Uncategorized

13نومبر تک بنک روڈ کی لوڈ شفٹنگ مکمل ہوجائیگی سی ای او سیدعلی عرفان رضوی
Uncategorized

13نومبر تک بنک روڈ کی لوڈ شفٹنگ مکمل ہوجائیگی سی ای او سیدعلی عرفان رضوی

راولپنڈی دیس نیوز صدر انڈ ر گر اؤنڈ کیبلنگ کے حوالے سے سی ای او آئیسکو کے دفتر میں میٹنگ کا انعقاد 13نومبر تک بنک روڈ کی لوڈ شفٹنگ مکمل ہوجائیگی سی ای او سیدعلی عرفان رضوی صدر راولپنڈی کینٹ میں جاری انڈ ر گراؤنڈ کیبلنگ پر اجیکٹ کے حوالے سے اسلام آبادآئیسکو دفتر میں گزشتہ روز میٹنگ کا انعقاد کیاگیا جس میں کنٹونمنٹ ایگزیکٹوآفیسر سید علی عرفان رضوی کے علاوہ ایڈیشنل سی ای او حیدر شجاع، چیف کینٹ انجنئیر،ایس ای آپریشن (آئیسکو)، پی ڈی(کنسٹرکشن)نے شرکت کی سی ای او راولپنڈی کینٹ بورڈ نے اس بات کو سراہا کہ راولپنڈی صدر کا انڈرگراؤنڈ کیبلنگ سسٹم انرجائز ہوگیاہے اوراس وقت صد ر میں دونوں انڈر گر اؤنڈ کیبلنگ،اوور ہیڈ سسٹم چل رہے ہیں اسکے بعد سی ای اوکینٹ بورڈ نے سی ای او آئیسکو سے گزارش کی کہ میٹر لوڈشفٹنگ کاکام جلد مکمل کیاجائےجس کی سی ای او آئیسکو نے یقین دہانی کروائی اوربتایاکہ لوڈ شفٹنگ اورکھمبو...
اداکارہ نرگس پر شوہر کا تشدد شدید زخمی  بھائی کی پولیس کو کمپلینٹ چہرے پر تھپڑوں کے نشان چہرہ خون آلودہ ھو گیا
Uncategorized

اداکارہ نرگس پر شوہر کا تشدد شدید زخمی  بھائی کی پولیس کو کمپلینٹ چہرے پر تھپڑوں کے نشان چہرہ خون آلودہ ھو گیا

لاہور (سوشل میڈیا رپورٹ دیس نیوز)          اداکارہ نرگس پر  شوہر کا  خوفناک تشدد۔معروف اداکارہ نرگس نے کچھ عرصہ قبل شوبز کو خیر باد کہہ کر  شادی کی  تھی۔!  آج میری بہن پر اس قدر تشدد کیا ہے کہ اسکی حالت خراب ہوگئی ہے۔بھائیاداکارہ نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا۔ پولیس زرائع اداکارہ پچھلے کچھ سے بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔ ذرائع
  تعلیم سے بدلو زندگی کا مشن لیکر امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے تبارک رحمن چوہدری 3 نومبر سے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کراچی تک 1600 کلومیٹر میراتھن دوڑ کا آغاز کرکے دنیا کی طویل ترین دوڑ کا اعزاز حاصل کریں گے
Uncategorized

  تعلیم سے بدلو زندگی کا مشن لیکر امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے تبارک رحمن چوہدری 3 نومبر سے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کراچی تک 1600 کلومیٹر میراتھن دوڑ کا آغاز کرکے دنیا کی طویل ترین دوڑ کا اعزاز حاصل کریں گے

