواست پر واقعہ کا مقدمہ درج کرل...
پنجاب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 4  ڈاکو ہلاک ایک جوان شھید  پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،   ڈاکٹر عثمان انور
Uncategorized, مقامی خبریں

پنجاب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 4  ڈاکو ہلاک ایک جوان شھید  پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،   ڈاکٹر عثمان انور

ایلیٹ فورس کا شھید جوان محمد شہریار ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں پولیس کا لادی گینگ کے ڈاکوؤں سے مقابلہ ایلیٹ فورس کا جوان محمد شہریار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید،آئی جی پنجابپولیس ٹیموں نے تعاقب کے بعد فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کو گھیر لیا پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  شدید فائرنگ کا تبادلہ،علاقے میں سرچ آپریشن جاری 04 گھنٹے سے زائد جاری مقابلے میں سرغنہ عرفان مریری اور کاشف رند سمیت لادی گینگ کے 04 ڈاکو ہلاک،آئی جی پنجابلادی گینگ کے کارندوں نے ناکہ پر پولیس پارٹی کے روکنے  پر فائرنگ کی تھی،آئی جی پنجابآر پی او اور ڈی پی او ڈی جی خان شہید اہلکار کی فیملی کے ساتھ فوری رابطہ کریں،آئی جی پنجابایلیٹ فورس کے اہلکار شہریار نے فرض کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،آئی جی پنجابپنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی لازوال قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس شہریار جیسے...
پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا
Uncategorized, مقامی خبریں

پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا

گوجر خان  قومی اسمبلی کا امیدوار گرفتار راولپنڈی ( دیس نیوز) پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ گوجرخان کے علاقہ میں پولنگ سٹاف سے لیپ ٹاپ اور دستاویزات چھیننے کا معاملہ پولیس نے این اے 52 کے امیدوار کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، پولنگ سٹاف ہرنال آر او آفس سے اپنا کام مکمل کر کے گوجرخان پہنچا تھا، گوجرخان آر او آفس کے باہر این اے 52 کے امیدوار طارق عزیز بھٹی اور ساتھیوں نے سٹاف کی گاڑی روک کر لیپ ٹاپ اور کچھ دستاویزات چھینیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے راجہ طارق عزیز بھٹی، رضا علی اور ارسلان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے چھینا گیا لیپ ٹاپ اور دستاویزات بھی برآمد، واقعہ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، الیکشن کا پر امن انعقاد اولین ذمہ داری ہے، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، قانون شکنی میں کوئی بھی ملوث ہو بلا تفریق کارروائی عمل می...