جنوری 1, 2025

Dais News Pk

راولپنڈی(آئی این پی )عید کے موقع پر معمولی جرائم میں ملوث45ملزمان اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گیے۔ملزمان کی رہائی ڈسٹرکٹ سیشن جج کے دورہ کے موقع پر کی گئی ۔منگل کو ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام اباد ویسٹ محمد اعظم خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا۔اور قیدیوں کے جیل معاملات چیک کیے ۔اپنے جیل دورے کے دوران فاضل جج نے 45 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا۔تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے۔اور اڈیالہ جیل میں قید تھے
فاضل جج کے حکم کے بعد قیدیوں کوقانونی کاروائی کے بعد رہا کر دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔
راولپنڈی(آئی این پی)کرایوں سے زائد پیسے بٹورنے پر ٹرانسپورٹروں کو مجموعی طور پرسوا3لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے 27 گاڑیاں بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی ہدایت پر سیکریٹری آر ٹی اے راولپنڈی راشد علی نے مقرر کردہ کرایوں سے زائد پیسے بٹورنے پر ٹرانسپورٹروں کو مجموعی طور پرسوا3لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے 27 گاڑیاں بند کردیں سیکریٹری آر ٹی اے کے مطابق کرایوں کی مقررہ شرح کی خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹروں کو 3لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکرنے کے علاوہ 27 گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیاانہوں نے کہا کہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ کرائے ناموں کے مطابق ٹکٹ حاصل کریں سفر کے لئے معذور افراد کو 50 فیصد اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو 60 فیصد کے رعایت پر ٹکٹ کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ مستحق افراد شناختی کارڈ دیکھا کر رعایت پر ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

Read More Read more about راولپنڈی(آئی این پی )عید کے موقع پر معمولی جرائم میں ملوث45ملزمان اڈیالہ جیل سے رہا کر دیے گیے۔ملزمان کی رہائی ڈسٹرکٹ سیشن جج کے دورہ کے موقع پر کی گئی ۔منگل کو ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام اباد ویسٹ محمد اعظم خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا۔اور قیدیوں کے جیل معاملات چیک کیے ۔اپنے جیل دورے کے دوران فاضل جج نے 45 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا۔تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے۔اور اڈیالہ جیل میں قید تھے <br>فاضل جج کے حکم کے بعد قیدیوں کوقانونی کاروائی کے بعد رہا کر دیا گیا <br>۔۔۔۔۔۔۔۔<br>راولپنڈی(آئی این پی)کرایوں سے زائد پیسے بٹورنے پر ٹرانسپورٹروں کو مجموعی طور پرسوا3لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے 27 گاڑیاں بند کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی ہدایت پر سیکریٹری آر ٹی اے راولپنڈی راشد علی نے مقرر کردہ کرایوں سے زائد پیسے بٹورنے پر ٹرانسپورٹروں کو مجموعی طور پرسوا3لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے 27 گاڑیاں بند کردیں سیکریٹری آر ٹی اے کے مطابق کرایوں کی مقررہ شرح کی خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹروں کو 3لاکھ 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکرنے کے علاوہ 27 گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیاانہوں نے کہا کہ شہریوں کو چاہیے کہ وہ کرائے ناموں کے مطابق ٹکٹ حاصل کریں سفر کے لئے معذور افراد کو 50 فیصد اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو 60 فیصد کے رعایت پر ٹکٹ کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ مستحق افراد شناختی کارڈ دیکھا کر رعایت پر ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