  راولپنڈی (مریم صدیقہ دیس نیوز)  تعلیم سے بدلو زندگی کا مشن لیکر امریکہ سے پاکستان پہنچنے والے تبارک رحمن چوہدری 3 نومبر سے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کراچی تک 1600 کلومیٹر میراتھن دوڑ کا آغاز کرکے دنیا کی طویل ترین دوڑ کا اعزاز حاصل کریں گے۔ وزیر اعظم پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف ، وزیر اعلی پنجاب اور وزیر داخلہ مکمل سیکیورٹی اور ہر قسم کی سپورٹ فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ مطالبہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی ، صدر شمالی پنجاب ابرار احمد خان ، کرنل ر فواد حنیف ، محمد توفیق ، ملک حفیظ اللہ، عطاء الرحمن چوہدری ، سید اسد علی، نعیم اشرف ، کامران سیف قریشی و دیگر نے تبارک رحمن چوہدری کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ کاشف ادیب جاودانی نے کہا کہ تبارک الرحمن فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں۔جن کے ساتھ ایپسما مکمل تع...
عراق میں زیارات کے ویزوں کی آڑ 50 ھزار غیر قانونی پاکستانی موجود گرفتاریوں کا فیصلہ بعض گرفتار افراد سے جعلی عراقی پاسپورٹس برآمد مذکورہ افراد بھکاری قتل چوری ڈکیتی منشیات سمگل۔ دھشت گردی میں ملوث نکلے پاکستان حکومت کو سخت شکایت ایکشن کا مطالبہ  میڈیا رپورٹس
Uncategorized

عراق میں زیارات کے ویزوں کی آڑ 50 ھزار غیر قانونی پاکستانی موجود گرفتاریوں کا فیصلہ بعض گرفتار افراد سے جعلی عراقی پاسپورٹس برآمد مذکورہ افراد بھکاری قتل چوری ڈکیتی منشیات سمگل۔ دھشت گردی میں ملوث نکلے پاکستان حکومت کو سخت شکایت ایکشن کا مطالبہ  میڈیا رپورٹس

اسلام آباد (  سید گلزار ساقی دیس نیوز )    عراق میں زیارات کی اڑ میں 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی غیر قانونی طور پر موجودگی کا انکشاف عراق ایمبیسی نے کر دیا عراق میں سفارت خانے نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف ای اے کو ذمہ دار انسانی سمندروں کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے ملوث ایجنٹس کے حوالے سے ایف ائی اے ہیڈ کوارٹر نے گجرانوالہ اسلام اباد زون کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جعلی عراقی پاسپورٹس کے ساتھ مقیم مرد خواتین گداگری چوری قتل منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی میں ملوث نکلے ہیں پاکستانی سفارت خانے کے خط میں زائرین کو دو پاسپورٹس کے ساتھ عراق بھیجنے والے مختلف ایجنٹس کے نام بھی شامل ہیں عراقی گورنمنٹ کی طرف سے لکھا ہے کہ عراق میں زیارات کے ویزے پر آنے والے اکثریت لوگوں میں جو یہاں پر غائب ہو جاتے ہیں وہ دو پاسپورٹ لا کر ایک پاسپورٹ ایئرپورٹ پر یا عراق میں ضائع کر دیتے ہیں...
Uncategorized


اسلام آباد سگنجانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی  سرکاری بسوں پر حملہ، ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 3 پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار اور گرفتار جبکہ حملہ آور گرفتار پولیس دعویٰ

    آسلام آباد (اےآرساگر دیس نیوز)اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پرنامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ سنگ جانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پر نامعلوم ملزمان نے  حملہ کردیا اور حملے میں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا تھاکہ قیدیوں کی وین میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے جبکہ وین میں گرفتار سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکار بھی تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی وینز کے سنگ جانی ٹول پلازہ پہنچنے پر پہلے سے موجود ملزمان نے فائرنگ کی اور حملے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے پرزن وینز کے ٹائر برسٹ کیے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزمان کی فائرنگ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردی...
Uncategorized

منصفانہ بلدیاتی انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی حکومت مقامی حکومتوں کے انتخابات کے انعقاد کو ترجیح دی جائے۔ سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی تقریب مقررین کا خطاب

راولپنڈی ( دیس نیوز ) مریم صدیقہ سے سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جو شہریوں کو براہ راست اپنی رائے دینے کا حق دیتے ہیں ۔صوبائی حکومت سے پر زور مطالبہ ہے کہ وہ ان انتخابات کو ترجیح دیں۔جمہوری عمل کو مضبوط بنانے اور صوبے میں جامع ترقی کے لیے مقامی کمیونٹیز اور مقامی حکومتوں کو شامل کیے بغیر مقامی سطح پر ترقی ممکن نہیں۔ راولپنڈی کے ایک مقامی ہوٹل میں سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) کے زیر انتظام اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی اہمیت کو زیر بحث لایا گیا۔تقریب میں موجودہ اور سابق قانون ساز و سیاسی شخصیات، اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔مقررین نے موثر لوکل گورننس اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کو یقینی بنانے کے لیے بروقت انتخابات کی ض...
تاجر ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی اقدامات کی تعمیل کرتے ہوئے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں، اس کے باوجود بھاری جرمانے عائد کر کے ہمارا کاروبار شدید متاثر کیا جارہا ہے محمد فاروق چوہدری
Uncategorized

تاجر ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی اقدامات کی تعمیل کرتے ہوئے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں، اس کے باوجود بھاری جرمانے عائد کر کے ہمارا کاروبار شدید متاثر کیا جارہا ہے محمد فاروق چوہدری

راولپنڈی ریسٹورنٹ کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد فاروق چوہدری نے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے مطالبہ کیا کہ تاجر ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ حکومتی اقدامات کی تعمیل کرتے ہوئے ان کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں، اس کے باوجود بھاری جرمانے عائد کر کے ہمارا کاروبار شدید متاثر کیا جارہا ہے۔ ریستورانوں کے اخراجات کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسیاں بنائی جائیں، ہمارے جائز مسائل حل کیے جائیں۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کو تندور اور ریسٹورنٹ میں فروخت ہونے والی روٹی کے نرخوں اور سہولیات کا موازنہ کرنے کی بھی ہدایات جاری کی جائیں۔ اگر ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ہم ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرنے پر مجبور ہوں گے۔ صدر ریسٹورنٹ کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن محمد فاروق چوہدری نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم نے ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر چوہدری زاہد محمود، ڈپٹی جنرل سیک...
Uncategorized

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پٹرول8 روپے47 پیسے کم ھو گیا

اسلام آباد دیس نیوز حکومت نے پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ھوئے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ھے نئی قیمت260 روپے 96 پیسے  جبکہ ڈیزل کی'قیمت میں 6 روپے 70 روپے کمی کے ساتھ266روپے 7 پیسے کر دی گئی ہے
Uncategorized

آر ڈی اے نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں  میگا سٹی (اقبال سٹی) اور نیو میٹرو سٹی  کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دیں

مسودہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی پریس ریلیز، 5  اگست، 2024آر ڈی اے نے دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں  میگا سٹی (اقبال سٹی) اور نیو میٹرو سٹی  کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دیں۔ راولپنڈی:  میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے موضع مسہ کسوال   جی ٹی روڈ  اور موضع بھائی خان تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی پردو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں  میگا سٹی /اقبال سٹی   (ایم/ ایس میگا سٹی ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ  کے ذریعے غیر قانونی تشہیر) اور نیو میٹرو سٹی (ایم/ ایس  بی ایس ایم  ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے غیر قانونی تشہیر)   ٹیم کے ارکان شیخ طیب زاہد، مبشر حیات، قیصر محمود، راجہ زاہد حسین، راجہ دانیال، بلال بشیر، اعجاز احمد اور سید جلیل الرحمان  کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دیں ہے۔ ترجمان آرڈی اے کے مطابق ای...
Uncategorized
ہندوستانی شہریوں کا پاکستانی قصبہ کے لیے پانی کا تحفہچند ماہ قبل تقسیم ہند کے پچھتر سال بعد ہندوستانی شہریوں کا ایک وفد اپنا آبائی قصبہ وہالی دیکھنے پاکستان کے ضلع چکوال آیا تھا۔ ان کے آباؤ اجداد کے علاقے کے باسیوں نے ان کا کچھ اس طرح استقبال کیا کہ کئی ایک جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے تھے۔ رخصتی کے وقت مہمانوں نے اپنے آبائی علاقہ کے باسیوں اور پاکستان بھر کے لیے خیر سگالی کا پیغام تو دیا تھا مگر اب حال ہی میں انھوں نے پورے قصبہ کے لیے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ کا تحفہ بھیجا ہے۔ وہالی پاکستان کے شمالی پنجاب میں واقع ضلع چکوال کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کے کنوئیں ماضی میں اپنے میٹھے اور ٹھنڈے پانی کے لیے مشہور تھے۔ تب ضلع چکوال میں سب سے زیادہ تعداد میں کنوئیں بھی اسی قصبے میں تھے مگر اب یہ گاؤں صاف پانی کی قلت کا شکار ہے۔ وہالی کے بچے، عورتیں اور مرد اب دن رات کے کسی بھی وقت اس چھوٹے سے فلٹریش...